
رانا اکمل ضیاء مانگٹ
@Mangat_81 • 23,085 subscribers
صرف ایک محبت قائد میاں محمد نواز شریف ، ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن منڈی بہاوالدین
Shorts
Videos

منڈی بہاؤالدین نے کل بڑی قربانی دی۔ پنجاب کو بچانے کے لیے اپنے سینے پر وار سہا، اپنا بند توڑوایا، اور دریائے کا بے قابو پانی ٹھاٹھیں مارتا ہوا منڈی بہاؤالدین میں داخل ہو گیا۔ منڈی بہاؤالدین تحصیل پھالیہ کے درجنوں دیہات ہیڈ ورکس کے نظام کو بچاتے ہوئے شدید سیلاب کی زد میں ہیں
رانا اکمل ضیاء مانگٹ131,829 views • 1 year ago
No more content to load