
Mehmood Sheikh
@MehmoodSheikh12 • 54,421 subscribers
A man is known by Twitter and tweets. Mahmood Iqbal Sheikh IBAN: PK31UNIL0110002000806571 United Bank Limited Account number 78222000806571
Videos

سیکنڈ ائیر کی سٹوڈنٹ بچی کو اپنے نوٹس، کلاس کے وٹس ایپ گروپ، اور ٹیچرز کے ٹِپس وغیرہ کیلئے موبائل فون کی ضرورت ہے والدہ ذمہ داری سے بتا رہی ہیں کہ بیٹی کو موبائل کی جائز ضرورت ہے، لڑکی کے والد مزدور، بارشوں کی وجہ مکمل فارغ ہیں پانچ ہزار ان کے پاس ہے کوئی مدد کرنا چاہے تو ......
Mehmood Sheikh60,062 просмотров • 13 дней назад

چار سال یہ آپا اپنی معذور بیٹی کیلئیے مدد لینے آتی رہیں اور اب خود فالج کی مریضہ ہیں، دونوں محتاج، تیسرا بندہ گھر میں کوئی نہیں چارپائی سے اتر نہیں سکتیں انکے لئیے تینتالیس ہزار مدد ہر ماہ آتی ہم پہنچاتے ہیں اللّہ انکی ہم سب کے حق میں کی گئی ساری دعائیں قبول فرمائے
Mehmood Sheikh45,658 просмотров • 10 дней назад

صفر کا مہینہ - صدقات دیتے رہنا چاہئیے چار ضرورتمند - 15 ہزار روپے مدد اللّہ دینے والوں کا قبول فرمائے
Mehmood Sheikh95,878 просмотров • 22 дней назад

تڑپتا ہوا باپ، روتی ہوئی بیٹی، چار بہنیں ہیں سب شادی کے قابل اور باپ چار سال سے مصیبت میں پھسا ہوا، ایک ہی بیٹا وہ گونگا ہے میڈیکلی بہت پیچیدہ کیس کو دس دن ہسپتال میں رکھ کر کوششیں کی گئیں، 85 ہزار خرچ ہوا (باقی ہسپتالوں میں تین تین چار چار لاکھ مانگ رہے تھے بفضلِ خُدا ڈسچارجڈ
Mehmood Sheikh50,544 просмотров • 14 дней назад
2:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

غربت ایک چیز جبکہ نا آگہی ایک دوسری مصیبت ہے، بہت سے مریض اس مرض کے طریقہ علاج سے نا واقفیت کی وجہ سے خطرے میں چلے جاتے ہیں، ہمیں جو بھی ملے کوشش کرتے ہیں کہ مدد بھی ہو اور جن چیزوں کا انکو علم نہیں وہ سمجھائی جائیں ایک غریب خاتون کا فسٹولا بنوایا 2 ڈائلسس کروائے 35 ہزار خرچ ہوا
Mehmood Sheikh104,440 просмотров • 1 месяц назад

جُمعہ کے دن کے صدقات 20 ہزار غریبوں تک پہنچا 1؛ محمد عباس صاحب کی ٹانگ کینسر سے کٹ گئی 2؛ صابرہ کا پندرہ سال کا اکلوتا بیٹا معذور، دو سالہ لگتا 3؛ پَتر تو پوچھتا ہی نہیں، میں بوڑھی دامادوں کے دروازے پڑی 4؛ بازو ٹوٹا ہوا، دوسرا کام نہیں ہوتا، تھوم باندھنے کی مزدوری کر رہی
Mehmood Sheikh83,927 просмотров • 27 дней назад

میرا نام حافظ محمد حمزہ ہے، ہم تین بھائی تھے، سب کے گردے فیل ہو گئی، بڑا بھائی بھی اسی وجہ سے فوت ہوا، دوسرے کو امی نے مکان بیچ کر اور اپنا گردہ دیکر بچا لیا، اب میں ہوں، پیسے نہ ہونے کی وجہ سے دس دس دن گزر جاتے ہیں، ہماری مدد کریں دس ہزار مدد کر کے کیس اپلوڈ کیا ہے ریپوسٹ کریں
Mehmood Sheikh11,130 просмотров • 3 дней назад
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

1؛ چاچا عبدالوحید، غریب آدمی، کڈنی فیل ہو گئے، ہفتہ میں دو دفعہ گردے واش ہوتے ہیں 2؛ بشیراں بی بی، غریب خاتون، کڈنی فیل ہو گئے، ہفتہ میں دو دفعہ گردے واش ہو تے ہیں ان مریضوں کو ہر وقت پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے، ڈائیلسس فری بھی ہوتے ہوں، تب بھی دس ہزار ہزار مدد پہنچائی
Mehmood Sheikh71,898 просмотров • 29 дней назад

ایک مہینہ ہو گیا کاکے کو فوت ہوئے، اپنے بیٹے کے چار یتیم بچوں کو اب میں پالوں گی، انکی ماں بھی فوت ہو چکی ہے فوری طور پر جو مسئلہ ہے وہ یہ کہ اس کمرے میں پنکھے کے بغیر ایک گھنٹہ بھی گزارا نہیں اور ساری رات ہاتھ والا پنکھا ان بچوں پر جھلنے کی مجھ میں طاقت نہیں صدقہ جاریہ کا موقع
Mehmood Sheikh143,061 просмотров • 3 месяцев назад