
M T
@MusakheyraTasv • 33,731 subscribers
#Journalist | #Producer of Program @Muqabil92 with @AmirMateen2 | Social Media Manager
Videos

جس کاکوئی اپناچلاجاتاہےاسکےلیے پوری دنیاختم ہوجاتی ہےیہ بات سمجھنےکےلیےانسانیت کا احساس ہونا ضروری ہےجو مصطفٰی کمال میں بالکل نہیں ہےآج سے17 سال پہلے بھی ان کا پریشان حال عوام کیساتھ یہی رویہ تھاجوپمز اسپتال میں آگ لگنےسےجل کر فوت ہونے والےبچوں کےلواحقین کیساتھ ہے۔۔مصطفی کمال سےاستعفی لےکر انھیں گھر بھیج دیناچاہیے۔۔ Amir Mateen Rabiya Ahsan #PIMS #FireIncident #mustafakamal
M T63,365 views • 3 days ago

ایک خبرچل رہی ہےمصطفی کمال نےاپنااستعفی پیش کیامگر وزیراعظم نےقبول نہیں کیامیری بڑی خواہش ہوگی خداکےلیے ان سےاستعفی لےکرانھیں کوکلچرٹائپ وزارت دےدیں کیونکہ یہ جس طرح وزیروں پرچیختے چنگھاڑتے،دھاڑتے ہیں وہاں اسےبہترہینڈل کرسکیں گےوہاں انھیں چیخنےکازیادہ موقع ملےگا Amir Mateen Mustafa Nawaz Khokhar Rabiya Ahsan Fahim Akhtar Malik #pims #HealthMinister #ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور #FireSafety #mustafakamal #GoMustafaKamalGo #NICOPs
M T53,877 views • 5 days ago

پمز سانحہ اےپی ایس سانحے کی طرح یادرکھاجائےگایہ کویہ چھوٹا صدمہ نہیں ان خاندانوں ان ماؤں کاٹراما دیکھ کردل دہل جاتاہےاس معاملےمیں عملےکی واضح غفلت نظرآرہی ہے، حامد میر کےپروگرام میں ڈاکٹرشازیہ سومروکمیٹی کی ممبرنےبتایا 14،15 بچوں کی ہلاکت کابتایاجارہاتھاوہاں جاکےپرہ چلا اس نرسری میں40، 50سے اوپربچےتھےلواحقین کوجوجلےہوئےبچےدیےگئے وہ کس شناخت کی بنیادپردیےگئےشازیہ صاحبہ ذمہ دارخاتون ہیں وہ بالکل درست بات کررہی ہیں، اسلام آبادمیں لاشیں غائب ہوجاتی رہی ہیں ہم بھی حتمی رپورٹ آنےکاانتظارکریں گےشاید اس میں کسی سوال کاجواب موجودہو Amir Mateen Mustafa Nawaz Khokhar Dr. Shazia Soomro (Political worker) Rabiya Ahsan #pims #HealthMinister #ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور #FireSafety #mustafakamal #GoMustafaKamalGo #NICOPs
M T20,561 views • 5 days ago

پاکستان میں جوالیکشن ہوالاہورمیں میاں نوازشریف کےحلقےپر سنجیدہ سوالات اٹھتےہیں یہ پاکستان کاواحدحلقہ ہےجہاں صبح کےتین بجےنئےریٹرنگ افسراپوائنٹ ہوتےہیں اورپرانےریٹرنگ افسرکو ہوسپٹل میں داخل کرایاجاتاہے،اسی طرح کشمیرکےالیکشن کمپئین کےدوران انکےاپنےاتحادی بلاول نے انھیں کہاآپ کےمینڈیٹ پرسوالات ہیں،پورےپنڈی ڈویژن میں مسلم لیگ ن ایک بھی سیٹ نہیں جیتی اس سب کےباوجودمیاں نوازشریف کوداددینا بنتی ہےکہ انہوں نےآزادکشمیرکےلیےوزیراعظم نامزدکیا حالانکہ پچھلےچندسالوں میں ن لیگ نےکوئی ایسی اعلی اقدارقائم نہیں کی جن کی وجہ سےکشمیرمیں بننےوالےحالات پرتنقیدنہ کی جائے، Amir Mateen Mustafa Nawaz Khokhar Rabiya Ahsan Fahim Akhtar Malik #pims #HealthMinister #ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور #FireSafety
M T19,468 views • 5 days ago

