
Khawaja M. Asif
@KhawajaMAsif • 2,510,721 subscribers
A worker of Pakistan Muslim League (N)... Sialkot-Pakistan
Shorts
Videos

علیم خان صاحب کے پاس self respect نامی کوئ چیز ھے تو اس بیان کے ساتھ استعفیٰ دیں اور حکومت مخالف بینچوں پہ بیٹھنے کا اعلان کریں ۔ حوصلہ کریں ۔ صرف بیان نہ دیں ۔ راوی کنارے لوگ جنکو چونا لگا ھے وہ پچھلے سال سے رو رہے ھیں ۔ اسمبلی کا اجلاس آنے والا ھے۔ دیکھتے ھیں صرف بھڑکیں ھیں یا کوئ استعفی دے کر کشمیری بھائیوں کے ساتھ راوی کنارے رہنے والے متاثرین کے ساتھ بھی محبت اور یک جہتی کا اظہار کریں ۔ سیاست کبھی کبھی کوئ شرم کوئ حیا بھی مانگ لیتی ھے۔
Khawaja M. Asif820,673 次观看 • 1 个月前

ماشاءاللہ ماشاءاللہ بلکل فٹ۔الحمدوللہ بہن ھے سیاسی فائدہ یا مصلحت کے لئے بھائ کی صحت کے متعلق غلط بیانی نہیں کرے گی۔ پارلیمانی پارٹی نے آج قومی اسمبلی میں ماتم کناں تھی جذبات شدید تھے IK کی صحت کے متعلق خدانخواستہ خطرے کی گھنٹیاں بجا رہے تھے ۔ جب مالی اور سیاسی مفادات لیڈر شپ کے ساٹھ وابستہ ھو جائیں تو اسطرح ھی رنگ بازی کی جاتی ھے۔ اسطرح بانی کی صحت کے متعلق pti افواہیں اور جھوٹ پھیلا کر اندرون ملک اور بیرون ملک سے اربوں روپے اکٹھے کرتے ھیں پھر وہ اربوں روپے لا پتہ ھو جاتے ھیں پھر لیڈران میڈیا پر ایک دوسرے کے کپڑے اتارتے ھیں ۔ کوئ شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے لڑنا ھوتا ھے تو کم از میڈیا کے سامنے نہ لڑا کرو ۔
Khawaja M. Asif308,037 次观看 • 19 天前

Pti کو سیاست چمکانے کے لئے گٹڑ کی گہرائ میں بھی جانا پڑے تو دریغ نہیں کریں گے۔ پمز ھسپتال کی ٹریجڈی کو KP کے وزیر اعلی اپنے لیڈر کے وہاں چیک اپ سے جوڑ ھیں ۔ سیاست وطن عزیز میں کبھی اتنی پستی اور ذلت کا شکار نہیں ھوئی تھی۔ بانی pti کی صحت پہ تماتر سوال انکی پہنوں کی پریس کانفرنس میں الحمدوللہ انکی فٹنس کے بارے بیانُکے بعد ختم ھو جانے چاہئیں مگر رنگ بازی جاری ھے۔ یہ لوگ چاہتے ھیں IK کے معاملات گھمبیر اور مخدوش رہیں تا کہ انکا میٹر چلتا رہے
Khawaja M. Asif80,294 次观看 • 14 天前

🚨🚨ایوی ایشن انڈسٹری کا کنٹرول وزارت دفاع کے حوالے ھونے کے بعد سار ملک میں ائیرپورٹوں کی بحالی کا سلسلہ کامیابی کے ساتھ جاری ۔ انشاءاللہ وطن کے طول وعرض میں ہوائ رابطوں کو بڑھایا جا رہا ھے الحمدوللہ 🚨🚨 وزارتِ دفاع کے زیرِ انتظام ایوی ایشن انڈسٹری میں انقلابی اصلاحات کے بعد بہاولپور ایئرپورٹ بحال 🚨🚨 اہلِ بہاولپور کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے شہر بھر میں پینا فلیکس آویزاں
Khawaja M. Asif170,995 次观看 • 1 个月前

