
MNA Faheem Khan
@MNAFaheemPTI • 50,610 subscribers
Member @NAofPakistan NA-241 Korangi Karachi / Insafian /Pakistani
Shorts
Videos
0:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

رات کے اس پیر ہمارے سارے رزلٹ ا چکے ہیں آراو ہمیں رزلٹ دینے سے انکار کر رہا ہے ہمیں اندر بھی جانے نہیں دے رہے نہ ہمیں ہمارا رزلٹ دیا جا رہا ہے یہاں پہ دھاندلی ہو رہی ہے ہمیں ہمارے لوگوں نے ووٹ دیا یہ ہمارے مینڈیٹ کی تذلیل کر رہے ہیں لہذا میں الیکشن کمیشن سے گزارش کرتا ہوں فل فور اس کے اوپر ایکشن لیا جائے۔ Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰 Caroline Davies
MNA Faheem Khan303,979 views • 2 years ago

ہمیں بغیر وارنٹ گرفتار کرکے عوامی تھانے لے جاکر ہماری آنکھوں پر پٹیاں باندھ دی گئیں جب ہم نے پوچھا کہ پٹیاں کیوں باندھی گئی ہیں تو کہا گیا کہ آفسران آکر بات کریں گے کچھ دیر بعد 10 سے 12 افراد نے بدترین تشدد کیا ہمیں شدید مارپیٹ اور تذلیل کا نشانہ بنایا گیا ایسا سلوک کسی جانور کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا
MNA Faheem Khan64,084 views • 4 months ago
3:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سری نگر ہائی وے پر ہمارے پرامن قافلے کے اوپر سٹیٹ فائر کیے گئے PTI PTI Karachi
MNA Faheem Khan135,178 views • 1 year ago

جھوٹے پر اللہ کی لعنت! را کا ایجنٹ، انڈیا کا ٹاوٹ، کرائے کا یوٹیوبر عادل راجہ، جس نے پی ٹی آئی کے کسی بھی فرد کو نہیں چھوڑا۔ اور وہ ٹاوٹ جو پی ٹی آئی کے اندر رہ کر پی ٹی آئی کو بدنام اور کمزور کر رہے ہیں، ان سب پر لعنت! آج اس نے میرے خلاف بکواس کی، یہ ہے اس کا جواب! PTI PTI Karachi Imran Khan Imran Khan Qasim Khan Suri
MNA Faheem Khan100,809 views • 1 year ago

پاکستان تحریک انصاف امیدوار برائے این اے 234جناب فہیم خان صاحب کے گھر پر پولیس کی جانب سے ایک بار پھر غیر قانونی چھاپہ آج پھر میرے گھر پر پولیس کی جانب سے غیر قانونی چھاپہ مارا گیا اور یہ دھمکی دی گئی کہ رات دو بجے ہم ائیں گے اپ کی خواتین اور بچوں کو بھی لے کے جائیں گے۔ فہیم خان اور یہ میسج دیا کہ اپنے صاحب فہیم خان کو کہیں کہ الیکشن سے دستبردار ہو جائے۔ فہیم خان اور اس کے علاوہ پرسوں مجھے R O نے بلایا کہ اپ ائیں اپ کے خلاف کچھ ایشوز ہیں راستے میں تین اضلاح کی موبائلیں کھڑی کی اور نفری کھڑی کر کے مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی۔ فہیم خان میرے بچوں اور اہلخانہ کو مسلسل حراساں کیا جارہا ھے فہیم خان تمام جھوٹے کیسز میں ضمانت کے باجود میرے گھر پر چھاپے مارنا سمجھ سے بالاتر ھے فہیم خان کیسز میں ضمانت اور ہر پیشی پر معزز کورٹ کے جج کے روبرو پیش ہونے کے باجود میرے گھر پر چھاپے مارے جارہے ہیں فہیم خان میرے اہلخانہ بچے جب بھی گھر سے نکلتے ھے تو سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار ان کا پیچھا کرتے ھے اور راستے میں اہلخانہ کو حراساں کرتے ہیں فہیم خان روزانہ رات کو میرے گھر کے چوکیدار کو تنگ کرتے ہیں اور ان سے میری معلومات لیتے ہیں فہیم خان آخر بتایا جائے میرا قصور کیا ھے کیا عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا میرا قصور ھے فہیم خان چیف جسٹس آف پاکستان سے گزارش ھے کہ اس معاملے پر ایکشن لیا جائے مجھے اور میرے اہلخانہ کو حراساں کرنا بند کیا جائے فہیم خان
MNA Faheem Khan117,230 views • 2 years ago

وعدے کے مطابق پہنچیں ہیں مزار قائد شیلنگ، پولیس گردی، سے ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔
MNA Faheem Khan26,001 views • 5 months ago

RAW کا ایجنڈ بے شرم آدمی عادل راجہ اور حیدر مہدی کے لیے وڈیو پیغام۔ PTI PTI Karachi
MNA Faheem Khan37,463 views • 1 year ago

جیسا کہ کہاں گیا تھا کہ عوام کا سمندر میلینیم مال پہنچے گا تو عوام کا سمندر پہنچ چکا ہے اور پہنچ رہا ہے آج عمران خان ڈے منا رہے ہیں آج کراچی کی غیور عوام نکلی ہے اپنے قائد عمران خان کے لیے ایک ہی مطالبہ ہے رہا کرو رہا کرو "عمران خان کو رہا کرو #HappyBirthdayImranKhan
MNA Faheem Khan22,087 views • 9 months ago