
Muhammad Faheem
@MeFaheem • 33,049 subscribers
Journalist & A Teacher
Shorts
Videos

اپنے ادارے میں انتظامی تبدیلیاں لائیں اس سے ہمارا کوئی جھگڑا نہیں آپ آرمی چیف بھی ہوں آپ چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں آپ فیلڈ مارشل بھی ہوں اس سے ہمارا کوئی سروکار نہیں لیکن وہ اختیارات جو پارلیمنٹ کے ہونے چاہئے وہ مقتدرہ کے اندر ایک فرد کو دے دئے گئے اب اس کا اختیار اپنی بری افواج، فضائیہ اور بحریہ پر تسلط کردیا گیا ہے مولانا فضل الرحمن کا ورکرز کنونشن سے پشاور میں خطاب
Muhammad Faheem169,619 просмотров • 14 дней назад

ڈیوڈ لائیڈ: اس وقت عمران خان کیسے ہیں؟ رمیز راجہ: وہ تنہائی میں ہیں ان کے بہت سارے مداح ہیں لیکن بات یہ ہے کہ بیچارے کو تقریباً تین سال سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے رکھا گیا ہے ان کے لیے یہ ایک بہت مشکل وقت رہا ہے۔ الیسٹر کک: کیا وہ جسمانی طور پر ٹھیک ہیں؟ رمیز راجہ: تقریباً ایک ہفتہ پہلے ان کی آنکھ میں کچھ مسئلہ ہوا تھا جو بظاہر اب ٹھیک ہوگیا ہے اس کے علاوہ وہ بہتر ہیں میرا مطلب ہے کہ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں ان کا مزاج اور حوصلہ بہت مضبوط ہے۔ (Stick to Cricket )
Muhammad Faheem37,754 просмотров • 11 дней назад

کیا وجہ ہو سکتی ہے کہ ڈی آئی خان میں علیمہ خان کا استقبال تاریخی نہ ہوسکا؟
Muhammad Faheem65,761 просмотров • 1 месяц назад

لکی مروت پولیس امن کمیٹی نے پولیس کی وردی پہننے سے انکار کردیا افسران کی کوشش ہے کہ ہم وردی پہنیں ہم نے جو عزت کمائی ہے وہ وردی میں نہیں بلکہ سفید کپڑوں میں حاصل کی ہے وردی میں ہم ناکام ہوگئے ہیں وردی میں بڑی بڑی فورسز ناکام ہوگئی ہیں بکتربند تھی فورس کی وردی تھی اور ناکام تھے ہم پشتون کی وردی ، گھر کے کپڑوں میں کامیاب ہوئے ہیں آفیسر اگر آسمان سے آجائے اور کہے کہ مجھے خدا نے بھیجا ہے پھر بھی ہم وردی نہیں پہنیں گے یہ ہمارے خلاف سازش ہے ہر آفیسر ہمیں وردی پہننے کی بات کرتا ہے ہم کام کررہے ہیں ہم سے کام مانگیں ہم کام کریں گے وردی میں کریں یا سفید کپڑوں میں کریں یہ ہماری مرضی وردی نہ مجھے چاہئے نہ میں پہنوں گا اس سے مجھے انکار ہے بنوں والوں کی اپنی مرضی ہے لیکن لکی مروت میں ہم وردی نہیں پہنیں گے لکی مروت پولیس کمٹی کے نائب صدر حیدر خان کا آڈیو پیغام
Muhammad Faheem20,556 просмотров • 11 дней назад

