
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
@MalikUmvi • 15,694 subscribers
پروفیشنل کارپوریٹ اینڈ کرمنل لاء ایکسپرٹ | ATC ٹرائل اسپیشلسٹ ممبر: عمران خان لیگل ٹیم (9 مئی کیسز) ATCلِٹیگیشن میں وسیع تجربہ
Shorts
Videos

شفقت مسعود صاحب کا ریمائنڈ کنٹیسٹ ہوا ہے مزید دو دن کا ریمانڈ دیا ہے صرف ایک پوائنٹ ویریفائی کرنے کے لیے۔ میں نے استدعا کی تھی کہ یہ بے گناہ ہیں اور یہ پرچہ بنتا نہیں ہے ڈسچارج کیا جائے مجھے یقین ہے کہ وہ ایک ہی پوائنٹ ہے وہ دو دن میں کلیئر ہو جائے گا اور شفقت صاحب ڈسچارج ہو جائیں گے
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv13,385 次观看 • 4 天前

مریم نواز کی ضلع میانوالی دشمنی اپنی انتہاء کو پہنچ چکی ہے۔ ضلع میانوالی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جو 400 بیڈ پر مشتمل تھا اس کو بند کر دیا گیا 200 بیڈ کے چلڈرن ہسپتال کو بند کر کے DHQ بنا دیا گیا پورے ہسپتال کے اندر پنکھے بند ہیں اور آج تو پورے ہسپتال کا پانی بھی بند ہوچکا ہے۔
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv56,966 次观看 • 2 个月前

پی ٹی آئی ورکرمہدی خان کا تعلق ضلع حافظ آباد سے ہے۔ مہینہ پہلے DC کے آرڈر کے تحت 30 دن نظر بند کیا گیا۔ کل اتوار کو ۵ بجے جیل سے نکلے تو پولیس تھانہ ونیکے تارڑ کے sho مہتاب وینس اور ASI امانت نے جیل کے گیٹ سے اغواء کر لیا ہے۔خطرہ ہے کہ انکو پولیس مقابلے میں مار دیا جائیگا۔
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv77,216 次观看 • 5 个月前

جمیل کا تعلق ہری پور سے ہیں، ٹرک ڈرائیور ہے۔۵ اگست 2023 کو یہ دھرمپورہ لاہور سامان اتارنے آئے۔ مسجد نماز پڑھی اور نماز سے واپسی پر ۲پولیس اہلکاروں نے روکا ان کی تلاشی لی۔جیب سے ۱ لاکھ کیش نکلا۔ایک پولیس کےڈالے میں بٹھا دیا اور پھر یہ کئی ماہ تک ۹ مئی کے کیس میں جیل رہے۔
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv80,999 次观看 • 1 年前

یہ ہیں سعد اللہ خان ان کا تعلق لاہور سے ہے۔ان کی عمر 83 سال ہے، جیو فینسنگ کی بنیاد پر پہلے ان کو مقدمہ 109 تھانہ سرور روڈ میں ڈالا گیا، اس میں یہ بری ہوئے تو اس کے بعد ان کو مقدمہ 108 تھانہ سرور روڈ میں ڈال دیا گیا۔یہ دونوں مقدمات نو مئی کے ہیں، سب سے اہم بات کہ ان مقدمات کے
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv28,543 次观看 • 4 个月前
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جب آخری دفعہ عمران خان صاحب سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی تو کہنے لگے پرویز جب اللہ کسی کے لیے کوئی مشکل دنیا میں بھیجتا ہے تو اس سے پہلے اسکے خاتمے کے اسباب پیدا کرتا ہے۔خوش قسمت وہ ہوتے ہیں جنہیں بندوں کی مشکلات کے خاتمے کیلئے رب تعالیٰ ذمہ داری دیتا ہے۔
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv40,239 次观看 • 11 个月前

