
Muhammad Nasir Butt
@Mnasirbuttt • 45,906 subscribers
PhD Scholar | Journalist | Past: SA, GNN,Capital tv, Public News & Gtv Isb | Now: Editor in Chief, Pakistan Narrative | Co-founder FNW | Visiting Faculty IIUI
Videos

اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب شروع ہوتے ہی متعدد ممالک کے سفارتکاروں نے جب جنرل اسمبلی ہال سے واک آؤٹ کیا تو صاحب نے سٹیج سے ان سب کو Moral Cowards یعنی اخلاقی طور پر بزدل قرار دیا جس پر آئس لینڈ کی وزیر خارجہ نے جوابا کہا کہ ہم نے سنا کہ سٹیج سے ہمیں اخلاقی بزدل کہا گیا، میرے لیے بزدل وہ ہیں جو امن کے لیے بیٹھنے سے مزاکرات سے انکار کرتے ہیں، وہ لیڈر بزدل ہیں جو لوگوں کو اشد ضرورت ہونے کے باوجود ان تک انسانی امداد نہیں پہنچنے دیتے، اخلاقی بزدل وہ ہیں جو مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔۔۔
Muhammad Nasir Butt206,262 görüntüleme • 1 gün önce

ملک وزیراعظم شہباز شریف چلا رہا ہے یا جیل میں بیٹھا بندہ؟ وزیر داخلہ سے بھائی کا سوال 🙂 #Islamabad
Muhammad Nasir Butt243,999 görüntüleme • 1 yıl önce

اگر آپ دوسرے شہر سے اس ہفتے اسلام آباد آنا چاہتے ہیں تو اپنا وزٹ ملتوی کر دیں، اگر آپ اسلام آباد کے رہائشی ہیں تو آئندہ چند روز سکول، کالج، دفتر جانا بھول جائیں اور گاڑی میں شہر کی سجاوٹ کو دیکھنے کا پلان تو سوچیں بھی مت، باقی شہر میں لاک ڈاؤن نہیں لیکن صورتحال ایسی ہے کہ گاڑیوں میں نکلنے والے شہریوں کو لمبی قطار میں لگ کر شدید سے بھی زیادہ خواری کا سامنا ہو سکتا ہے اس لیے غیر ضروری طور پر ہرگز آواہ گردی پر مت نکلیں، ہم نے جو دیکھا آپ کو بتا دیا، آگے آپ کی مرضی 😃 #IslamabadTalks
Muhammad Nasir Butt58,147 görüntüleme • 5 ay önce

کل ڈی جی آئی ایس پی آر نے بلوچ سرداروں کی بات کی تو مجھے یاد آیا کہ میں نے گزشتہ سال ایک بلوچ سردار کا انٹرویو کیا جو کم عمر ترین رکن قومی اسمبلی بھی ہے، بلوچستان میں ہونے والی زیادتیوں پر ان کا موقف بھی ڈاکٹر ماہ رنگ والا ہی لگا لیکن بہرحال مسائل کو حل کرنے کا طریقہ کار الگ، جس سے وہ مایوس بھی دکھائی دئیے، ان کی باتوں سے با آسانی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بلوچستان میں محرومیاں بھی ہیں زیادتیاں بھی لیکن ذمہ دار حکومتی نااہلی کے سوا کچھ نہیں اور حکومت میں کون ہے سب جانتے ہیں۔۔۔
Muhammad Nasir Butt14,752 görüntüleme • 1 ay önce
Daha fazla içerik yok.