
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
@Lalika79 • 374,572 subscribers
Mind over matter. I don't mind and they don't matter. (rts not endorsement)
Shorts
Videos

آدھی رات کو مخدوم جاوید ہاشمی کے گھر کے اندر پولیس دندناتی پھر رہی ہے کیا قصور ہے جاوید ہاشمی کا؟ مولانا کے پیچھے جاؤ جس نے تم سب کے کپڑے اتارے ہیں قصور جلسہ میں مولانا کے پیچھے نہیں جائیں گے فرینڈلی میچ کھیلیں گے کیونکہ مولانا ایک مذہبی سیاسی جماعت کاُ سربراہ ہے اور انکے پاس بندوقیں بھی ہیں
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶26,393 görüntüleme • 1 gün önce

”جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے حوالے سے یورپی یونین نے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تفتیش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ میں اقلیتوں کے تحفظ، لاپتہ افراد، عدلیہ کی آزادی اور سیاسی قیدیوں کو فیئر ٹرائل کا حق نہ دینے کا معاملہ بھی اٹھایا گیا ہے۔ رپورٹ میں پوچھا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں میں سویلینز کو سزائیں دینے والا مذاق کیوں ہوا ؟“ عمران ریاض خان Imran Riaz Khan #PakistanUnderAsimLaw
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶10,592 görüntüleme • 1 gün önce

”ہم اگلے منگل کو پھر ملاقات کیلئے آئینگے۔ نئے ایس ایچ کی تو زبان بند کرکے یہاں بھیجا گیا ہے، ان سے سوال کریں کہ ملاقات ہے یا نہیں، وہ کچھ نہیں بولتے۔ چھوٹے آفیسر نے آکر بتایا کہ آج بھی ملاقات نہیں ہوگی۔ میڈیا میں ملاقات کروانے کی افواہیں پھیلائی جاتی ہیں، لیکن یہاں 9 ماہ سے 1 ملاقات نہیں کروائی گئی۔ پی ٹی آئی واحد جمہوری پارٹی ہے، ہر کوئی سوال کرسکتا ہے، یہ باقی سب کی طرح کوئی خاندانی جماعت نہیں۔ عمران خان وہ لیڈر ہیں، جن سے پارٹی عہدیدار سے لیکر کارکن تک، بہت سے لوگ مل چُکے ہیں۔“ نورین نیازی #مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶15,389 görüntüleme • 4 gün önce

روسی وزیر نے مجھے کہا آپکا وزیراعظم عمران خان بہادر آدمی ہے پھر تھوڑی دیر بعد کہا بہت بہادر ہے پھر کچھ دیر بعد کہا بہت ہی زیادہ بہادر ہے میں نے پوچھا کیسے؟ اسنے کہا جیسے خان نے ہمارے صدر پیوٹن سے بات کی آج تک دنیا کا کوئی حکمران نہیں کرسکا اور پیوٹن اس دلیری پر خوش ہے حبیب اکرم
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶150,494 görüntüleme • 1 ay önce

میانوالی ہسپتال افتتاح سے تباہ تک کا سفر ملک پر کتے اور خنزیر مسلط ہیں
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶28,181 görüntüleme • 10 gün önce

شوکت نواز میر عوامی ایکشن کمیٹی جموں و کشمیر کے سربراہ کے یہ اڑتالیس سیکنڈ سننے لائق ہیں
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶92,116 görüntüleme • 1 ay önce

یزید کا سب سے بڑا گناہ اقتدار پر ناجائز قبضہ تھا مولانا اسحاق صاحب
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶30,678 görüntüleme • 23 gün önce
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آزاد کشمیر پولیس کا SP شہزاد جو اپنی نفری کے ساتھ ان کو روک رہے تھے جب ہسپتال پہنچے تو دیکھا ان کا اپنا بھتیجا گولی لگنے سے شہید ہو چکا ہے یہ میرے گھر کا بچہ ہے SP شہزاد کی چیخ و پکار سن سکتے ہیں اس کلپ میں کیا بھی غدار تھا؟ کیا یہ بھی را ایجنٹ تھا؟ آئی جی کی ہرزہ سرائی تو سنی ہوگی کہ ہم گولی سے جواب دیں گے بیشرم بے حیاء لوگ
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶45,309 görüntüleme • 1 ay önce

یہ 83 سیکنڈز بڑے آرام سے سکون سے غور سے دیکھیں عوام کی طاقت کیا ہوتی ہے ان 83 سیکنڈز میں نظر آ جائیگا
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶563,680 görüntüleme • 1 yıl önce

شیخ مجیب کیسے پیدا ہوا ؟ شیخ مجیب تب پیدا ہوا جب وہ صدارتی الیکشن میں محترمہ فاطمہ جناح کے پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑا ہوتا تھا تو اس نے دیکھا ریاست نے قائد اعظم کی بہن کو اس کا حق نہیں دیا تو میرے لوگوں کو کیا حق دیں گے پھر اس نے آزادی کی تحریک کا اعلان کیا لیکن افسوس کے ہم نے آج بھی اس سے سبق نہیں سیکھا ہم آج بھی عوامی راۓ کا احترام نہیں کرتے اس سے خدانخواستہ پاکستان کو شدید نقصان ہو سکتا ہے ملک میں اٹھنے والی آوازوں کو سنو احسن اقبال
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶214,157 görüntüleme • 7 ay önce
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اگر تو آپ نے محسوس کرنا ہے تو اس ویڈیو کو دیکھیں کیپشن سے وہ مزا آئیگا نہیں آپ کو
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶68,330 görüntüleme • 2 ay önce
1:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:16
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ والا مادرچود آئندہ ساری زندگی کشمیر کا نام سن کر بھی مُوتر دیا کریگا پورا نہ دیکھا تو مزہ نہیں آئیگا
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶226,958 görüntüleme • 9 ay önce