𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶's banner
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶's profile picture

𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶

@Lalika79 • 376,440 subscribers

Mind over matter. I don't mind and they don't matter. (rts not endorsement)

Shorts

نشانہ باکل سیدھا ہے بچوں کا

نشانہ باکل سیدھا ہے بچوں کا

110,628 Aufrufe

یہ جملہ جیو نامی چکلے نے آن ایئر جانے کیسے دیا

یہ جملہ جیو نامی چکلے نے آن ایئر جانے کیسے دیا

233,024 Aufrufe

مستی خیل کی مستیاں یہ ملک چھوڑ کر بھی بھاگ جائیں گے۔ گانڈو 😂🤣😷

Sensitive content

مستی خیل کی مستیاں یہ ملک چھوڑ کر بھی بھاگ جائیں گے۔ گانڈو 😂🤣😷

337,961 Aufrufe

انشاءاللہ شفاء ہوگی صحت و تندرستی ہوگی عمر دراز ہوگی اور ایسے ہی ہمارے سامنے آئیگا ہمارا خان پاکستان کی آن بان شان

انشاءاللہ شفاء ہوگی صحت و تندرستی ہوگی عمر دراز ہوگی اور ایسے ہی ہمارے سامنے آئیگا ہمارا خان پاکستان کی آن بان شان

35,488 Aufrufe

نیویارک امریکہ

نیویارک امریکہ

29,014 Aufrufe

کنٹینرز کندھوں پر اٹھا کر لے گئے ہیں جوان 😂😂🤳🤳🔥🔥

کنٹینرز کندھوں پر اٹھا کر لے گئے ہیں جوان 😂😂🤳🤳🔥🔥

287,500 Aufrufe

لونڈے کا سواگ چیک کریں

لونڈے کا سواگ چیک کریں

207,125 Aufrufe

ٹرمپ کو دادا ابو کے درجے پر فائز کرنے والے دلوں کے لئے اسلام ہم سے نفرت کرتا ہے۔ ٹرمپ کا یہ بیان بہت بڑا پیغام لئے ہوئے ہے

ٹرمپ کو دادا ابو کے درجے پر فائز کرنے والے دلوں کے لئے اسلام ہم سے نفرت کرتا ہے۔ ٹرمپ کا یہ بیان بہت بڑا پیغام لئے ہوئے ہے

99,225 Aufrufe

خالد خورشید خان عوام کے درمیان الیکشن کی فتح کا جشن مناتے ہوئے

خالد خورشید خان عوام کے درمیان الیکشن کی فتح کا جشن مناتے ہوئے

58,271 Aufrufe

ان سب کا جنازہ ایک ساتھ نکلے گا۔ عمران احمد خان نیازی

ان سب کا جنازہ ایک ساتھ نکلے گا۔ عمران احمد خان نیازی

32,107 Aufrufe

I could be every colour you like 🔥

I could be every colour you like 🔥

255,231 Aufrufe

تم جیت گئے ہم ہارے

تم جیت گئے ہم ہارے

249,800 Aufrufe

WTF 😂🤦🏼🤷‍♂️

WTF 😂🤦🏼🤷‍♂️

130,851 Aufrufe

بیشرم اتنے ہیں کہ ہیجڑوں سے حملہ کروایا ہے انکے گرنے کی کوئی حد نہیں ہے گٹر سے بدتر بدبودار لوگ ہیں

بیشرم اتنے ہیں کہ ہیجڑوں سے حملہ کروایا ہے انکے گرنے کی کوئی حد نہیں ہے گٹر سے بدتر بدبودار لوگ ہیں

190,512 Aufrufe

یہ فضل شکور کے اغواء کی ویڈیو ہے دن دیہاڑے گولی مار کر گاڑی رکوائی سامنے ڈالہ کھڑا کیا گیا اسکو دہشتگردی نہیں تو اور کیا کہیں؟ فضل شکور ممبر صوبائی اسمبلی و وزیر ہے آئین و قانون کا بلاتکار کیا جا رہا ہے روزانہ کی بنیاد پر اوپر سے دھمکیاں دیتے ہو

