LAL MALHI's banner
LAL MALHI's profile picture

LAL MALHI

@LALMALHI46,645 subscribers

Central President- Insaaf Minority Wing, EX- Member National Assembly of Pakistan. Former Parliamentary Secretary for Human Rights.

Shorts

عمران خان سے وفا کے جرم میں قید مخدوم شاہ محمود قریشی کی قید کو آج 19 اگست کو تین سال مکمل ہونے پر اظہار یکجھتی ریلی۔ عمران خان اور مخدوم شاہ محمود قریشی کی آزادی کا مطالبہ۔ پی ٹی آئی اسندھ کے صدر حلیم عادل شیخ صاحب , لال مالھی ، حاجی حسین منگریو صاحب غلام قادر درس اکبر پلی صاحب سمیت ہزاروں پی ٹی ائی کارکنوں اور غوثیہ جماعت کی مریدون نے شرکت کی ۔ #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام

26,465 次观看

میں عمران خان کا ہوں اور عمران خان ہمارا ہے۔ ذولفقار جونیئر

172,654 次观看

کل عمرکوٹ- سندھ کی انتظامیہ اور پولیس کی بھاری نفری نے بغیر کسی نوٹس کے میرا گھر مسمار کر دیا۔ آج عید کے دن پولیس اور انتظامیہ نے پہنچ کر عمرکوٹ میں 40 سال پرانا پیٹرول پمپ بلا جواز غیرقانونی طور پر بند سیل کر دیا۔ کیا عمران خان کو کسی کے دل سے اس طرح نکالا جا سکتا ہے؟ کیا میں ایک محب وطن پاکستانی نہیں ہوں ؟ کیا مجھے میرے ملک میں عزت سے جینے کا حق نہیں ہے ؟ کیا یے بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ؟

349,205 次观看

عمرکوٹ- سندھ، جشن آزادی مبارک چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے حکم پر لیکھراج مالھی کی قیادت میں ٹائیگرز کی آزادی ریلی جاری #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان PTI

56,776 次观看

Videos

LALMALHI's profile picture

کوٹڑی- سندھ

LAL MALHI

19,677 次观看 • 7 个月前