Maulana Sami Ullah JUI 's banner
Maulana Sami Ullah JUI 's profile picture

Maulana Sami Ullah JUI 

@MSamiUllah_78634,362 subscribers

#TeamTwitterJUI l https://t.co/kV3KhQpvmX l #TeamJUIKPK l Team Twitter @JuipakOfficial l Follower of @MoulanaOfficial l

Shorts

عوام چالان سے تنگ کراچی میں ایک کار والے کے 500 روپے چالان کرنے پر کار والے نے گاڑی ٹریفک والے پر چڑھانے کی کوشش کی، ٹریفک والا جان بچانے کے لیے گاڑی کے بونٹ پر چڑھ گیا کار والے نے پورے شہر کا چکر لگوایا

عوام چالان سے تنگ کراچی میں ایک کار والے کے 500 روپے چالان کرنے پر کار والے نے گاڑی ٹریفک والے پر چڑھانے کی کوشش کی، ٹریفک والا جان بچانے کے لیے گاڑی کے بونٹ پر چڑھ گیا کار والے نے پورے شہر کا چکر لگوایا

326,783 Aufrufe

انسان تو ہر گھر میں پیدا ہوتا ہے مگر انسانیت ہر گھر میں پیدا نہیں ہوتی

Sensitive content

انسان تو ہر گھر میں پیدا ہوتا ہے مگر انسانیت ہر گھر میں پیدا نہیں ہوتی

172,620 Aufrufe

ویلڈر حضرات ویلڈنگ کرتے وقت احتیاط کرے

ویلڈر حضرات ویلڈنگ کرتے وقت احتیاط کرے

73,042 Aufrufe

شور مچانے والوں کی پریشانی ہی بتا رہی ہے کہ ایک مضبوط سیاسی مؤقف نے انہیں دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیا ہے۔ #مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ #چوکیدار_وڑگیا #سلیکشن_مافیا_نامنظور #مولانا_سے_معافی_مانگو #آئین_شکن_مقدس_گائے #حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ #مولانا_شان_پاکستان

شور مچانے والوں کی پریشانی ہی بتا رہی ہے کہ ایک مضبوط سیاسی مؤقف نے انہیں دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیا ہے۔ #مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ #چوکیدار_وڑگیا #سلیکشن_مافیا_نامنظور #مولانا_سے_معافی_مانگو #آئین_شکن_مقدس_گائے #حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ #مولانا_شان_پاکستان

20,323 Aufrufe

مولانا شیخ ادریسؒ صاحب کی آخری آرام گاہ

مولانا شیخ ادریسؒ صاحب کی آخری آرام گاہ

19,941 Aufrufe

خوبصورت منظر جب ایک چھوٹے بچے کی نظر کعبہ پر پڑھتی ہے تو اس کی خوشیاں چیک کریں ماشاءاللہ ہر کسی کو یہ منظر نصیب ھوں آمین ۔

خوبصورت منظر جب ایک چھوٹے بچے کی نظر کعبہ پر پڑھتی ہے تو اس کی خوشیاں چیک کریں ماشاءاللہ ہر کسی کو یہ منظر نصیب ھوں آمین ۔

