
Muhammad Raza Saqib Mustafai
@MRSMofficial • 111,815 subscribers
میں بلبلِ نالاں ہوں اس اجڑے گلستاں کا
Videos

ادارۃ المصطفٰے انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ سے جی ٹی روڈ گوجرانولہ تک عظیم الشان ،فقید المثال ، تاریخ ساز اور ایمان افروز مرکزی میلاد ریلی میں ہزاروں اسلامیانِ وطن کی بھر پور شرکت اسمائے رسول ﷺ ، مھرِنبوت علی صاحبہا الصلوات ، پاکستان ، فلسطین اور کشمیر کے پرچموں کا بہار آفریں اور روح پرور نظارہ اہل محبت کی ضیافت طبع کیلئے عکس بند کئے گئے خوبصورت مناظر
Muhammad Raza Saqib Mustafai31,267 次观看 • 9 个月前

ادارۃ المصطفٰے کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ سے جی ٹی روڈ گوجرانولہ تک عظیم الشان ، تاریخ ساز اور ایمان افروز میلاد ریلی میں ہزاروں اسلامیانِ وطن کی بھر پور شرکت اسمائے رسول ﷺ ، مھرِنبوت علی صاحبہا الصلوات ، پاکستان ، فلسطین اور کشمیر کے پرچموں کا اور روح پرور نظارہ
Muhammad Raza Saqib Mustafai39,042 次观看 • 1 年前

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ اور دندان شکن جواب دینے پر ملک بھر میں خوشی کی لہر ۔ قوم بہادر ماؤں کے شیر دل بیٹوں پر فخر کرتی ہے پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراج محبت پیش کرنے اور آپریشن بنیان مرصوص کی تائید میں ادارۃ المصطفی انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ میں عالمی مبلغ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی کی زیرِ قیادت عظیم الشان مظاہرے کے عکس بند مناظر ۔ مظاہرے میں طلبہ نے سبز ہلالی پرچم لہرا کر پاک فوج کے ساتھ یکجہتی اور وطنِ عزیز کے ساتھ اپنی لازوال محبتوں کا اظہار کیا ۔ مظاہرے کے دوران مرکزِ مصطفٰے ﷺ کا نورانی صحن تکبیر و رسالت اور اسلام زندہ باد ، پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا ۔ بعدازاں عالمِ اسلام ، ارضِ وطن اور اہلِ غزہ کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں
Muhammad Raza Saqib Mustafai23,305 次观看 • 1 年前