
Kamalkhan
@Kkinsafian • 3,214 subscribers
انفارمیشن سیکرٹری یوتھ ونگ شمالی پنجاب X VP youth wing North Punjab X information sectry youth wing RWP cant X G/s youth wing chaklala cantt
Shorts
Videos

اس بائکیا رائڈر کا2000 ہزار روپے کا چالان کر دیا گیا اس بیچارے نے نیا موٹر سائیکل لیا تھا اور ایکسائز حکومت کی طرف سے نمبر پلیٹ جاری نہیں ہوئی۔ اس کالے قانون سے غریب بالکل بھی محفوظ نہیں اس بائکیا رائڈر نے بڑی منتیں کی مگر یہ پولیس وارڈن والا فرعون بن گیا۔
Kamalkhan66,276 просмотров • 5 месяцев назад

یہ تحریک انصاف نہیں بلکہ تحریک لبیک کے کارکن ہیں اوریاد رکھیں اب انہوں نے باقاعدہ انسداد دہشت گردی عدالت میں نعرےلگانا شروع کر دیے ہیں۔ میری اور اپ کی سوچ سے زیادہ تو پھر تحریک لبیک کی گرفتاریاں اس حکومت نے کی ہیں👎 ظلم اور فستائیت کی مثالیں اس حکومت نے قائم کی ہیں PTI
Kamalkhan65,283 просмотров • 7 месяцев назад

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی ڈیوٹی کرنے والے ایک پولیس والے کی اپ بھی تھی۔ میں نے اپنی زندگی میں عمران خان جیسا قیدی کبھی نہیں دیکھا نہ کوئی ڈیمانڈ نہ کوئی پریشانی اور نہ ہی کسی قسم کا خوف ہائے میں صدقے جاؤں میرے لیڈر عمران خان کی سے نکلو عمران خان کی رہائی کے لیے پاکستانیوں
Kamalkhan36,053 просмотров • 6 месяцев назад

اپیل اپیل 🚨🚨 راولپنڈی مختلف مقدمات میں شامل 1150 کے قریب بے گناہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان آپ کی مدد کے منتظر ہیں جن کو گرم سویٹر ٹوپیاں جرابیں خشک میوہ میڈیسن کی سخت ضرورت ہے🙏 خود جائیں اور ان کی مدد کریں یہ ہم سب پہ فرض ہے PTI @tayyabaraja_ Imran Riaz Khan
Kamalkhan90,692 просмотров • 1 год назад

یوتھ ونگ کے نوجوان اسلام اباد ہائی وے پر عمران خان کی صحت کو نقصان پہنچانا اب تم نام نہاد لوگوں کو بہت مہنگا پڑے گا انشاءاللہ پاکستان کی یوتھ اب تمہیں گریبانوں سے پکڑ کر باہر پھینکے گی اب تمہارا بچ جانا بڑا مشکل ہے اٹھو پاکستانیوں اپنے حق کے لیے اٹھو خان انتظار کر رہا ہے
Kamalkhan17,913 просмотров • 6 месяцев назад

پنڈی میں بہادری کی علامت سمجھنے والے راجہ شہباز بھٹی کو لگتا ہےاپ سب بھول گئےہوں بہت کمزور دماغ ہے پاکستانیوں کے اج 85 دن ہو گئے ہیں راجہ شہبازبھٹی جیل میں بند نظریہ عمران خان کے لیے کھڑاہے ایک دفعہ مل کرآوازدوبارہ اٹھائیں Arslan Baloch Abuzar Furqan Niazi Omar Malik
Kamalkhan18,556 просмотров • 7 месяцев назад

ایک چھوٹی کاوش اپنے دوستوں اور اپنی ٹیم کے ہمراہ 200 قیدی کارکنوں کے لیے گرم ملبوسات اور ڈرائی فروٹ کا بندوبست کر دیا ہے مزید ہماری کوشش جاری ہے یہ جہاد ہے اور اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں خود جا کر ان کارکنوں کی ضرورت کو پورا کریں یہ ہم پر قرض ہے ان کارکنوں کا #گولی_کیوں_چلائی
Kamalkhan24,506 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки