
Mir Muhammad
@Mirpak5 • 17,366 subscribers
“میری زمین، میرا آخری حوالہ ہے 🇵🇰”
Videos

استعفے کے اعلان کے بعد برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کو اُن کی اہلیہ نے گلے لگا لیا۔
Mir Muhammad95,276 views • 2 months ago
1:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سول لباس میں ملبوس پولیس اہلکاروں نے ایک خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہوئے اسے زبردستی پولیس وین میں ڈال لیا۔ یہ واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر آئی-۸ میں پیش آیا، جہاں خاتون پر گداگری کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ کیا وفاقی دارالحکومت میں پولیس اہلکاروں کی ایسی بدسلوکی کی کوئی گنجائش ہے؟
Mir Muhammad14,759 views • 2 months ago
No more content to load
