
Meena Khan Afridi
@MeenakhanAfridi • 57,893 subscribers
Minister local govt and HED KP | MPA PK-83| Ex-Prsdnt Insaf Youth Wing Pakistan| Founding Member ISF |Member, PTI Core Committee| Proud Insafian
Shorts
Videos

آپ کے بچے کی کالج میں غیر حاضری کی معلومات، اب ایک ایس ایم ایس کی دوری پر! پاکستان اور خیبر پختونخوا میں پہلی بار، ہائر ایجوکیشن کالجز میں اگر کوئی طالب علم کسی بھی کلاس میں غیر حاضر ہو، تو اس کے والدین کو ایک ایس ایم ایس کے ذریعے فوراً اطلاع دی جائے گی، تاکہ والدین اپنے بچوں کی تعلیم اور کالج میں حاضری پر نظر رکھ سکیں۔ آنے والی نسلوں کی بہترین تربیت کرنا حکومت اور والدین کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اسی لیے خیبر پختونخوا ہائر ایجوکیشن قدم بہ قدم والدین کے ساتھ کھڑی ہے۔
Meena Khan Afridi226,248 Aufrufe • vor 10 Tagen

پشاور ایئرپورٹ سے براہِ راست!! پشاور ہائی کورٹ کے واضح حکم کے باوجود مجھے ایف آئی اے امیگریشن حکام نے پشاور ایئرپورٹ پر روک لیا۔ میں یونیورسٹی آف ٹوبنگن، جرمنی کی دعوت پر ایک اہم تعلیمی و تحقیقی دورے کے لیے روانہ ہو رہا تھا، جس کا مقصد خیبر پختونخوا کی جامعات اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع کو حتمی شکل دینا تھا۔ اس اقدام نے نہ صرف عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی کی ہے بلکہ صوبے کے نوجوانوں کے مستقبل سے جڑے ایک اہم موقع کو بھی متاثر کیا ہے۔
Meena Khan Afridi281,326 Aufrufe • vor 3 Monaten

پشاور میں گلبہار فلائی اوور کے نیچے قائم نئے فٹسال اور انڈور کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر لیا!! صرف 13 دن کی قلیل مدت میں بہترین سہولیات فراہم کرنے پر DG-PDA زبیر نیازی اور ان کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ سال 2026 پشاور کے ترقی کا سال ہوگا، ان شاءاللّہ پشاور کو بین الاقوامی شہروں کی صف میں کھڑا کریں گے
Meena Khan Afridi219,316 Aufrufe • vor 6 Monaten

پولیس کی غنڈہ گردی!! ایک منتخب عوامی نمائندے اور صوبے کے وزیراعلیٰ کے قافلے کو بلاجواز روکنا نہ صرف اختیارات کا ناجائز استعمال ہے بلکہ عوامی مینڈیٹ کی کھلی توہین بھی ہے۔ کارکنان کو دانستہ طور پر اشتعال دلانے اور پھر گرفتار کرنے کی کوششیں کیے جا رہے ہیں۔ ایس ایچ او شفقت اعوان کی جانب سے میرے اور صوبائی وزیر طارق اریانی کیساتھ بدمعاشی، بدزبانی، غیر ذمہ دارانہ اور نامناسب رویہ۔
Meena Khan Afridi49,297 Aufrufe • vor 3 Monaten

پشاور کی سڑکوں پر کمپین کے دوران کارکنان کے ساتھ۔!! "مارچ مارچ" "لانگ مارچ" کے فلک شگاف نعرے
Meena Khan Afridi13,850 Aufrufe • vor 26 Tagen

اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئے ہیں!! شاہد خٹک بھی میرے ہمراہ ہیں
Meena Khan Afridi13,633 Aufrufe • vor 1 Monat

صوابی میں دھرنے کے مقام پر پہنچ گئے۔ شفیع جان بھی میرے ہمراہ موجود
Meena Khan Afridi60,777 Aufrufe • vor 7 Monaten

یہ کیسے اتفاق ہو سکتا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی ایک ہی جیل میں ہوں، ایک ہی سزا میں جیل کے اندر دونوں کو ڈالا ہوا ہوں۔ عمران خان کی دائیں آنکھ میں مسئلہ ہو تو بشریٰ بی بی کی بھی دائیں آنکھ میں مسئلہ ہو۔!! ہمارا مطالبہ ہے کہ بشریٰ بی بی کا علاج ان کے ذاتی معالجین سے کروایا جائے۔ وزیر اعلیٰ کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان Shafi Jan کے ہمراہ پریس کانفرنس
Meena Khan Afridi41,805 Aufrufe • vor 5 Monaten

عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ تو تھا کہ بشریٰ بی بی کی آنکھ کا مسئلہ بھی سامنے آ گیا، لیکن یہ درندہ صفت لوگ اس قدر ظلم پر اتر آئے کہ شدید درد اور تکلیف میں ہونے کے باوجود بھی بشریٰ بی بی کو ان کے اہلِ خانہ سے ملنے نہیں دیا گیا، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم سے اسمبلی اجلاس میں تقریر
Meena Khan Afridi35,187 Aufrufe • vor 5 Monaten
