
Meher Bano Qureshi
@MeherBanoQ • 142,285 subscribers
Mother to 3 fierce girls, passionate about Pakistan. @SussexUni politics & sociology. Representing NA151, Symbol Chimta, Party PTI
Shorts
Videos

How we treat our leaders versus how we treat a most wanted drug dealer!
Meher Bano Qureshi139,855 views • 1 month ago

میں آج این اے 151 میں دوبارہ گنتی کی درخواست لے کر آر او کے دفتر پہنچی تو نہ آر او صاحب موجود ہیں اور نہ ہی کوئی درخواست موصول کرنے والا ہے۔ این اے 151 میں میری لیڈ کو راتوں رات شکست میں تبدیل کردیا گیا۔ یہ میرا آئینی اور قانونی حق ہے جس کے لیے میں پٹیشن لیکر آئی ہوں لیکن آر او صاحب اپنی قانونی ذمہ داری پوری کرنے کیلئے موجود ہی نہیں ہیں۔ اب میں عدالت جاؤں گی جہاں سے مجھے پوری امید ہے عدالت میرے آئینی اور قانونی حق کی حفاظت کرے گی۔ PTI Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰 #Election2024pakistan #NA151
Meher Bano Qureshi1,156,578 views • 2 years ago

🚨 Message from Shah Mahmood Qureshi from Kot Lakhpat jail
Meher Bano Qureshi459,894 views • 1 year ago

آج سلاخوں کے پیچھے، قید اے تنہائی میں نائب کپتان اور میرے بابا مخدوم شاہ محمود قریشی Shah Mahmood Qureshi کوحقیقی آزادی کی خاطر فسطائیت اور جبر برداشت کرتےایک برس ہوگیا۔ اس دوران نہ قدم لڑکھڑائے نہ ہی جذبہ کم ہوا۔ وہ آج بھی ثابت قدم اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ اللّٰہ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے اور استحکامت عطا فرمائے۔ امین #StayStrongSMQ
Meher Bano Qureshi92,811 views • 1 year ago

میں Imran Khan کی شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے این اے 151 میں نمائندگی کے لئے منتخب کیا اور این اے151 کی غیور عوام سے پُر امید ہوں کہ وہ 8 فروری کو انتخابی نشان "چمٹا" پر مہر لگا کر کامیابی کے راستے پر گامزن ہوں گے۔ میں جانتی ہوں کے میرے حلقے کے لوگ اس مشکل گھڑی میں میرا ساتھ دیں گے اور اپنے ووٹ سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کےلیے محبت کا اظہار کریں گے اور اُن کی رہائی کو یقینی بنایں گے۔ کیونکہ ظلم کا بدلہ ووٹ سے۔ اور یاد رہے، نشان نہیں خان اہم ہے، جو اس نظام کو بدلے وہ عوام اہم ہے، پاکستان اہم ہے! #انتخابی_نشان_عمران_خان #NA151 #Chimta #ZulmKaBadlaVoteSe
Meher Bano Qureshi103,283 views • 2 years ago

There was a time when people doubted you, conspired against you and went out of their way to accuse you of disloyalty. Yet, throughout the years, you kept your head down, serving your party and your people. You always said: if one’s niyat is pure, pay no heed. And then the time came to take a stand and you gave the ultimate sacrifice. You stood resolute. People deserted the party in droves, under all kinds of pressure, but you stood your ground. You were offered the world on a platter but you stood your ground. You were threatened with capital punishment but you stood your ground. You have lived for 304 days in solitary confinement, but you stand your ground. Today, your sacrifices stand tall as pillars of our party's legacy. Your Loyalty and sacrifice has been the backbone for the party’s survival today. You are the ultimate role model for us all. Happy birthday Baba. #Qaidi805 #SMQ
Meher Bano Qureshi35,911 views • 2 years ago

6 کنال کے معاملے پر پیپلزپارٹی اب تک CCI کی میٹینگ نہیں بلوا سکی۔ ن لیگی حکومت 6 کنال کی حامی ہے اور ان کی حکومت پیپلزپارٹی کی سپورٹ سے قائم ہے۔ اگر آپ سندھ کے لوگوں سے سچے ہیں تو وفاق سے خود کو الگ کردیں۔ پیپلزپارٹی کی وفاق میں اتحادی جماعتیں کھل کر ان کی منافقت سے پردہ اٹھا رہی ہیں۔ ایک جانب صدر زرداری نے 6 کنال پروجیکٹ پر دستخط کیے۔ اب پورا سندھ سراپا احتجاج ہے تو فرضی بیانات دیے جارہے ہیں۔
Meher Bano Qureshi11,997 views • 1 year ago
No more content to load