
Muhammad Faheem
@MeFaheem • 32,332 subscribers
Journalist & A Teacher
Shorts
Videos

صوبائی وزیر مواصلات شکیل احمد نے جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) کے سامنے احتجاج کا مطالبہ کردیا ملٹری سٹبلشمنٹ اور دہشتگرد ایک سکے کے دو رخ ہیں مسئلے کے حل کی جانب بڑھنا ہوگا یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے بالکل واضح ہے یہ عسکریت پسند ملٹری سٹبلشمنٹ کی پراکسی ہے یہ ان کے پراجیکٹ ہیں یہ جنرل ضیا کے دور سے سٹریٹیجک ڈیپتھ کا تسلسل جاری ہے اگر مسئلے کو حل کرنا ہے تو اس ایوان کے 145ممبران سے ایک درخواست ہوگی یہ مسئلہ اس بات سے حل نہیں ہوسکتا کہ صوبائی حکومت یا وفاقی حکومت کی اہلیت نہیں ہے مسئلہ دراصل ملٹری سٹبلشمنٹ کا بنایا ہوا ہے یہ 145 ایم پی ایز اگر پختون سرزمین پر امن چاہتے ہیں تو اسلام آباد جانا ہوگا اپنی لیڈرشپ کیساتھ جانا ہوگا پارلیمان کے سامنے بھی بیٹھیں گے سپریم کورٹ کے سامنے بھی بیٹھیں گے جی ایچ کیو کے سامنے بھی بیٹھیں گے یا مجھے امن دیں اور اگر امن نہیں دے سکتے تو اپیل کرتے ہیں کہ پختون سرزمین سے فوج چلی جائے میری پولیس یہ اہلیت رکھتی ہے کہ وہ دہشتگردی کو جڑ سے ختم کردے یہ واحد حل ہے اس پر سنجیدگی کیساتھ آگے بڑھیں تو حل ہوجائےگا یہ ڈرامے اب ختم ہونے چاہئے ہم کتنی شہادتیں دیں گے آپ کو افغانستان کے دہشتگرد تو ںظر آجاتے ہیں لیکن لکی مروت میں دن دیہاڑے سڑکوں پر پکنک مناتے ہیں دیگیں پکا رہے ہوتے ہیں وہ نظر نہیں آتے بنوں کے سکول میں ٹک ٹاک بناتے ہیں وہ نظر نہیں آتے یہ صرف ملٹری سٹبلشمنٹ کے بنائے ہوئے گروپ ہیں جس سے لوگوں کو خوفزدہ کیاجاتا ہے اپنے جعلی اقتدار کو طوالت دینا چاہتے ہیں صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات شکیل احمد
Muhammad Faheem12,800 次观看 • 1 天前

یہاں جو ہیلی کاپٹر کھڑے ہیں وہ میرے پیسوں سے خریدے گئے ہیں میرے جوانوں سے خون بہتا رہا دو جوان اس لئے شہید ہوئے کہ کوئی بروقت پہنچ نہ سکا آپ کی حکومت مجھے ایک ہزار روپے راشن الائونس دیتی ہے ایک ہزار روپے کی کیا ایک مرغی خریدی جا سکتی ہے؟ میں تھانیدار ہوں 94ہزار روپے مجھے ملتے ہیں میرے پیٹرول کا خرچہ میری گاڑی کا خرچہ کہاں سے پورا ہوگا؟ میں گاڑی کی مد میں 8 لاکھ روپے قرض دار ہوں تم میرے بڑے ہو اللہ تم سے میرا پوچھے گا تمہارے لئے میں نے بنی گالہ میں مار کھائی ہے سابق وزیر اعلی کی وجہ سے میں جیل گیا ہوں زمان پارک میں مجھے مارا گیا اسلام آباد پولیس نے مارا ہے جیل میں رگڑا گیا ہے مجھے زیادہ سینہ نہیں تان سکتے تو اتنا سینا ہی سہلا دو جتنا ہم نے کیا ہے دیر پولیس کے اہلکار کی وزیر اعلی سہیل آفریدی سے فریاد
Muhammad Faheem60,898 次观看 • 6 天前

اڈیالہ میں قید گزارنے والے مزدور کسان پارٹی کے سربراہ افضل خاموش عمران خان اڈیالہ جیل کی امام بارگاہ میں تھے چترال کے ایم این اے عبدالطیف کی حالت انتہائی خراب ہے مجھے افسوس ہوا وہاں قید میں پڑے پی ٹی آئی کارکنوں کی حالت بھی خراب ہے وزیر اعلی سے خصوصا اور باقی وزراء سے درخواست ہے کہ وہ اڈیالہ جائیں وہاں کارکنوں کیساتھ ظلم ہورہا ہے نہ ملاقات کرنے دیتے ہیں نہ فون کی اجازت ہے کسی کو 8 اور کسی کو 10 سال قید کی سزا ہے ان کے گھروں کا پوچھیں آپ لوگ تو وزارتوں میں ہیں لیکن آپ کیلئے قربانی دینے والے کارکن انتہائی بری حالت میں ہیں اڈیالہ میں غریب پی ٹی آئی ورکر جو پنجاب ہو یا پٹھان، اس کیساتھ زیادتی ہو رہی ہے افضل خاموش
Muhammad Faheem80,223 次观看 • 10 天前

سینیٹر ایمل ولی خان نے اپنی جماعت کے رکن اسمبلی ارباب عثمان کو فارم 47 کا رکن قرار دیدیا پختونخوا اسمبلی میں اگر ایک واحد رکن قوم کا نمائندہ ہے اور قوم نے اسے منتتخب کیا ہے تو وہ نثار باز ہے اس لئے نہیں کہہ رہا کہ وہ تقریر اچھی کرتا ہے اس کا الیکشن جس ماحول میں ہوا ہے تو ہمیں معلوم ہے کہ وہ عوام کی خواہش پر آیا ہے باقی یہاں بیٹھے ہوئے جو کچھ بھی ہے چاہے وہ کالے ہو ہرے ہو یا کچھ بھی ہو پی ٹی آئی کے ہو یا کسی اور کے ہوں ، یا پھر وہ ایک ہمارے والا ہے یہ سب 45 اور 47والے قصے ہیں یہ اب ڈھکی چھپی بات نہیں ہے سینیٹر ایمل ولی خان
Muhammad Faheem62,932 次观看 • 8 天前

پی ٹی آئی رکن اسمبلی شاہ تراب نے خیبر پختونخوا حکومت کا پوسٹ مارٹم کردیا ایک اعلی سطحی اجلاس تھا وزیر اعلی ہائوس میں جنوبی اضلاع سے متعلق اس اجلاس میں افسران بالا نے کہا کہ صحت میں ہم نے 80 فیصد بہتری کرلی ہے میں نے کہا کہ مجھے 10منٹ بات کرنے کا موقع دیں میں نے افسران سے پوچھا کہ ڈیٹا کہاں سے ملا ہے؟ میں نے جو حالات دیکھے ہیں نہ ڈاکٹرز ہیں نہ ادویات ہیں ریفر ٹو پشاور 1947سے سنتے آرہے ہیں پورے صوبے کی بات کروں گا ادویات کی جعلی بل بنتے ہیں دو لاکھ کی دوائی کے بدلے 10 لاکھ کا بل بنتا ہے میرے ہسپتال سے 80لاکھ نکلے ہیں کوئی نہیں بتا رہا کہ یہ کہاں لگے ہیں پورا مافیا ہے ایک چین بیٹھا ہے وزیر سیکرٹری تک سب ایک چین ہے ایک مافیا ہے نوکری آتی ہے جس محکمہ میں بھی ہو ، میرٹ تو ہے ہی نہیں یہ فضول بکواس ہے کہ میرٹ ہے لوگ پوچھتے ہیں کہ ثبوت لائو کہاں سے لائوں ثبوت نواز شریف زرداری کے ثبوت کون لایا؟ میں پاگال ہوں کہ اپنے نام پر اثاثے بنائوں؟ ایسے لوگ ڈھونڈے جاتے ہیں جو پہلے سے اربوں کے مالک ہیں تعلیم میں صفر کارکردگی ہے ہنگو میں ایک ڈگری کالج ہے اس کی چاردیواری گر چکی ہے محکمہ تعلیم ، سکولوں میں دراڑیں پڑچکی ہیں جائو تو کہتے ہیں فنڈز نہیں ہے کیوں بیٹھے ہوں پھر؟ گورنس صفر ہے وزیر کی حیثیت نہیں ہے سیکرٹری ان کی بات نہیں مانتے ممبران اسمبلی جاتے ہیں صرف ہاں ہاں کرتے ہیں کیونکہ آج آپ کی اہمیت نہیں ہے اوپر سے سب گندا آرہا ہے اس لئے یہ حال ہے
Muhammad Faheem14,667 次观看 • 2 天前

میں شہید کے مقام کو جانتا ہوں میں تمہیں جانتا ہوں کارگل میں کتنے جوان شہید ہوئے اور آپ نے کتنے شہداء کے جنازے وصول کئے؟ تم نے اپنے شہدائوں کو ہندوئوں کے سپرد کیا تم اپنے شہداء کے جنازے وصول کرنے کو تیار نہیں ہو کرنل شیر خان کا ہندوستان کے اصرار کے بعد ہم نے جنازہ وصول کیا اپنے شہداء کی توہین انکی تذلیل انکی تحقیر تم لوگوں نے کی ہے مولانا فضل الرحمن
Muhammad Faheem13,937 次观看 • 3 天前

🚨🚨سابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کا پارٹی وٹس ایپ گروپ میں آڈیو پیغام لیک 🚨🚨 مراعات اور تنخواہوں میں اضافہ مانگنے والے ممبران کے نام پبلک کرنے کا مطالبہ صوبے میں ڈرون حملے ہو رہے ہیں صوبے میں صوبائی حکومت کے فنڈ سے آپریشن ہو رہے ہیں مزید بھی ہوں گے ممبران اسمبلی اور وزراء خراب کوالٹی کی وجہ سے کام رکوا رہے ہیں بھرتی ہوتی ہے تبادلہ ہوتا ہے اسی محکمے کے لوگ ثبوت کیساتھ پریس کانفرنس کردیتے ہیں بیڈ گورننس کی لعن طعن ہم پر آتی ہے جس جس نے اس قانون میں حامی بھری ہے حکومت ان کے نام سامنے لائے فنانس کمیٹی کی سب کمیٹی بنا کر ایم پی ایز کی تنخواہیں ببی بڑھا دی گئی ہیں عمران خان نے ایم پی ایز کی تنخواہ بڑھانے سے انکار کردیا تھا میں اس کا حصہ نہیں ہوں اپنے پارٹی اور لیڈر کے نظریے کی بلی نہیں چڑھا سکتا علی امین گنڈاپور
Muhammad Faheem23,690 次观看 • 14 天前

مشیر خزانہ مزمل اسلم نے میڈیا کو بتایا کہ پنجاب 700 ارب سندھ 200 ارب ترقیاتی فنڈ کی کٹوتی کریگا ہم نہیں کرینگے لیکن جو دستاویز سامنے آگئی پنجاب 701 ارب سندھ 110 ارب خیبر پختونخوا سے 109 ارب کٹوتی کردی گئی مزمل اسلم نے دستاویز دیکھی نہیں تھی اور منظور کرکے آگئے یا پھر مزمل اسلم نے عوام کو سچ بتانا مناسب نہیں سمجھا؟
Muhammad Faheem46,025 次观看 • 1 个月前