11,193 Aufrufe

بلوچستان کی وزیر کھیل شرٹ پر 804 لکھا دیکھ کر پھڑک ہی گئی ہے بیچاری 😂🤣

بلوچستان کی وزیر کھیل شرٹ پر 804 لکھا دیکھ کر پھڑک ہی گئی ہے بیچاری 😂🤣

22,124 Aufrufe

جے تیرا ہتھ تھوڑا ہور اوپر آ جا ئے نہ پورے پنجاب تے تیرا قبضہ کرا دوں

جے تیرا ہتھ تھوڑا ہور اوپر آ جا ئے نہ پورے پنجاب تے تیرا قبضہ کرا دوں

126,853 Aufrufe

راضی آں نیازی خان کو پہلے سے پتہ تھا کہ کنجر کھچ ماریں گے 😂😂

راضی آں نیازی خان کو پہلے سے پتہ تھا کہ کنجر کھچ ماریں گے 😂😂

180,948 Aufrufe

Videos

Lalika79's profile picture

آج ہمارے خدشات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ آج محمود خان اچکزئی صاحب نے اجلاس میں یہ سوال اٹھایا ہے کہ آخر ایسی کیا بات ہے کہ حکومت عمران خان تک ہماری رسائی کو روک رہی ہے۔ اب ہمیں اس بات کا مکمل یقین ہوتا جا رہا ہے کہ خدانخواستہ عمران خان کو تنگ اور پریشان کیا جا رہا ہے۔ ہمارے خدشات کو اس وقت مزید تقویت ملی جب عمران خان سے ہماری ملاقات کے حوالے سے انتہائی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا گیا۔ جب مذاکرات کا آغاز ہوا تو پہلے نقوی صاحب نے کہا کہ آپ یہ بھول جائیں کہ آپ لوگوں کی ملاقات ہوگی۔ کیا مذاکرات اس طرح ہوتے ہیں؟ آپ ہمیں دھمکی دینے والے کون ہوتے ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ حکومت عمران خان کی ہے، اور عمران خان کا ہی وزیراعلیٰ وہاں موجود ہے۔ ​اسمبلی میں موجود 92 اراکینِ صوبائی اسمبلی، قومی اسمبلی کے اراکین، اور سینیٹرز میں سے کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو اپنی ذاتی حیثیت میں منتخب ہو کر آیا ہو۔ کوئی اپنی حیثیت میں ہزار یا پانچ سو ووٹ بھی نہیں لے سکتا؛ یہ سب عمران خان کے مرہونِ منت ہیں۔ بنیادی طور پر یہ 'مائنس عمران خان' کا فارمولا تھا جسے ہم نے ناکام بنا دیا ہے۔ ہم نے حکومت تو قربان کر دی لیکن اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ ہم نے اپنے اصول اس دور میں بھی قربان نہیں کیے جب پیپلز پارٹی کے حصے میں یہ نام نہاد اعزاز آیا ہے کہ وہ چوتھی بار گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کر چکے ہیں، اور آج وہی لوگ جمہوریت کے چیمپئن بننے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ ​میں بات کا آغاز ذوالفقار علی بھٹو سے کروں گا کہ پاکستان میں پہلا ملٹری آپریشن بھی انہوں نے ہی کیا تھا۔ میں دیر کا باشندہ ہوں، 1971 میں سب سے پہلا فوجی آپریشن بھٹو نے ہی ہمارے علاقے میں کیا تھا۔ یہ سب آمریت کی پیداوار ہیں، ان کے رویے اور حرکات و سکنات سراسر آمرانہ ہیں۔ آج یہ جن کی گود میں پل رہے ہیں، کل کو خود ہی ان کا سب سے بڑا نشانہ بنیں گے۔ لیکن اس وقت ہم انہیں رونے نہیں دیں گے، اور نہ ہی انہیں یہ کہنے کی جسارت کرنے دیں گے کہ وہ جمہوری لوگ ہیں۔ آج پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے مل کر اس ملک میں جمہوریت، آئین، قانون اور عوام کی حکمرانی کو دفن کر دیا ہے۔ ہم انہیں یہ سب نہ تو بھولنے دیں گے اور نہ ہی ہضم کرنے دیں گے۔ ​ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی

𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶

22,010 Aufrufe • vor 5 Tagen