
Na Kar Yaar 🇵🇰 ☣️ 🪖 نہ کر یار
@MdeensTR • 19,348 subscribers
Patriot to Pakland 🛳️🦁 🇵🇰🇺🇸🇬🇧🇨🇦🇳🇴🇪🇸🇮🇹🇫🇷🇸🇦🇹🇷 Social Media Influencer War Analyst ☣️ Pak Politics 🚂✈️🚀🛰️🌌
Shorts
Videos
0:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

چاہے عامر لیاقت جیسوں سے صحابہ کو گالیاں پڑوانا ہو، رمضان ٹرانسمیشن جیسے کچرے کی شروعات ہو ،یا حالیہ دس محرم کو دکھائی گئی ڈاکومنٹری ہو یا ڈرامے میں مسجد نبوی کی تصویر والی اسلامیات کی کتاب کی توہیں ہو۔ جیو ہمیشہ سے اسلام دشمنی کرتا آیا ہے۔ جیو کو مکمل بند کرنے کا وقت آچکا ہے۔
Na Kar Yaar 🇵🇰 ☣️ 🪖 نہ کر یار17,936 次观看 • 7 天前

"شناخی"کارڈتودکھانےپڑیں گے،تیراباپ بھی دکھائیگا ائیرپورٹ اورریلوےاسٹیشن پرماؤں بہنوں کے شناختی کارڈدکھائےجاسکتےہیں تویہاں بھی دکھانےہوں گے۔ تو 70بسیں چلاکر20کا ٹیکس جمع کروائے،سمگلنگ کرے،دھشتگرد فرارکروائےاورکوئی پوچھےبھی نہ؟ یہ نہیں ہوسکتااب ٹرانسپورٹروں کی غنڈہ گردی نہیں چلےگی۔
Na Kar Yaar 🇵🇰 ☣️ 🪖 نہ کر یار192,784 次观看 • 1 年前

یہ ہیں اقوام متحدہ کے لیبر آرگنائزیشن کے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر اور انہوں نے ایک مٹھائی بنانے والے بڑے کچن کا وزٹ کرکے ناصرف کام دیکھا بلکہ خود بھی کیا۔اور پاکستانی مٹھائی کو سراہ رہے ہیں۔ ایسی ویڈیو ذیادہ سے ذیادہ شئیر کیا کریں جو پاکستان کا کلچر اور مثبت امیج اجاگر کریں۔
Na Kar Yaar 🇵🇰 ☣️ 🪖 نہ کر یار46,207 次观看 • 3 个月前