
Muhammad Faheem
@MeFaheem • 35,815 subscribers
Journalist & A Teacher
Shorts
Videos

جمعیت کے کارکنان اور ممبران اسمبلی مفتی محمود مرکز میں موجود تجاوزات کیخلاف آپریشن فی الحال اس مقام پر معطل
Muhammad Faheem28,529 görüntüleme • 22 saat önce

وزیراعلی سہیل آفریدی سٹعیٹ موومنٹ کے انچارج ہیں سہیل آفریدی، جنید اکبر اور سپیکر بابر سلیم کو زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟ ہم لانگ مارچ کیلئے سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر گوھر کولی جانب دیکھ رہے ہیں جب کال دیں گے صوابی یا اسلام آباد پہنچیں گے رکن اسمبلی شاندانہ گلزار
Muhammad Faheem142,600 görüntüleme • 15 gün önce

خیبر پختونخوا اور پاکستان میں امن کیلئے مزاکرات کا راستہ ایمرجنسی متاثرہ اضلاع کی مشاورتی کونسل کے نائب چیئرمین ملک خان مرجان نے امارات اسلامی افغانستان کیساتھ بامعانی مزاکرات کا اختیار مانگ لیا آخری مرتبہ جب ہم نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کیے تھے تو پاکستان میں 90 دن تک پٹاخہ تک نہیں پھٹا تھا طالبان کے ساتھ مذاکرات کے علاوہ آگے بڑھنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے ٹی ٹی پی یا حافظ گل بہادر محبت کی زبان سمجھتے ہیں میں اعلیٰ قیادت سے اپیل کرتا ہوں کہ ہمیں افغانستان جانے اور ان سے بات چیت کرنے کی اجازت دی جائے۔ ملک خان مرجان
Muhammad Faheem40,092 görüntüleme • 4 gün önce

بی آر ٹی پشاور کیلئے خریدی گئی 25 مزید بسیں پشاور پہنچ گئیں اس سے قبل 27 بسیں پشاور پہنچی تھیں
Muhammad Faheem58,279 görüntüleme • 13 gün önce

نرسنگ کالج حیات آباد پشاور کے ان مناظر کیلئے کیا جواز دیا جاسکتا ہے؟
Muhammad Faheem142,009 görüntüleme • 1 ay önce

سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا الزامات واپس لینے کا مطالبہ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ سلمان اکرم راجہ کی اس ٹوئٹ کا مقصد کیا ہے اور کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں اگر بار بار آپ کو بلایا جا رہا ہے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تو آپ اور بیرسٹر گوھر آجائیں یہ متاثرین ہیں اور جس حال میں ہیں وہ انہی کی وجہ سے ہیں ان فیصلہ سازوں کی وجہ سے ہیں ان کی پلاننگ کوتاہیوں اور فیصلوں کی وجہ سے ہیں عمران خان نے ان کو اختیار دیا تھا اختیار ان سے استعمال نہیں ہوا جو آج پارٹی کی حالت ہے ہماری حکومت چلی گئی ہمارے صوبے کے جو حالات ہیں اس کے ذمہ دار یہی لوگ ہیں اوپر سے اب ابہام پیدا کررہے ہیں اس کا مقصد کیا ہے بتایا جائے یہ کس کے کہنے پر ایسا کررہے ہیں کس نے ان کو فیڈ کیا ہے کس نے اختیار دیا ہے کہ بغیر پوچھے ایسی بات کریں میں اس ٹوئٹ پر اپنی تشویش ظاہر کررہا ہوں آن ریکارڈ کررہا ہوں اس ٹوئٹ کو واپس لیں اس پر یہ معذرت کریں کیسے الزام لگا دیا کہ راہیں ہموار کررہے ہیں سلمان اکرم راجہ صاحب آپ نے راہیں ہموار کی ہے یہ دس کا ٹولہ فیصلہ ساز تھا فیصلے کررہے تھے ڈیلور آپ سے نہیں ہوا اب باتیں کرتے ہیں ہم آپ کی عزت کرتے ہیں عمران خان نے آپ کو عہدہ دیا ہے تو کیا آپ الزامات لگائیں گے سابق وزیراعلی علی امین کی مبینہ آڈیو
Muhammad Faheem24,223 görüntüleme • 7 gün önce