
Mubeen Arif Jutt
@MubeenArifJutt • 4,856 subscribers
Member National Assembly - Pakistan.
Videos
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ذیشان نے ن لیگی وزیر کے سامنے صرف ایک سچی بات کرنے کی گستاخی کی — کہ اس کی تنخواہ 40,000 روپے مقرر ہے جبکہ اسے صرف 19,000 روپے دیے جا رہے ہیں۔ اسی سچ کے عوض اس کی نوکری چھین لی گئی۔ اس نے اپنے بچوں کی خاطر بحالی کی التجا کی، مگر انکار کر دیا گیا، اور آخرکار اس نے اسی دفتر میں خود کو آگ لگا لی جس نے اسے نکالا تھا۔ نہ کوئی ایف آئی آر درج ہوئی، نہ کوئی ہسپتال گیا، نہ اس کے بچوں کے لیے کوئی امداد۔ بچوں کا باپ تو واپس نہیں آ سکتا لیکن ن لیگ ترجیحات ضرور عوام کے سامنے آ گئی ہے #سُتھرا_پنجاب کہاں ہے؟ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کہاں ہیں؟ گوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ کہاں ہے؟ خاموشی۔ بے حسی !! #JusticeForZeeshan
Mubeen Arif Jutt45,087 Aufrufe • vor 1 Monat
7:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Keine weiteren Inhalte verfügbar