
Kamalkhan
@Kkinsafian • 3,214 subscribers
انفارمیشن سیکرٹری یوتھ ونگ شمالی پنجاب X VP youth wing North Punjab X information sectry youth wing RWP cant X G/s youth wing chaklala cantt
Shorts
Videos

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی ڈیوٹی کرنے والے ایک پولیس والے کی اپ بھی تھی۔ میں نے اپنی زندگی میں عمران خان جیسا قیدی کبھی نہیں دیکھا نہ کوئی ڈیمانڈ نہ کوئی پریشانی اور نہ ہی کسی قسم کا خوف ہائے میں صدقے جاؤں میرے لیڈر عمران خان کی سے نکلو عمران خان کی رہائی کے لیے پاکستانیوں
Kamalkhan36,053 次观看 • 6 个月前

ایک چھوٹی کاوش اپنے دوستوں اور اپنی ٹیم کے ہمراہ 200 قیدی کارکنوں کے لیے گرم ملبوسات اور ڈرائی فروٹ کا بندوبست کر دیا ہے مزید ہماری کوشش جاری ہے یہ جہاد ہے اور اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں خود جا کر ان کارکنوں کی ضرورت کو پورا کریں یہ ہم پر قرض ہے ان کارکنوں کا #گولی_کیوں_چلائی
Kamalkhan24,506 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载