
Khawaja M. Asif
@KhawajaMAsif • 2,513,245 subscribers
A worker of Pakistan Muslim League (N)... Sialkot-Pakistan
Shorts
Videos

نواز شریف نے آج گلگت بلتستان کے باسیوں سے اپنے رشتے کی تجدید کی۔ اپنی وزارت عظمیٰ کے زمانے اس خطے کی خدمت کی فاصلے کم کیے سڑکیں بنائیں ۔ اربوں روپوں سے سا لوں سے زیر تعمیر لواری کو مکمل کیا ۔ بجلی کی سپلائ کو قابل اعتماد بنایا ۔ یہ سفر ادھورا رہا آج پھر نواز شریف اس علاقے کو ترقی کی منزلیں طے کرنے کی نوید سنا رہا ھے ۔
Khawaja M. Asif27,320 görüntüleme • 5 gün önce

آزادی کے بعد بہت کم ایسے مواقع آۓ جنہیں ھم تاریخ و عہد ساز کہہ سکتے ھیں ۔ پہلا موقع تب آیا جس دن نواز شریف نے سٹینڈ لیا اور ایٹمی دھماکے کئے اور 25 سال کی محنت رنگ لائ ھم ایک exclusive club کے ممبر بن گئے اور ھماری سیکورٹی کو الحمدو للہ ضمانت مل گئی۔ ربع صدی کے بعد ھمارے ازلی اور ابدی دشمن بھارت نے للکارا ھم نے اسکی مانگ کا سیندور اجاڑ دیا دھول چٹائ ۔ دنیا نے ھمارے محافظوں کا لوہا مانا۔ اب ایک سال بعد پاکستان بین الاقوامی سفارت کاری کا محور ھے امن کا داعی ھے۔ اپنے خطے اور بھائیوں میں صلح کا پیامبر ھے ۔ ساری دنیا کی نظریں اسلام آباد پہ مرکوز ھیں۔ وزیر اعظم شہبا ز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر وطن کو الحمدو للہ ان بلندیوں پہ لے گئے ھیں جس کا اندازہ یا خیال بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔ اللہ ھماری امن کی کوششوں میں برکت ڈالے ۔ پاکستان کو سرخرو کرے۔ پاکستان ھمیشہ زندہ باد
Khawaja M. Asif154,937 görüntüleme • 2 ay önce

جن لوگوں نے ریاست کیخلاف بندوق ا ٹھائ ھوئی ھے۔ وہ پہلے اس نظام کے خلاف آواز اٹھائیں جو آپکے آس پاس رائج ھے۔ سارا پاکستان آپکے ساتھ کھڑا ھو گا۔اس ظلم کے نظام کے ذمہ دار آپکے بھائ بند ھیں ۔ دوسرے صوبوں سے آۓ مسافر اور روزی روٹی کمانے والے مزدور نہیں ھیں جن نہتوں کو آپ گولیاں مارتے ھیں ۔ آپکی جدوجہد کی بنیاد منافقت ھے۔ آپکی شناخت وطن دشمنی ھے۔ ان دونوں بچوں نے پسند کی شادی کی۔ ڈیڑھ سال چھپ کر رہتے رہے پھرانہیں ڈھونڈ لیا گیا۔جرگے نے واپسی کا جھانسہ دیا۔ وہ لوٹ آئے پھر جرگہ نے ان کی موت کا فیصلہ سنا دیا، پہلے لڑکے کو گولی ماری پھر لڑکی کو بھی گولیوں سے بھون دیا قران پاک ہاتھ میں تھامے خاتون کی بے بسی بتا رہی ہے کہ اس کو مارنے والے یہ سارے مرد کتنے غیرت مند ہیں۔
Khawaja M. Asif690,452 görüntüleme • 10 ay önce
1:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

منقول گرفتاری دینا تو دور کی بات، اب تو سائرن کی آواز پہ قوم یوتھ کے یہ حالات ہوجاتے ہیں. 🤦♂️🤦♂️😂😂
Khawaja M. Asif1,877,141 görüntüleme • 3 yıl önce

