
Mohammad Shehzad Khan
@MShehzadSpeaks • 200,420 subscribers
Pakhtun lawyer. I observe – I study – I create – I follow.
Shorts
Videos
0:45
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس ویڈیو کو اتنا شئیر کرو تاکہ دنیا کا ہر انسان دیکھ سکے کہ یہ لوگ ہمارے محافظ ہے🤬
Mohammad Shehzad Khan516,812 görüntüleme • 1 ay önce

🚨 پٹواریوں کیلیے یہ لڑائ بہت مہنگی ثابت ہونے والی ہے
Mohammad Shehzad Khan24,736 görüntüleme • 2 gün önce

بیرسٹر گوہر سے لاکھ اختلاف لیکن یہ آنکھوں میں آنسوں درد سے ہے یہ فیک نہیں😭
Mohammad Shehzad Khan154,057 görüntüleme • 27 gün önce

سرکاری دفاتر میں جب جائز کام کے لئے رشوت مانگی جائے تو پھر اپنا حق چھینا پڑتا ہے🤬
Mohammad Shehzad Khan154,217 görüntüleme • 1 ay önce

🚨کشمیری قوم پوری طاقت کیساتھ بڑھنے کیلئے میدان میں عملی طور پر آگئی ہے
Mohammad Shehzad Khan27,952 görüntüleme • 6 gün önce

اپیل برائے گورنمنٹ آف پاکستان 😭 زندگیاں بچاؤ گھرانے اجڑ رہے نسل تباہ ہورہی ہے آج ایک ویڈیو نظر سے گزری جو دل خون کے آنسوؤں رو رہے سپریم کورٹ آف پاکستان آئی جی خیبرپختونخوا ہیلھ منسٹر وزیر آعلیٰ صاحب گورنر صاحب تمام اداروں کے سربراہ صاحبان سے درخواست ہے کہ منشیات کے نت نئے طریقے جو کہ ہر گھر ہر گاوں اور شہر شہر پیل چکے ہے جو کہ نوجوان نسل بچوں اور بڑوں کو یہ لت لگ چکی ہے اور ہر گھر ماتم کدہ ہے ان جیسی خطرناک نشے کے سبب
Mohammad Shehzad Khan141,849 görüntüleme • 1 ay önce
1:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨پلیز پاکستانیوں نیند سے جاگو دیر ہو جائے گی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد پاکستان مزدور کسان پارٹی کے چیئرمین افضل شاہ خاموش نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے جیل میں قیدیوں کو سخت مشکلات اور تکالیف میں دیکھا۔ ان کے مطابق تحریک انصاف کے قیدی، بشمول بعض اراکینِ اسمبلی، بھی مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں نے خیبر پختونخوا حکومت، وزیراعلیٰ اور تحریک انصاف کی قیادت سے مطالبہ کیا کہ اپنے قیدیوں کے حقوق کے لیے مؤثر آواز اٹھائی جائے
Mohammad Shehzad Khan31,199 görüntüleme • 8 gün önce

🚨سیاسی مخالف نسلی ہونا چاہیے علی وزیر جس کیخلاف عمران خان نے کسی کنڈیڈیٹ کو ٹکٹ ہی نہیں دیا اور پی ٹی آئی نے الیکشن میں بھرپور سپورٹ کیاتھا لیکن جب مشکل وقت ایا تو باجوہ کے ساتھ ملکر عمران کی حکومت گرائی اور آج اس پر پھر مشکل ہے تو عمران خان کے سپاہی انکی آواز بن رہے ہیں
Mohammad Shehzad Khan74,382 görüntüleme • 20 gün önce