
Komail Ahmad Muaviah
@KomailMuavia313 • 60,663 subscribers
🕋Fundamental Muslim | 🇵🇰Proud Pakistani | Owner of @KDS__Official | Writer Blogger
Videos

اسلام آباد میں وفود کی آمد جاری ہے اور CDA نے اسلام آباد کو دلہن کی طرح چمکا دیا ہے۔
Komail Ahmad Muaviah160,197 Aufrufe • vor 2 Monaten

بھارت اور افغانستان ایک ساتھ حملہ کریں گے سنئیے ڈاکٹر اسرار احمد خان رحمہ اللہ (02:57)
Komail Ahmad Muaviah191,242 Aufrufe • vor 8 Monaten

پیکج کی قیمت جاز نے اپنی ایپ پر 2300 روپے دکھائی ہے لیکن جب پیکج کروائیں تو ایکٹو نہیں ہوتا ، لکھا آتا ہے 2800 روپے کا لوڈ کریں پھر ایکٹو ہوگا۔ 3 دن پہلے مذکورہ پیکج 2800 میں ایکٹو کیا ، آج سوشل میڈیا نہیں چل رہا ، سموسہ ایپ پر دیکھو تو ڈیٹا 158GB نظر آتا ہے لیکن چلتا بالکل نہیں۔
Komail Ahmad Muaviah81,357 Aufrufe • vor 3 Monaten

یہ خوبصورت ویڈیو ایک پشتون گھرانے کی ہے. جہاں ایک باشعور والد اپنی بیٹی کا رشتہ جوڑنے سے قبل اُس کی رضا مندی جاننا چاہتا ہے. بیٹی بڑے پیار سے بتاتی ہے کہ اُن کی رضا میں وہ خوش ہے. والد پھر بھی پوچھتا ہے بیٹی اصرار کرتی ہے کہ اُن کا فیصلہ اُسے قابل قبول ہے. بیٹی کے انداز گفتگو سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ خوش ہے. جب والد مان جاتے ہیں تو بیٹی اپنے والد اور والدہ سے گلے ملتی ہے. یہ کس قدر خوبصورت عمل ہے. یہ نارملائز ہونا چاہیے. یہ روایت قائم ہونی چاہیے. اپنی بیٹیوں کو کوئی 'شے' سمجھ کر کسی مرد پر 'فروخت' کرنے کی بجائے اُسے انسان سمجھیں اور اسے بھی اُس کی زندگی جینے کا حق دیں.♥♥
Komail Ahmad Muaviah429,476 Aufrufe • vor 2 Jahren

البدر سکول کراچی والا واقعہ تو یاد ہوگا ، جس میں اس امیر زادی نے اپنے ماموں (پولیس اہلکار) والدہ ، والد اور دیگر چند بدمعاشوں کے ذریعے سکول ٹیچر کو مارا پیٹا اور بیچاری کا بازو بھی توڑا ۔۔۔ اب جب سوشل میڈیا پر ہم نے آواز اٹھائی اور قانونی کاروائی شروع ہوئی تو امیر زادی اور اس کے گھرانے نے معروف پاکستانی چتیاپہ شروع کر دیا۔ یہ ویڈیو اسی لڑکی (عیشال شاہد) کی ہے جو اس کی فیملی نے دانستہ طور پر وائرل کروائی ہے اور لڑکی سے الٹی سیدھی حرکتیں کروا کر یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ لڑکی کلاس میں کھڑی رہنے کی وجہ سے پاگل ہوگئی ہے۔ مطلب کچھ بھی ؟؟؟ 😂😂😂 چونکہ اب قانونی کاروائی شروع ہو چکی ہے اس لئے اب یہ ڈرامے لئے جا رہے ہیں تاکہ قانونی سزا سے بچ سکیں۔۔۔ البدر سکول کی انتظامیہ خاص کر مفتی حنیف کا رویہ اس معاملے میں قابل شرم ہے، اپنے اساتذہ کا دفاع تک نہیں کیا ، ہجڑہ بن کر ایک نہتی خاتون پر تشدد کروایا اور اب سکول کے سٹاف اور زخمی ٹیچر (سارہ) پر بھی دباؤ ڈال رہا ہے کہ معاملہ رفع دفع کریں سکول کا نام بدنام ہو رہا ہے وغیرہ وغیرہ میرا اختیار ہوتا تو سب سے پہلے انہی لوگوں کو چھتر لگواتا جنہوں نے وہ بیٹھ کر تماشا دیکھا اور غنڈوں کو مکمل آزادی دی کہ وہ ایک نہتی خاتون پر تشدد کر سکیں، اب جا کر انہیں ادارے کی بدنامی سوجھ رہی ہے۔ فیملی نے تو قانونی کاروائی سے بچنے کیلئے خود ہی بغیر پردے کے لڑکی کی ویڈیو وائرل کروائی ہے میں چہرہ پھر بھی چھپا رہا ہوں ، ویسے آپ بتائیں کس زاویے سے لگ رہا ہے کہ لڑکی پاگل ہوگئی ہے؟ ٹوپی ڈرامے کے سوا کچھ نہیں ، ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی ہر صورت ہونی چاہیے۔ کمیل احمد معاویہ
Komail Ahmad Muaviah130,043 Aufrufe • vor 1 Jahr
1:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے ڈاکٹر صاحب 2024 میں رہ کر گفتگو فرما رہے ہیں۔ نور اللہ مرقدہ 💔
Komail Ahmad Muaviah109,020 Aufrufe • vor 1 Jahr