اڈیالہ میں قید گزارنے والے مزدور کسان پارٹی کے سربراہ افضل خاموش عمران خان اڈیالہ جیل کی امام بارگاہ میں تھے چترال کے ایم این اے عبدالطیف کی حالت انتہائی خراب ہے مجھے افسوس ہوا وہاں قید میں پڑے پی ٹی آئی کارکنوں کی حالت بھی خراب ہے وزیر اعلی سے خصوصا اور باقی وزراء سے درخواست ہے کہ وہ اڈیالہ جائیں وہاں کارکنوں کیساتھ ظلم ہورہا ہے نہ ملاقات کرنے دیتے ہیں نہ فون کی اجازت ہے کسی کو 8 اور کسی کو 10 سال قید کی سزا ہے ان کے گھروں کا پوچھیں آپ لوگ تو وزارتوں میں ہیں لیکن آپ کیلئے قربانی دینے والے کارکن انتہائی بری حالت میں ہیں اڈیالہ میں غریب پی ٹی آئی ورکر جو پنجاب ہو یا پٹھان، اس کیساتھ زیادتی ہو رہی ہے افضل خاموش
Muhammad Faheem80,541 просмотров • 1 месяц назад

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا سِتَّةٌ لَعَنَهُمُ اللَّهُ وَلَعَنَهُمْ كُلُّ نَبِيٍّ مُجَابٍ چھ لوگ ہیں جن پر میں بھی لعنت بھیجتا ہوں اور اللہ بھی لعنت بھیجتا ہے اور ہر پیغمبر کی دعا قبول بھی ہوتی ہے اس میں ایک ’’المتسلط بالجبروت‘‘ جو طاقت کی بنیاد پر مسلط ہوتا ہے۔
Muhammad Faheem18,847 просмотров • 12 дней назад

وزیر اعلی تعلیم مینا خان آفریدی کا ”سمجھ نہ آنے “ کا اعتراف خاتون محقق کی جانب سے مصنوعی ذہانت سے چارسدہ متعلق تحقیق پر بریفنگ میں کچھ سمجھ نہ آنے کا اعتراف کرلیا جس کے بعد ساتھ موجود خاتون نے پشتو میں سمجھایا اور بعد ازاں خاتون محقق کو بھی پشتو میں سمجھانا پڑا
Muhammad Faheem48,526 просмотров • 1 месяц назад

🚨🚨یونیورسٹی روڈ پر نان کسٹم پیڈ گاڑی کا تنازعہ🚨🚨 وزیر اعلی ہائوس کے اعلی آفیسر کے پاس موجود نان کسٹم پیڈ گاڑی کسٹم حکام نے یونیورسٹی روڈ پر پکڑ لی کسٹم اور ایکسائز کے درمیان معاملات کئی گھنٹے تک جاری رہے جس کے بعد کسٹم نے گاڑی حوالے کرنے سے انکار کردیا گاڑی ٹائون پولیس سٹیشن کے حوالے کردی گئی
Muhammad Faheem50,014 просмотров • 1 месяц назад

یہاں جو ہیلی کاپٹر کھڑے ہیں وہ میرے پیسوں سے خریدے گئے ہیں میرے جوانوں سے خون بہتا رہا دو جوان اس لئے شہید ہوئے کہ کوئی بروقت پہنچ نہ سکا آپ کی حکومت مجھے ایک ہزار روپے راشن الائونس دیتی ہے ایک ہزار روپے کی کیا ایک مرغی خریدی جا سکتی ہے؟ میں تھانیدار ہوں 94ہزار روپے مجھے ملتے ہیں میرے پیٹرول کا خرچہ میری گاڑی کا خرچہ کہاں سے پورا ہوگا؟ میں گاڑی کی مد میں 8 لاکھ روپے قرض دار ہوں تم میرے بڑے ہو اللہ تم سے میرا پوچھے گا تمہارے لئے میں نے بنی گالہ میں مار کھائی ہے سابق وزیر اعلی کی وجہ سے میں جیل گیا ہوں زمان پارک میں مجھے مارا گیا اسلام آباد پولیس نے مارا ہے جیل میں رگڑا گیا ہے مجھے زیادہ سینہ نہیں تان سکتے تو اتنا سینا ہی سہلا دو جتنا ہم نے کیا ہے دیر پولیس کے اہلکار کی وزیر اعلی سہیل آفریدی سے فریاد
Muhammad Faheem61,207 просмотров • 1 месяц назад