
Masood Chaudhary
@Masoodch06 • 5,681 subscribers
Journalist
Shorts
Videos

اسلام آباد۔ درختوں کو پہلے کیمیکل لگا کر آگ لگائ جاتی ہے جس سے انکے تنے کمزور ہو جاتے ہیں اور ایک دھکا دینے سے گر جاتے ہیں۔ پھر انکی لکڑی چوری کر لی جاتی ہے اور پھر اس پورے علاقہ کو آگ لگا دی جاتی ہے ۔ یوں درخت جلنے کا تاثر دے دیا جاتا ہے جبکہ دراصل لکڑی چوری کی گئ ہوتی ہے۔ اکثر کہتا ہوں کہ مارگلہ ہلز میں آگ لگتی نہیں، لگائ جاتی ہے۔ مزکورہ ویڈیو میں بھی اسی جانب نشاندہی کی گئ ہے۔ جنگل کو آگ لگانے کی تیاری جاری تھی جبکہ رات شدید بارش کے سبب آگ پوری طرح نہ لگ سکی اور قدرت نے مافیا کو بے نقاب کر دیا۔ (ویڈیو کریڈٹ رانا ریئلٹر ٹک ٹاک اکاؤنٹ) ۔ نشاندہی کے لیئے بہن صائمہ کا شکریہ۔
Masood Chaudhary28,165 Aufrufe • vor 22 Tagen

1- پی سی ون اپرول کے بغیر ، ٹینڈر ایوارڈ ہونے سے پہلے پیسے۔🤔 2- محسن نقوی لاعلم؟ 3- سمارٹ بیوروکریسی
Masood Chaudhary112,731 Aufrufe • vor 4 Monaten
1:13
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سی سی ٹی وی فوٹیج میں افسوسناک وقوعہ کے دوران پالتو کتے کی وفاداری نوٹ کریں گولیاں چلاتے قاتل کو بھاگنے پر مجبور کر دیا کوئٹہ (سردار طارق خان) مین شہر میں جان محمد روڈ پر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ وسیم جدون کے بیٹے عبداللہ جدون پر بدنام زمانہ بااثر عصمت ادوزائی (جسے مقامی لوگوں کی جانب سے ڈرگ مافیہ کا سرغنہ بھی بتایا جاتا ہے) کی جانب سے قاتلانہ حملہ زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے آئی سی یو میں داخل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم کس طرح عبداللہ پر فائرنگ کرتا ہے فائرنگ کے دوران عبداللہ کے والد بھی گھر سے نکلے تھے تاہم وہ معجزانہ طور پر بال بال بچ گئے۔ مقامی افراد کے مطابق فائرنگ کا الزام بدنام زمانہ عصمت ادوزئی کے گارڈز پر عائد کیا جا رہا ہے جبکہ پولیس ابھی تک انہیں گرفتار کرنے یا کسی قسم کی کاروائی کرنے سے گریزاں ہے عبداللہ جدون کے اہلِ خانہ نے وزیراعلیٰ بلوچستان اور آئی جی پولیس بلوچستان سے فوری انصاف کی اپیل کی ہے۔ مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں ۔
Masood Chaudhary45,458 Aufrufe • vor 1 Monat

اسلام آباد ۔ میلوڈی مارکیٹ میں سی ڈی اے کے تجاوزات کے خلاف ممکنہ آپریشن سے چند منٹ پہلے کی صورتحال
Masood Chaudhary17,077 Aufrufe • vor 23 Tagen
1:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کراچی ۔ وومن پولیس سٹیشن۔ ”میں نے ہفتہ دینا ہوتا ہے SSP کو! “ ایس ایچ او عظمٰی خان کی آڈیو لیک
Masood Chaudhary47,716 Aufrufe • vor 5 Monaten

Dubai AirShow - “Fallen Leaves”performance by J-10 Beautiful…
Masood Chaudhary43,291 Aufrufe • vor 8 Monaten

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے مساجد کے امام صاحبان کو وظیفہ کے فیصلہ پر قاری زوار بہادر کا موقف
Masood Chaudhary37,995 Aufrufe • vor 9 Monaten

گاڑی کے مالک پیشہ ور بھکاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔ ویڈیو پر کمنٹری کرنے والوں نے کمال کر دیا۔ 🤭
Masood Chaudhary32,464 Aufrufe • vor 8 Monaten

جب توڑنا ہی تھا تو بنایا ہی کیوں تھا؟ نوجوان نسل کے جزبات کو سمجھیں، آپکی نالائقی انہیں قبول نہیں!
Masood Chaudhary14,002 Aufrufe • vor 5 Monaten

اسلام آباد ۔ F8 مرکز دخت کیوں کاٹا؟ کس کے کہنے پر کاٹا؟ درخت کاٹنے, لکڑی چوری کرنے پر ایف آئ آر کس پر ہوئ؟ Muhammad Ali Randhawa Capital Development Authority - CDA, Islamabad Islamabad Police آپکو بتا دوں کہ یہ بے زبان درخت کٹنے کی وجہ یہ ہے کہ اس دوپٹے والے کی دکان کا بورڈ نظر نہیں آتا جس وجہ سے درخت کٹوا دیئے۔ آگے آپ جانیں اور آپکا فیصلہ۔۔۔
Masood Chaudhary15,766 Aufrufe • vor 6 Monaten

چکوال(بیورو رپورٹ) لاوہ میں بیوہ کی زمین پر قبضہ کی کوشش کوثر پروین نامی بیوہ خاتون اور اسکی یتیم بچیوں نے مدد کیلئے 15 پر کال بھی کی لیکن مقامی پولیس نے ملزمان کو پکڑنے کر چھوڑ دیا اور کوئی کاروائی نہیں کی الٹا ایس ایچ او نے خاتون کو دھمکیاں دینی شروع کر دیں بیوہ خاتون نے عدالت سے زمین پر سٹے لے رکھا ہے اور ملزمان کے خلاف اس سے پہلے بھی بیوہ کوثر پروین کی زمین پر قبضہ کرنے کے جرم میں مقدمہ درج ہے جس میں ایک ملزم اشتہاری ہے ملزمان نے خود سینکڑوں کنال قیمتی اراضی پر قبضہ کررکھا ہے اور نام سے زیادہ زمین پر قابض ہیں ملزمان بااثر ہونے کی وجہ سے اسسٹنٹ کمشنر لاوہ بھی مبینہ طور پر قبضہ مافیا کے ساتھ ملا ہوا ہے بیوہ خاتون کا کہنا ہے کہ میری 5 چھوٹی چھوٹی بیٹیاں اور 1 بیٹا ہے متاثرہ خاتون نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے
Masood Chaudhary16,831 Aufrufe • vor 7 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar