Mahrook Baloch's banner
Mahrook Baloch's profile picture

Mahrook Baloch

@MahBaloch_ • 16,116 subscribers

Balochistan-based journalist | Reporting security, society & human stories from the region | Standing against propaganda with facts and field reporting

Shorts

بلوچستان کی خواتین کے لیے خودمختاری کا ایک نیا آغاز اس وقت سامنے آیا جب صحبت پور، سبی اور ہرنائی میں پہلی مرتبہ کھلی کچہریاں منعقد ہوئیں۔ ایف سی بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ نے مل کر یہ نشستیں ممکن بنائیں، جن میں چھ سو سے زائد خواتین نے شرکت کی۔ کچہریوں میں تعلیم، صحت، روزگار، بنیادی حقوق اور دیگر مشکلات کو اجاگر کیا گیا۔ متعلقہ اداروں نے ان مسائل کے فوری حل کے لیے ٹھوس اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔ یہ قدم خواتین کے باوقار مستقبل اور حقوق کے تحفظ کی جانب ایک اہم پیش رفت سمجھا جا رہا ہے۔ #Balochistan

12,470 Aufrufe

Videos

کیا یہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ہراسانی کے بد ترین مشاغل کا حصہ؟؟؟
1:03

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

MahBaloch_'s profile picture

انگلینڈ میں میر یار بلوچ کا پاکستان مخالف احتجاج ناکام انگلینڈ میں میر یار بلوچ کی قیادت میں ہندوستان کی ایما پر پاکستان کے خلاف منعقدہ احتجاج مکمل طور پر ناکام ہوگیا۔ دھرنے کے مقام پر موجود بھارتی شہریوں اور کرائے کے لوگوں میں شدید پریشانی نظر آئی۔ جب ایک شخص نے سوالات اٹھائے تو انہیں فوری طور پر “آئی ایس آئی ایجنٹ” قرار دے دیا گیا۔ یہ لوگ انگلینڈ میں بلوچستان کو پاکستان سے علیحدہ کرنے کی باتیں کر رہے تھے۔ جب ایک بلوچ نوجوان نے حقیقت آشکار کرنے والی ویڈیو بنائی تو ان لوگوں نے زبردستی اس ویڈیو کو ڈیلیٹ کرانے کی کوشش کی۔ تاہم جب تک ایک بھی غیرت مند بلوچ زندہ ہے، انشاءاللہ ایسے بیرونی ایجنٹوں کو کبھی کامیابی نہیں ملے گی۔ وہ جہاں بھی جائیں گے، ذلت و رسوائی کے سوا کچھ نہیں پائیں گے۔ میر یار غدار، یہ ہے تمہارا وہ قافلہ جو ایک اکیلے بلوچ نوجوان کا بھی سامنا نہیں کر سکتا۔ Mir Yar Baloch Aditya Raj Kaul Bàhot باھوٹ The Balochistan Post Baloch Yakjehti Committee Attaullah Tarar Mohsin Naqvi

Mahrook Baloch

12,199 Aufrufe • vor 5 Monaten

Keine weiteren Inhalte verfügbar