
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI
@LalBukhari • 185,539 subscribers
Journalist,Freelance Digital Social Media Activist,& Ex president of divisional union of journalists Rawalpindi division
Videos

فضل الرحمن کی حیثیت کیاہے کہ وہ عمران خان کونہیں مانتا۔ فضل الرحمن کواپنے قد کے مطابق بات کرنی چاہیے،وہ ایک ڈویژن کی چندسیٹوں والی صوبائ پارٹی ہیں۔نیشنل سیاست میں اسکی کوئ حیثیت نہیں ہے۔ چندحلقوں میں اس نے لوگوں کوبیوقوف بنا رکھاہے۔؛ فوادچوہدری نےفضل الرحمن کواسکی اوقات یاد دلادی
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI111,589 Aufrufe • vor 3 Jahren

علی امین گنڈاپور کی بطور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ نامزدگی پر اخلاقی سوالات اٹھانے والے پنجاب کی نامزد وزیراعلی پر سوال کیوں نہیں اُٹھاتے، جو ٹی وی پر آکر کہتی رہی ہے کہ میرے پاس اِسکی بھی وڈیو ہے،میرے پاس اُس کی بھی وڈیو ہے،ادھر کوئ اخلاقی مسئلہ نہیں-؛ اطہر کاظمی
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI82,978 Aufrufe • vor 2 Jahren

مریم نواز وزیر اعلی ہو گی مگر وہ ایم پی اے نہیں ہے 🤣 وہ مبارکبادیں وصول کر رہی ہے،مگر اسے پتہ ہے کہ She is a defeated candidate اسکا والد بھی ہارچکا ہے۔ اگر ہارے ہوۓ لوگوں کو ہی عہدے دینا تھے تو الیکشن ہی کیوں کروایا-؛ شیر افضل مروت رہنما پاکستان تحریک انصاف
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI62,158 Aufrufe • vor 2 Jahren

علی امین گنڈاپور اس وقت بغیر ٹِک ٹاک بنواۓ کئی ریفارمز پر کام کر رہاہے۔ علی امین کا کام میڈیا اور ٹک ٹاک پر تونظر نہیں آرہامگر وہ عمران خان کی سخت ہدایات پر ہیلتھ کارڈ،پناہ گاہوں،مائیننگ،ایکسائز اینڈ ریونیو اور فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ،کول مائیننگ،پر کام کر رہے ہیں۔ اطہر کاظمی
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI53,485 Aufrufe • vor 2 Jahren

مخصوص نشستیں PTIکو ملنی چاہییں،ورنہ ہمارے خلاف بیانیہ بنے گا۔ میاں جاوید لطیف آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ سیٹیں PTIکو ملنی چاہییں،بیانیہ بنے گا دوسری طرف آپ کاوکیل الیکشن کمیشن جا کر کہہ رہا ہے کہ یہ سیٹیں ن لیگ کو ملنی چاہییں۔ آپ ایک فیصلہ تو کرلیں -؛ کاشف عباسی کی جاوید لطیف پر چڑھائ
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI45,336 Aufrufe • vor 2 Jahren

بات یہاں ختم نہیں ہوگی،لوگوں میں نفرت اور دوریاں بڑھیں گی! جو لوگ مرنے والوں پر خوشیاں منا رہے ہیں،کل ہم انہیں روتے ہوۓ بھی دیکھیں گے۔ آنے والے دنوں میں نہ صرف عمران خان کا پیغام مزید شِدت سے پھیلے گا بلکہ احتجاج کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔ عمران ریاض خان #IslamabadMassacre
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI26,656 Aufrufe • vor 1 Jahr

جہاں آج امریکہ میں احتجاج ہوا ہے،وہاں ایک طرف IMF اور دوسری طرف ورلڈ بنک کے دفاتر تھے،درمیان میں پولیس کھڑی تھی اور پاکستانی وہاں پرامن احتجاج کر رہے تھے۔ جبکہ یہاں پرامن مظاہرین کو گاڑیوں میں ڈالا جاتا ہے،بدتمیزی کی جاتی ہے، یہ سب دیکھکر شرم آتی ہے۔ سینیٹر PTI ڈاکٹر زرقا
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI30,453 Aufrufe • vor 2 Jahren

جن کو پاکستان سے بہت زیادہ محبت ہے اور وہ نہیں چاہتے کہ پاکستان ڈیفالٹ نہ کرے تو وہ قانون کے سامنے سرنگوں کرتے ہوۓ ہر کسی کو اسکا حق دے دیں! پاکستان قانونی اور اخلاقی طور پر پہلے ہی ڈیفالٹ کر چکا ہے۔ کیا قرضہ قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق سے زیادہ ضروری ہے؟ شیرافضل مروت آن 🔥
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI24,803 Aufrufe • vor 2 Jahren

اسمبلی میں حلف اٹھانے سے پہلے تمام پارٹیوں کی مخصوص نشستوں کا اعلان ضروری ہوتا ہے،وہ نہیں کیا گیا۔ تمام فارمز بشمول 45،46 اور 47 ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کرنے ضروری ہوتے ہیں،وہ بھی نہیں کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی گرینڈ سٹریٹیجی یہی ہےکہ اسکے پسندیدہ لوگ ہی حکومت سازی کر سکیں سرور باری
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI21,087 Aufrufe • vor 2 Jahren

عمران خان کے مونہہ سے ہم نے کبھی اسطرح کے گھیراؤ جلاؤ والے احتجاج کی بات نہیں سنی۔ 9مئی کے واقعات کی شفاف انکوائری کراکے صرف زمہ داران کو سزا دیں۔ سب ملکر چارٹر آف پاکستان کریں،ورنہ جعلی الیکشن سے 1977والا حال ہو جاۓ گا۔ ایسے ایک ہزار الیکشن سے بھی مسائل حل نہیں ہونگے اعجاز احق
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI22,888 Aufrufe • vor 3 Jahren