
Mahrosh Pervaiz
@MahroshPervaiz1 • 8,831 subscribers
Proud Baloch 🇵🇰 | Faith • Honor • Respect | Sharing news & opinions.
Shorts
Videos
1:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

فیصل آباد میں شوہر کا فالج زدہ بیوی اور بیٹی پر بے رحمانہ تشدد ظلم کی انتہا۔
Mahrosh Pervaiz435,288 views • 1 month ago

جڑانوالہ کی رہائشی انور بی بی کی میت دو سال بعد سعودی عرب سے پاکستان پہنچ گئی۔ ان کی موت سعودی جیل میں ہوئی، جہاں وہ منشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں قید تھیں۔ رپورٹس کے مطابق انور بی بی ان پانچ پاکستانیوں میں شامل تھیں جنہیں مفت عمرہ کرانے کا جھانسہ دے کر سعودی عرب بھیجا گیا۔ سفر سے قبل انہیں تحائف اور سامان دیا گیا، جس میں ان کی لاعلمی میں منشیات چھپا دی گئی تھیں۔ ان افراد کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے بعض اہلکاروں کی ملی بھگت کے ذریعے کلیئر کروایا گیا، لیکن جدہ ایئرپورٹ پر تلاشی کے دوران منشیات برآمد ہونے پر پانچوں افراد گرفتار کر لیے گئے۔👇
Mahrosh Pervaiz110,393 views • 26 days ago
No more content to load