جن لوگوں نے ریاست کیخلاف بندوق ا ٹھائ ھوئی ھے۔ وہ پہلے اس نظام کے خلاف آواز اٹھائیں جو آپکے آس پاس رائج ھے۔ سارا پاکستان آپکے ساتھ کھڑا ھو گا۔اس ظلم کے نظام کے ذمہ دار آپکے بھائ بند ھیں ۔ دوسرے صوبوں سے آۓ مسافر اور روزی روٹی کمانے والے مزدور نہیں ھیں جن نہتوں کو آپ گولیاں مارتے ھیں ۔ آپکی جدوجہد کی بنیاد منافقت ھے۔ آپکی شناخت وطن دشمنی ھے۔ ان دونوں بچوں نے پسند کی شادی کی۔ ڈیڑھ سال چھپ کر رہتے رہے پھرانہیں ڈھونڈ لیا گیا۔جرگے نے واپسی کا جھانسہ دیا۔ وہ لوٹ آئے پھر جرگہ نے ان کی موت کا فیصلہ سنا دیا، پہلے لڑکے کو گولی ماری پھر لڑکی کو بھی گولیوں سے بھون دیا قران پاک ہاتھ میں تھامے خاتون کی بے بسی بتا رہی ہے کہ اس کو مارنے والے یہ سارے مرد کتنے غیرت مند ہیں۔
Khawaja M. Asif691,466 次观看 • 1 年前
1:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ایک پراجیکٹ ھے جس کا نام PICIIP ھے سینکڑوں ڈالر کا ورلڈ بینک کا قرضہ دو شہروں سیالکوٹ اور ساہیوال میں کئی سال سے کام ھو رہا ھے۔ کام کی کوالٹی کا آپ اس وڈیو سے اندازہ لگا لیں۔ یہ سیالکوٹ میں خادم علی روڈ ھے اور اسکے نیچے PICCIP کے ٹھیکدار نے پائپ ڈالے ھیں ۔ اس سے باقی کام کی کوالٹی کا اندازہ لگا سکتے ھیں۔ شہر کے باہر ڈسپوزل بنی ھے لیکن سسٹم ابھی چالو نہیں۔ ٹھیکدار طاقتور ھے آپ اندازہ لگا لیں وہ ھماری پارلیمنٹ کے رکن بھی ھیں۔ دولت کی کوئ انتہا ھی نہیں۔ شاید ھی کسی کا احتساب ھو سکے۔ میرا حلقہ ھے آواز اٹھانا فرض ھے۔۔
Khawaja M. Asif402,339 次观看 • 1 年前

آزادی کے بعد بہت کم ایسے مواقع آۓ جنہیں ھم تاریخ و عہد ساز کہہ سکتے ھیں ۔ پہلا موقع تب آیا جس دن نواز شریف نے سٹینڈ لیا اور ایٹمی دھماکے کئے اور 25 سال کی محنت رنگ لائ ھم ایک exclusive club کے ممبر بن گئے اور ھماری سیکورٹی کو الحمدو للہ ضمانت مل گئی۔ ربع صدی کے بعد ھمارے ازلی اور ابدی دشمن بھارت نے للکارا ھم نے اسکی مانگ کا سیندور اجاڑ دیا دھول چٹائ ۔ دنیا نے ھمارے محافظوں کا لوہا مانا۔ اب ایک سال بعد پاکستان بین الاقوامی سفارت کاری کا محور ھے امن کا داعی ھے۔ اپنے خطے اور بھائیوں میں صلح کا پیامبر ھے ۔ ساری دنیا کی نظریں اسلام آباد پہ مرکوز ھیں۔ وزیر اعظم شہبا ز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر وطن کو الحمدو للہ ان بلندیوں پہ لے گئے ھیں جس کا اندازہ یا خیال بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔ اللہ ھماری امن کی کوششوں میں برکت ڈالے ۔ پاکستان کو سرخرو کرے۔ پاکستان ھمیشہ زندہ باد
Khawaja M. Asif155,366 次观看 • 5 个月前

No one in this part of the world should second-guess China's commitment to defending Pakistan's fundamental interests, especially its sovereignty and territorial integrity. In the context of our meeting today, this also includes the Pakistani people's right to the free flow of water in the Indus River. Dr Victor Gao - China - IWT Seminar at Islamabad 30 June 2026
Khawaja M. Asif76,457 次观看 • 2 个月前