
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
@Lalika79 • 376,440 subscribers
Mind over matter. I don't mind and they don't matter. (rts not endorsement)
Shorts
Videos

امیچورٹی کا جواب لے لو اور اس نقوی کی ٹوٹل سیاست آرمی چیف سے رشتہ داری ہے
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶67,222 views • 13 days ago

آج ہمارے خدشات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ آج محمود خان اچکزئی صاحب نے اجلاس میں یہ سوال اٹھایا ہے کہ آخر ایسی کیا بات ہے کہ حکومت عمران خان تک ہماری رسائی کو روک رہی ہے۔ اب ہمیں اس بات کا مکمل یقین ہوتا جا رہا ہے کہ خدانخواستہ عمران خان کو تنگ اور پریشان کیا جا رہا ہے۔ ہمارے خدشات کو اس وقت مزید تقویت ملی جب عمران خان سے ہماری ملاقات کے حوالے سے انتہائی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا گیا۔ جب مذاکرات کا آغاز ہوا تو پہلے نقوی صاحب نے کہا کہ آپ یہ بھول جائیں کہ آپ لوگوں کی ملاقات ہوگی۔ کیا مذاکرات اس طرح ہوتے ہیں؟ آپ ہمیں دھمکی دینے والے کون ہوتے ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ حکومت عمران خان کی ہے، اور عمران خان کا ہی وزیراعلیٰ وہاں موجود ہے۔ اسمبلی میں موجود 92 اراکینِ صوبائی اسمبلی، قومی اسمبلی کے اراکین، اور سینیٹرز میں سے کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو اپنی ذاتی حیثیت میں منتخب ہو کر آیا ہو۔ کوئی اپنی حیثیت میں ہزار یا پانچ سو ووٹ بھی نہیں لے سکتا؛ یہ سب عمران خان کے مرہونِ منت ہیں۔ بنیادی طور پر یہ 'مائنس عمران خان' کا فارمولا تھا جسے ہم نے ناکام بنا دیا ہے۔ ہم نے حکومت تو قربان کر دی لیکن اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ ہم نے اپنے اصول اس دور میں بھی قربان نہیں کیے جب پیپلز پارٹی کے حصے میں یہ نام نہاد اعزاز آیا ہے کہ وہ چوتھی بار گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کر چکے ہیں، اور آج وہی لوگ جمہوریت کے چیمپئن بننے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ میں بات کا آغاز ذوالفقار علی بھٹو سے کروں گا کہ پاکستان میں پہلا ملٹری آپریشن بھی انہوں نے ہی کیا تھا۔ میں دیر کا باشندہ ہوں، 1971 میں سب سے پہلا فوجی آپریشن بھٹو نے ہی ہمارے علاقے میں کیا تھا۔ یہ سب آمریت کی پیداوار ہیں، ان کے رویے اور حرکات و سکنات سراسر آمرانہ ہیں۔ آج یہ جن کی گود میں پل رہے ہیں، کل کو خود ہی ان کا سب سے بڑا نشانہ بنیں گے۔ لیکن اس وقت ہم انہیں رونے نہیں دیں گے، اور نہ ہی انہیں یہ کہنے کی جسارت کرنے دیں گے کہ وہ جمہوری لوگ ہیں۔ آج پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے مل کر اس ملک میں جمہوریت، آئین، قانون اور عوام کی حکمرانی کو دفن کر دیا ہے۔ ہم انہیں یہ سب نہ تو بھولنے دیں گے اور نہ ہی ہضم کرنے دیں گے۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶22,010 views • 5 days ago

تاریخی سبق پڑھاتے ہوئے یہ جو ہمیں طالبان یا دہشت گردوں کے ساتھ منسلک کر رہے ہیں، تو یاد رکھیں! 1994 میں پیپلز پارٹی کی حکومت تھی، نصیر اللہ بابر ان کے وزیرِ داخلہ تھے۔ وہ طالبان کو ’مائی بوائز‘‘ کہتے تھے۔ اس وقت تحریکِ انصاف نہیں تھی، اس وقت پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت بھی نہیں تھی۔ طالبان کو ’’مائی بوائز‘‘ کہا جاتا تھا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶34,764 views • 8 days ago

خیبر پختونخواہ میں آج لگائی گئی ایمرجنسی پر انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶17,524 views • 7 days ago

کل بیرسٹر گوہر کی پریس کانفرنس مکمل ویڈیو دہشتگردی کو صرف حکومت ہٹانے کے لئے جوڑا گیا ہے
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶14,268 views • 6 days ago

نواز شریف نے لانگ مارچ شروع کیا تھا لیکن گجرانوالہ جب پہنچے تو بڑے گھر سے کال آ گئی تو گھر چلے گئے، جب ہم فیٹف کی قانون سازی کر رہے تھے، تو اس وقت اسی اپوزیشن نے ہم سے کہا کہ نیب قوانین تبدیل کیے جائیں، 100 کروڑ تک کرپشن کی معافی ہونی چاہیے، اور تمام مقدمات ختم کیے جائیں، یہ قانون سازی پھر اسی اپوزیشن نے حکومت میں آ کر خود کر لی، مزاکرات ناکام ہوئے ہیں، لیکن ایسا نہیں کہ تحریک انصاف کی ٹیم غیر سنجیدہ تھی، آپ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانا، عمران تک کسی کو رسائی نہیں دی جا رہی، ایسے میں سہیل آفریدی کو شاباش جس نے پرنسپل اسٹینڈ لیا ہوا ہے، خیبرپختونخوا میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہو گا، کیونکہ وہاں کے جرگوں کے اور حکومت اور اپوزیشن کے سائن موجود ہیں، ڈاکٹر بابر اعوان
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶21,304 views • 12 days ago

میر شکیل کے چکلے پر انٹرویو نشر ہو رہا ہے اسکا صرف ایک مطلب ہے کہ چونکہ ڈکٹیر کے پیشاب سے جنم لینے والے کی ششٹم وڑ چکا ہے والی تقریر کا خاطر خواہ اثر نہیں ہوا اس لئے اب اور طریقے سے انگل کرائی جا رہی ہے نون و پیپلز پارٹی کو ہمارے پاس کون سا راستہ بچتا ہے ؟ ہمارے پاس جمہوری راستہ بچتا ہے کہ میں وزیراعظم کے پاس جاؤں وہ کہتا ہے پوچھ کر بتاتا ہوں میرے پاس راستہ بچتا ہے میں قومی اسمبلی جاؤں وہاں سپیکر نہیں ملتا میرے پاس راستہ بچتا ہے کہ میں اسلام آباد ہائیکورٹ جاؤں گیا تو ججز نے آرڈر دیا جسے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھے جواب نہیں ملا اب ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ راستہ نہیں اور احتجاج کی اجازت آئین پاکستان دیتا ہے ۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کا انٹرویو
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶84,675 views • 2 months ago

روسی وزیر نے مجھے کہا آپکا وزیراعظم عمران خان بہادر آدمی ہے پھر تھوڑی دیر بعد کہا بہت بہادر ہے پھر کچھ دیر بعد کہا بہت ہی زیادہ بہادر ہے میں نے پوچھا کیسے؟ اسنے کہا جیسے خان نے ہمارے صدر پیوٹن سے بات کی آج تک دنیا کا کوئی حکمران نہیں کرسکا اور پیوٹن اس دلیری پر خوش ہے حبیب اکرم
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶150,683 views • 4 months ago

جاوید ہاشمی کی ۲۰۱۱ میں بنگلہ دیش کے حوالے سے گفتگو رونگٹے کھڑے کر دینے والی ہے
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶22,518 views • 18 days ago