ان کا نام غالباً ڈاکٹر سفیان ہے، چند دن قبل اویس اقبال نامی ایک ملحد کے ساتھ ان کا مکالمہ سنا تھا جس میں انہوں نے اویس اقبال کو چند لمحوں میں لاجواب کیا تبھی ڈاکٹر سفیان کی گفتگو توجہ کا مرکز بنی تھی ابھی ٹک ٹاک پر ڈاکٹر سفیان کا یہ خوبصورت ویڈیو کلپ دیکھنے کو ملا تو سوچا آپ دوستوں سے بھی شیئر کروں اس کلپ کو مکمل سنیں آگے شیئر کرنے پر خود مجبور ہو جائیں گے۔ کمیل احمد معاویہ
Komail Ahmad Muaviah40,254 Aufrufe • vor 6 Monaten

حقانی گروپ اور قندھاری قابض گروپ کے درمیان اختلافات شدید سے شدید تر ہوتے جا رہے ہیں۔ یاد رکھیں حقانی گروپ افغان طالبان کا وہ دھڑا ہے جو ملک میں خواتین کی تعلیم پر عائد ہونے والی پابندی کے قائل نہیں اسی طرح حقانی گروپ اینٹی پاکستان نہیں وہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اخوت چاہتے ہیں اور اس وقت بھی وہ پاک افغان جنگ کے حامی نہیں لیکن بدقسمتی سے اس وقت افغانستان پر قندھاری گروپ قابض اور حاوی ہے جو خواتین کی تعلیم پر پابندی کا حامی اور پاکستان کی دشمنی میں اندھا ہو چکا ہے۔ پاکستان سے جنگ مول کر ہندوستان کے مشرکین میں بیٹھنے کا فیصلہ بھی قندھاری جاہل اور متعصب گروپ کا فیصلہ ہے۔ کُمیل احمد معاویہ
Komail Ahmad Muaviah43,490 Aufrufe • vor 7 Monaten
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ افسوسناک مناظر البدر سکول نز اسلامیہ کالج کراچی کے ہیں۔۔۔۔ اطلاعات کے مطابق یہاں کی ایک طالبہ عیشال شاھد نے اپنے ماموں (جو سندھ پولیس کا اہلکار ہے) والدہ اور چند عورتوں کے ساتھ مل کر مذکورہ سکول کی قرآن ٹیچر (مس ہ) کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا کے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ طالبہ (عیشال شاہد) چند دنوں سے کلاس میں گڑبڑ کر رہی تھی جس پر ٹیچر نے اسے 10/15 منٹ کھڑا کیا جس پر امیر زادی نے اگلے دن جھتے سمیت مذکورہ ٹیچر کا یہ حال کر دیا ہے جو آپ دیکھ رہے ہیں، کچھ ویڈیوز تو اس سے بھی شرمناک ہیں جو میں خاتون کے چہرے کی شناخت کی وجہ سے یہاں پبلک پلیٹ فارم پر نہیں لگا رہا۔ اس تمام صورتحال میں سکول کی انتظامیہ بھی خاموش تماشائی بنی رہی ہے، جب طلباء و طالبات کو اپنے استاذہ یا استانیوں کی اتنی بھی قدر نہ ہوگی تو وہ علم کیا خاک حاصل کریں گے؟ بدقسمتی سے ایسے المناک و شرمناک مناظر ہمارے معاشرے میں آئے روز دیکھنے کو ملتے ہیں، اداروں کو چاہئیے کہ اس طرح کی معاشرہ کُش حرکات کرنے والے لوگوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں اور انہیں نشان عبرت بنائیں تاکہ آئندہ استاد کے مقدس منصب کو پامال نہ کیا جائے۔ کمیل احمد معاویہ
Komail Ahmad Muaviah54,163 Aufrufe • vor 1 Jahr