12,692 Aufrufe

مغربی ایجنڈے کی سرکوبی کا بانی پارلیمنٹ پہنچ گیا ہے الحمدللہ ۔

مغربی ایجنڈے کی سرکوبی کا بانی پارلیمنٹ پہنچ گیا ہے الحمدللہ ۔

22,262 Aufrufe

*ہم نے گزشتہ 70 سال کا 80 فیصد نہیں 76 فیصد قرض لیا ہے۔۔۔۔ شوکت ترین*

*ہم نے گزشتہ 70 سال کا 80 فیصد نہیں 76 فیصد قرض لیا ہے۔۔۔۔ شوکت ترین*

20,689 Aufrufe

Videos

MSamiUllah_786's profile picture

جب یہ ویڈیو دیکھی تو ذہن میں پہلا خیال یہی آیا کہ شاید کوئی ستر سالہ بوڑھی ماں ہوگی، جسے اس کی دو بیٹیاں سہارا دے کر کوئٹہ پریس کلب لائی ہیں۔ مگر غور کیا تو سامنے ایک نوجوان لڑکی تھی، جو شاید سترہ اٹھارہ سال کی دکھائی دے رہی تھی۔ پھر خیال سا آیا کہ آخر اتنی کم عمر لڑکی اس قدر نڈھال کیوں ہے، قدم اٹھانا بھی دشوار کیوں ہے؟ پھر جب اس کی پریس کانفرنس سنی تو دل مزید بوجھل ہوگیا۔ اسماء امان اللہ نے اپنی درد بھری داستان سناتے ہوئے بتایا کہ 13 اگست کی شب تقریباً گیارہ بجے خدا بخش ولد بختیار احمد، اس کے ماموں کا بیٹا جاوید ولد عبدالصمد، ماموں کا نواسہ سراج ولد احمد حسین اور رفیق ولد یوسف محمد یوسف دیوار پھلانگ کر اس کے گھر میں داخل ہوئے۔ اس کے بقول، ملزمان نے اس پر اور اس کی والدہ پر تشدد کیا، گھر سے سونا، چاندی، بالیاں اور دیگر زیورات کے علاوہ 65 ہزار روپے بھی لے لیے، بھائی کے میٹرک سند دیگر دستاویزات بھی ۔ اسے مارا پیٹا اور پھر گاڑی کی ڈگی میں ڈال کر اپنے ساتھ لے گئے۔ اسماء کے چہرے پر تشدد کے نشانات اس کی فریاد کی خاموش گواہی دے رہے تھے۔ اس نے بتایا کہ اسے جوائنٹ روڈ، کوئٹہ ریلوے کالونی میں احمد حسین کے گھر لے جایا گیا، جہاں اس نے مدد کی اپیل کی اور ان کی وردی کا واسطہ بھی دیا، مگر اس کے مطابق کوئی مدد نہیں کی گئی۔ وہاں اس کا سابق منگیتر خدا بخش مبینہ طور پر زبردستی نکاح کرنا چاہتا تھا۔ اس کی رضامندی نہ ہونے پر مولوی نے نکاح پڑھانے سے انکار کیا تو وہ مزید مشتعل ہوگئے۔ اسماء کے مطابق اسے دھمکیاں دی گئیں کہ اگر اس نے بات نہ مانی تو اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرکے اسے کسی ویرانے پہاڑ میں قتل کرکے پھینک دیا جائے گا۔ اس دوران، اس کے بقول، جاوید نے اس کا گلا دبانے کی بھی کوشش کی۔ بعد ازاں اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے گاڑی میں ڈال دیا گیا۔ کولپور کے مقام پر ماشاءاللہ ہوٹل کے قریب گاڑی روکی گئی۔ اسماء کے مطابق وہاں اس کے اغوا کاروں نے چائے پی، اور چونکہ انہیں معلوم تھا کہ آگے ایف سی کی چیک پوسٹ ہے، اس لیے اس کے ہاتھ پاؤں کھول دیے۔ اسے دھمکایا گیا کہ اگر اس نے شور مچایا تو اس کی ماں اور بہن کو نقصان پہنچایا جائے گا اور اسے ایف سی کے حوالے کرکے اس کی عزت خراب کروائی جائے گی۔ مگر شاید اس بے بس لڑکی کی قسمت میں ابھی زندگی باقی تھی۔ جیسے ہی گاڑی ناکہ بندی پر پہنچی، اسماء نے چیخ چیخ کر ایف سی اہلکاروں سے مدد مانگی۔ اس کے پاؤں ننگے تھے، تشدد کے باعث کپڑے پھٹے ہوئے تھے۔ اس کے مطابق ایف سی اہلکاروں نے فوراً اسے چپل دی اور سر پر چادر اوڑھائی۔ دوسری جانب اغوا کاروں نے مبینہ طور پر یہ کہہ کر بچنے کی کوشش کی کہ وہ اسے علاج کے لیے لے جا رہے ہیں اور اس کا ذہنی توازن درست نہیں۔ مگر اسماء نے اہلکاروں کے سامنے اپنی فریاد دہراتے ہوئے کہا کہ وہ بالکل ہوش و حواس میں ہے، اسے اغوا کرکے لے جایا جا رہا ہے، اس کے گھر پر حملہ کیا گیا، زیورات اور رقم لے لی گئی اور وہ اپنی مرضی سے ان کے ساتھ نہیں جا رہی۔ بالآخر ایف سی اہلکاروں نے اسے ان کے قبضے سے آزاد کرایا۔ آج اسماء اپنی والدہ کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب پہنچی ہے۔ وہ کہتی ہے کہ ابھی تک خفیہ مقام پر رہ رہی ہے، مگر خوف اب بھی اس کے ساتھ ہے۔ اسے ان لوگوں سے خطرہ محسوس ہوتا ہے اور وہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور آئی جی بلوچستان محمد طاہر سے انصاف اور تحفظ کی اپیل کر رہی ہے۔ ایک اسماء جتک کا معاملہ ابھی حل نہیں ہوا، اسے انصاف نہیں ملا، اس کے خاندان کو تحفظ نہیں ملا، کہ ایک اور اسماء اپنی فریاد لے کر پریس کلب پہنچ گئی۔ آخر کب تک ہماری بیٹیاں اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کی داستانیں لیے پریس کلبوں کے دروازے کھٹکھٹاتی رہیں گی؟

Maulana Sami Ullah JUI 

104,118 Aufrufe • vor 6 Tagen

MSamiUllah_786's profile picture

اس ویڈیو میں موجود یہ عورت رقیہ بی بی زوجہ محمد عباس جو کہ ہمارے گاؤں کے ایک زمیندار کے ڈیرے پر رہائش پذیر ہے یہ لوگوں کو ہنی ٹریپ کر کے ان سے بھاری رقم کامطالبہ کرتی ہے اس سے پہلے اس نے ہمارے گاؤں کے کچھ معززین علاقہ کو ٹریپ کر کے رقم وصول کی لیکن وہ لوگ اپنی عزت کی خاطر ڈر کر خاموش ہو گئے تصویر میں اس عورت کو ہمارے گاؤں کے ایک شخص محمد اشفاق ولد شریف ماچھی جس کو مبینہ طور پر اس نے ایک جھوٹے مقدمہ میں پھنسا کر اس سے بھاری رقم کا مطالبہ کیا اور اس نے مبلغ ایک لاکھ روپے روبرو چند گواہان کے اس کو رقم بھی دی جو کہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں اور اس عورت نے اس شخص کے حق میں بیان دینے کی یقین دہانی بھی کروائی لیکن رقم لینے کے بعد اس نے اور رقم کا مطالبہ کیا جو کہ مبینہ ملزم پارٹی ادا نہ کر سکی تو اس نے بیان دینے سے انکار کر دیا اورمبینہ ملزم محمد اشفاق ولد محمد شریف مبینہ طور پر اس وقت اس عورت کی سازش کے وجہ سے پابند سلاسل ہے اعلی حکام سے اپیل ہے کہ اس عورت کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم محمد اشفاق ولد محمد شریف ماچھی کو انصاف مہیا کیا جائے۔۔ محمد سہیل فیصل

Maulana Sami Ullah JUI 

113,568 Aufrufe • vor 4 Monaten