🇵🇰*Another Milestone Achieved by Pakistan Airport Authority* ✅ Dera Ismail Khan Airport has been completed rehabilitated and made functional after years of neglect. PAA/ MoD are continuing their efforts to restore and rehabilitate dysfunctional airports around the country 🇵🇰Pakistan Zindabad 🇵🇰
Khawaja M. Asif61,725 görüntüleme • 1 ay önce
1:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

برازیل میں قانون میں اجازت دے دی گئ ھے ڈکیتی کی واردات کو روکنے کیلئے آپ ڈاکوؤں کو گاڑی سے روند سکتے ھیں
Khawaja M. Asif1,694,420 görüntüleme • 3 yıl önce

یہ ایک پراجیکٹ ھے جس کا نام PICIIP ھے سینکڑوں ڈالر کا ورلڈ بینک کا قرضہ دو شہروں سیالکوٹ اور ساہیوال میں کئی سال سے کام ھو رہا ھے۔ کام کی کوالٹی کا آپ اس وڈیو سے اندازہ لگا لیں۔ یہ سیالکوٹ میں خادم علی روڈ ھے اور اسکے نیچے PICCIP کے ٹھیکدار نے پائپ ڈالے ھیں ۔ اس سے باقی کام کی کوالٹی کا اندازہ لگا سکتے ھیں۔ شہر کے باہر ڈسپوزل بنی ھے لیکن سسٹم ابھی چالو نہیں۔ ٹھیکدار طاقتور ھے آپ اندازہ لگا لیں وہ ھماری پارلیمنٹ کے رکن بھی ھیں۔ دولت کی کوئ انتہا ھی نہیں۔ شاید ھی کسی کا احتساب ھو سکے۔ میرا حلقہ ھے آواز اٹھانا فرض ھے۔۔
Khawaja M. Asif402,228 görüntüleme • 9 ay önce

50سال کی انویسٹمنٹ اور60/70لاکھ افغانوں کی مہمان نوازی، امریکہ کی دو جنگوں میں سہولت کاری ، گھر گھر شہر شہر دہشت گردی۔۔صلہ ملاحظہ فرمائیں۔ 50سال کی تباہی امریکہ کی خوشنودی کے لئے تاکہ ذاتی اقتدار قائم رہے۔۔ تاریخ سے سبق کی ضرورت ھے تا کہ اللہ جغرافیہ محفوظ رکھے آمین
Khawaja M. Asif585,188 görüntüleme • 1 yıl önce

"یہ ہے وہ شخص جو آدھے لاہور کو ڈبونے کا اصل ذمہ دار ہے، اس نے ایک ایسا منصوبہ شروع کیا جسے وہ کبھی مکمل نہ کر سکا۔ اس نے دریائے راوی کے خشک حصے کی زمین مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو بیچ دی۔ جس طرح اس کا *'بلین ٹری سونامی'* ایک مصنوعی نمائش سے زیادہ کچھ نہ تھا، ویسے ہی *'روڈا' (RUDA)* کے نام پر اس نے لاہور کے قدرتی ماحولیاتی نظام کو شدید نقصان پہنچایا۔ جس راوی کو یہ گندہ نالہ کہہ رہ ھے اسکی کل کی وڈیو دیکھیں۔ راوی اسکی بات سن کے بپھر گیا۔ 50000ارب لکھنا پڑ جاۓ تو کئی دفعہ صفر گننے پڑتے ھیں۔ یہ سارے اس ارسطو کے نوٹ بنانے کے بہانے اور منصوبے تھے۔ راوی دریا نے خود مداخلت کرکے اس منصوبے کی مٹی پلیت کر دی۔ اسکی باتیں سنیں پروفیشنل نو سر باز وں والی
Khawaja M. Asif262,135 görüntüleme • 9 ay önce

میرے مالک نے مجھے آج سرخرو کیا الحمدللہ اور میرے الفاظ اور دعوے کی لاج رکھ لی۔۔
Khawaja M. Asif659,848 görüntüleme • 2 yıl önce

یہ کون لوگ ھیں جو کروڑوں پاکستانیوں خصوصاً سیلاب زدگان کے منہ سے نوالہ چھین کر سمگل کر رہے ھیں
Khawaja M. Asif910,833 görüntüleme • 3 yıl önce