
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
@MaidahMuhammad • 154,659 subscribers
#SocialMediaActivist Strictly No DM ❌
Shorts
Videos
1:15
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان میں ہنڈا سٹی کا نیا ماڈل تو پتہ نہیں کب لانچ ہوگا البتہ انڈیا میں ہنڈا کمپنی نے جو نئی سٹی لانچ کی ہے اس کی قیمت 11 لاکھ روپے ہے، پاکستان میں 11 لاکھ روپے میں مہران 2015 ماڈل مل رہی ہے۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ ہنڈا کمپنی پاکستان میں لوٹ مار کرتی ہے جبکہ انڈیا میں اس کی قیمتیں کنٹرولڈ ہوتی ہیں۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂43,981 次观看 • 14 天前

Fly Jinah پاکستان کی ایک لو کاسٹ (کم خرچ) ایئرلائن ہے۔ یہ کس کی ملکیت ہے؟ یہ ایئرلائن دو بڑی کمپنیوں کا مشترکہ منصوبہ ہے: Air Arabia (متحدہ عرب امارات کی مشہور بجٹ ایئرلائن) Lakson Group (پاکستان کا بڑا بزنس گروپ) یعنی Fly Jinnah نہ تو مکمل سرکاری ہے اور نہ ہی کسی ایک فرد کی، بلکہ پرائیویٹ پارٹنرشپ ہے۔ نام سے تو لگتا ہے کہ 25 کروڑ ہی جناح صاحب پر سوار ہیں۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂141,469 次观看 • 1 个月前
7:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مِلٹری کی ڈاکٹر نگہت شکور ایک بریگیڈیئر کی بیٹی ہیں ڈاکٹر صاحبہ بتا رہی ہیں کہ راولپنڈی کینٹ میں اللہ کی فوج رنڈیوں کے ساتھ جنگی مشقیں کرتی ہے اور باقاعدہ عسکری لائسنس یافتہ کوٹھے اور فوجی چَکلے چلائے جا رہے ہیں۔ Epstein Files سے زیادہ لمبی فائلیں دیسی ایپسٹین گینگ کے پاس موجود ہیں۔ Afzal Khan Sherwani
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂280,172 次观看 • 3 个月前

صالح آصف نے اپنی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی فرم ایلون مسک (Elon Musk) کو 60 ارب ڈالر میں فروخت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا سارا قرضہ اتارنے کے لیے تیار ہیں، بشرطیکہ پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو رہا کرے، ان کے خلاف تمام جھوٹے مقدمات واپس لے اور ملک میں صاف و شفاف انتخابات کروائے۔ صالح آصف کا ماننا ہے کہ عمران خان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں اور انہیں ایک موقع ملنا چاہیے تاکہ وہ پاکستان کو اس مشکل وقت سے باہر نکال سکیں۔ کیا اپ لوگ سمجھتے ہیں پاکستانی فوجی حکمرانوں کی جھوٹی انا، پیسوں اور اقتدار کی ہوس صحیح فیصلہ لینے کی اجازت دے گی🤔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂27,084 次观看 • 10 天前
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میں سالوں سے یہ بات کہہ رہی ہوں کہ پاکستان مسلمانوں کی تاریخ میں ہؤا سب سے بڑا پرینک تھا تو لوگ مانتے نہیں تھے 🤣 یہ زمین کا ٹکڑا برٹش آرمی کی باقیات کو ، وڈیروں اور گدی نشینوں کو تحفے میں دیا گیا تھا کہ رج کے عیاشی کرو پر ہمارے مفادات کی حفاظت کی شرط پر۔ ہنڑ آرام یا 🤣👇
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂111,970 次观看 • 3 个月前