
Mahrook Baloch
@MahBaloch_ • 16,116 subscribers
Balochistan-based journalist | Reporting security, society & human stories from the region | Standing against propaganda with facts and field reporting
Shorts
Videos

⚠️‼️🚨 بشیر زیب کا اصل چہرہ خواتین کے حقوق اور آزادی کے دعوے کرنے والوں کے لیے بڑا سوالیہ نشان ہے! خواتین کا اغوا، جنسی تشدد، بلیک میلنگ اور انہیں دہشت گردی کے جال میں دھکیلنا کون سی آزادی اور کون سی جدوجہد ہے؟ جو بلوچ ماں، بہن اور بیٹی کو تحفظ دینے کے بجائے خوف اور استحصال کا نشانہ بنائے، وہ آزادی کا علمبردار نہیں بلکہ خواتین کے حقوق کا دشمن ہے۔ بلوچ خواتین کسی تنظیم کی جاگیر نہیں! عورت کی عزت پامال کرکے آزادی کے نعرے لگانے والوں کا تضاد اب چھپ نہیں سکتا۔ 💔 #Balochistan #BLA
Mahrook Baloch153,834 görüntüleme • 4 gün önce
1:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کیا یہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ہراسانی کے بد ترین مشاغل کا حصہ؟؟؟
Mahrook Baloch126,613 görüntüleme • 2 ay önce
0:51
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کابل بینک کا سیکٹری اپنے مینجر کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ خاتون مینجر کا اسکے علاوہ طالبان رہنما سے بھی تعلقات تھے۔ جنہوں نے موقع پر پہنچ کر دونوں کی ویڈیو بنا کر وائرل کردی افغانستان میں طالبان کے آتے ہی عیاشی عروج ہر پہنچ گئی ہے۔ جبکہ طالبان رہنما خود بھی خواتین کی عصمت دری میں ملوث ہیں
Mahrook Baloch117,106 görüntüleme • 3 ay önce
1:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

⛔⛔7 اکتوبر 2026ء کو ضلع کچھی، سنی میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول خداداد کو مبینہ طور پر بی ایل اے کے دہشت گردوں نے IED سے نشانہ بنایا، جس سے اسکول کو نقصان پہنچا اور بچوں کی تعلیم متاثر ہوئی۔ تعلیمی اداروں پر حملے بچوں کے حقِ تعلیم، تحفظ اور بلوچستان کے مستقبل پر حملہ ہیں۔ حکومت اسکولوں کی سیکیورٹی، واقعے کی مکمل تحقیقات، ذمہ داروں کے قانونی احتساب اور اسکول کی فوری بحالی یقینی بنائے۔ اقوامِ متحدہ کے متعلقہ انسانی حقوق میکنزمز، خصوصاً تعلیم کے حق کے خصوصی نمائندے، اس واقعے کا نوٹس لیں۔ اسکول تعلیم کے مراکز ہیں، تشدد کے اہداف نہیں۔ #Balochistan #RightToEducation #ProtectSchools
Mahrook Baloch12,016 görüntüleme • 29 gün önce
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بچے نہ دیکھیں 18+ 🚨🚨 بی ایل اے کا اصل چہرہ بے نقاب بی ایل اے کے دہشت گردوں نے ایک معصوم لڑکی کے ساتھ زبردستی "جنسی زیادتی" کی ویڈیو کا کلپ بنا کر اس کے خاندان کو بھیجا ہے۔ بی ایل اے کے دھشت گردوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر آپ لوگوں نے کسی کو کچھ بتایا تو مکمل ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی جائے گی۔
Mahrook Baloch32,891 görüntüleme • 3 ay önce

‼️‼️A major terrorist plot in Panjgur was stopped early. Security forces struck the planning cell, killed 4 fleeing militants, and recovered a large quantity of arms and ammunition. The stated aim was to disrupt peace in Balochistan; the operation ended the plan before it started. #Pakistan #Balochistan #CounterTerrorism
Mahrook Baloch10,967 görüntüleme • 29 gün önce
0:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

افغان ملا اور جنت کا ٹھیکدار ؟ جنت کے حوروں کے متلاشی دنیا میں حوروں سے کھیلنے لگیں ! ویڈیو وائرل
Mahrook Baloch28,268 görüntüleme • 3 ay önce

مارخوروں کا نشانہ چیک کریں۔🦅 یہ کوئی ویڈیو گیم نہیں بلکہ دھشت گردوں کے خلاف ایک انتہائی مشکل آپریشن ہے۔ اس میں آپ دیکھیں کس مہارت سے نشانہ بازوں نے دھشت گردوں کا قلع قمع کردیا 👏👏 اس ویڈیو کو لازمی شئیر کریں تاکہ ہر پاکستانی اپنے سیکیورٹی فورسز کی کامیابیاں دیکھیں ۔
Mahrook Baloch14,990 görüntüleme • 5 ay önce

انگلینڈ میں میر یار بلوچ کا پاکستان مخالف احتجاج ناکام انگلینڈ میں میر یار بلوچ کی قیادت میں ہندوستان کی ایما پر پاکستان کے خلاف منعقدہ احتجاج مکمل طور پر ناکام ہوگیا۔ دھرنے کے مقام پر موجود بھارتی شہریوں اور کرائے کے لوگوں میں شدید پریشانی نظر آئی۔ جب ایک شخص نے سوالات اٹھائے تو انہیں فوری طور پر “آئی ایس آئی ایجنٹ” قرار دے دیا گیا۔ یہ لوگ انگلینڈ میں بلوچستان کو پاکستان سے علیحدہ کرنے کی باتیں کر رہے تھے۔ جب ایک بلوچ نوجوان نے حقیقت آشکار کرنے والی ویڈیو بنائی تو ان لوگوں نے زبردستی اس ویڈیو کو ڈیلیٹ کرانے کی کوشش کی۔ تاہم جب تک ایک بھی غیرت مند بلوچ زندہ ہے، انشاءاللہ ایسے بیرونی ایجنٹوں کو کبھی کامیابی نہیں ملے گی۔ وہ جہاں بھی جائیں گے، ذلت و رسوائی کے سوا کچھ نہیں پائیں گے۔ میر یار غدار، یہ ہے تمہارا وہ قافلہ جو ایک اکیلے بلوچ نوجوان کا بھی سامنا نہیں کر سکتا۔ Mir Yar Baloch Aditya Raj Kaul Bàhot باھوٹ The Balochistan Post Baloch Yakjehti Committee Attaullah Tarar Mohsin Naqvi
Mahrook Baloch12,199 görüntüleme • 5 ay önce
Daha fazla içerik yok.