Khawaja M. Asif's banner
Khawaja M. Asif's profile picture

Khawaja M. Asif

@KhawajaMAsif2,510,721 subscribers

A worker of Pakistan Muslim League (N)... Sialkot-Pakistan

Shorts

پاکستان کی دہائیوں کی دو افغان جنگوں میں انویسٹمنٹ کا نتیجہ ۔ آج جن طالبان کے لئے امریکہ اور مغربی ممالک کے الزامات برداشت کیے۔ دھشت گرد ملک کے طور مشہور ھوئے۔ آج وہی کابل وہی طالبان اسرائیل سمیت ھندوستان کے ساتھ کھڑے ھیں۔ یہ میں نہیں کہہ رہا یہ پراوین ساہنی کہہ رہے ھیں جو ھندوستان میڈیا کی مستند آواز ھیں۔

295,866 просмотров

پی ٹی آئ کی اطلاع ھے وہ دس ھزار موکلوں کے ساتھ دھرنے میں شرکت کریں گی۔ شیر افضلُ مروت ایسے ھی پریشان ھے

194,907 просмотров

دو سال غزہ کے باسیوں پہ ظلم کے پہاڑ ٹوٹ رہے تھے بچوں کا قتل عام جاری تھا ساری دنیا کی عوام احتجاج کر رہی تھی جن میں بہت بڑی تعداد اور اکثریت غیر مسلم ممالک کے باسیوں کے تھی۔ پاکستان میں بعض فلسطین پہ جان قربان کے خواھش مندوں کو شاید اطلاع نہیں تھی اب جب جنگ بندی کے معاھدے پہ اسرائیل اور حماس نے دستخط کردیے ھیں جنگ بند ھو گئی ھے تو جی ٹی روڈ پہ ان فلسطینیوں سے محبت کرنے والوں نے جلوس نکال کر اسلام آباد پہ چڑھائی کر دی۔ زیادتی ھے کہ انکو بتایا نہیں جا رہا کہ لڑائ مک گئی اے تسی کس گل دا احتجاج کر دے پہ او۔ گھر جاؤ فلسطینی مٹھائ کھا رہے ھیں ھم احتجاج کر رہے ھیں

95,184 просмотров

چیک کرو یہ واپس پیپلزپارٹی میں تو نہیں جا رہا

226,508 просмотров

سابق سپیکر صاحب کی یاداشت تازہ کرنے کے لئیے۔یہ لوگ تھوڑی شرم تھوڑی حیا کر لیں صرف اپنا اقتدار کا ماضی یاد کر لیں۔۔

137,175 просмотров

یہ مناظر آج ATC عدالت کے باہر کے ہیں جہاں کارکنان کے والدین اپنے بچوں کے لی پریشان ھیں جبکہ فتنہ خان نے صاف کہہ دیا ہے یہ ہمارے لوگ نہیں ۔ کوئی عبرت حاصل کر لے ، آئندہ ایمبولینس اور سرکاری املاک توڑنے سے پہلے سوچ لینا

217,322 просмотров

پاکستان کا دفاع کا حق پہ کوئ کمپرومائز نہیں اس پہ سمجھوتہ وطن دشمنی ھو گی۔ مشرق وسطی کے حالات اسرائیل کی فلسطین لبنان شام اور یمن ایران کے کیخلاف ننگی جارحیت نے یہ اور لازم کر دیا ھے کہ پاکستان اپنی دفاعی صلاحیت کو حالات کے مطابق اپ ڈیٹ کرتا رہے گا ھمارے مقصد دفاعی ھیں قطعی طور پہ جارحانہ نہیں ۔۔۔ اسکو کہتے ھیںAbsolutely not اللہ اکبر

106,933 просмотров

یوتھیوں کو جب تک اسطرح جواب نہ ملے انکی کھرک کم نہیں ھوتی۔۔

99,035 просмотров

یہ ھے 28مئی والا۔ اصل absolutely not ۔۔

یہ ھے 28مئی والا۔ اصل absolutely not ۔۔

54,676 просмотров

Videos

KhawajaMAsif's profile picture

No comments needed..

Khawaja M. Asif

1,417,090 просмотров • 1 год назад