او جی ڈی سی کی سینئر مینجمنٹ کی لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کی گئی،اوجی ڈی سی ایل کےایم ڈی کی ماہانہ تنخواہ 55 لاکھ 64 ہزار روپےہےاورکہنے کو پاکستان کاسب سےبڑامسئلہ انرجی ہےسوئی کی گیس تقربیاًختم ہوتی ہےان لوگوں کی کیاکارکردگی جو اتنی زیادہ تنخواہیں انھیں دی جارہی ہیں؟ Amir Mateen Rabiya Ahsan #OGDCL #parliment #pmln
M T20,625 views • 7 days ago

ملک دیوالیہ ہوچکاہےمگرحکومت بیوروکریسی کےشکنجےمیں بری طرح جکڑی ہوئی ہےاشرافیہ کوکوئی تکلیف نہ ہواسلیے حکومت غریب عوام کاخون چوس کرانھیں ٰخوش کرنےمیں لگی ہے،33اعلیٰ ریٹائرڈافسران بیرون ملک منتقلی کےبعدمتعلقہ ممالک کی غیرملکی کرنسی میں پنشن لینےکاانکشاف کیاگیا، حکومت انھیں سالانہ 34 کروڑ 21 لاکھ روپے پنشن دیتی ہے Amir Mateen Rabiya Ahsan #OGDCL #parliment #pmln
M T13,833 views • 7 days ago

شہبازشریف کی حکومت کو4سال سےزیادہ ہوگئےمیں حکومت ریفارمزکی طرف جاتی دکھائی نہیں دیتی وہ صرف ایسےکام کر رہےہیں جس سےآئی ایم ایف کاپروگرام جاری کرنےکےلیےضروری ہیں اگرحکومتی اخراجات دیکھیں تواس طرف کوئی کمی دکھائی نہیں دیتی البتہ جن بڑےمافیازسےٹیکس وصول کیا جاسکتاہےان سےٹیکس لینےکی کوشش دکھائی نہیں انکےپاس ایک ہتھیارہےکہ سارابوجھ عوام پرڈال دو Amir Mateen Asad Umar Rabiya Ahsan #pti #ImranKhanNeedsJustice #infilation #pmln #petrol
M T15,135 views • 8 days ago

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس کوسمجھنےکےلیےچارڈاکیومنٹ پڑھ لیں دودھ کادودھ پانی کاپانی ہوجائےگاسب سےپہلےایف آئی اےنے2017میں انکوائری رپورٹ کی جس میں سی ڈی اےاور بی این پی کمپنی کی طرف سےکی جانیوالی وائلیشنز کےمتعلق تفصیلاً بتایاگیاتھا،پھرجسٹس اطہرمن اللہ نےفیصلہ سناکرراستہ بندکیا، ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس کےآج کےعدالتی فیصلے نے ثابت کردیاکہ اس عمارت میں بکنےوالےتمام اپارٹمنٹس غیرقانونی تھے اس عمارت کی بلندی کےحوالےسےکیےجانیوالےفیصلے غیرقانونی تھے، Amir Mateen Muhammad Akmal Khan #Constitutionone #islamabadhighcourt
M T143,017 views • 4 months ago

کامران ٹسوری کوکسی نےنہیں بتایاانھیں عہدےسےہٹادیاگیانھیں اس یہ خبرذرائع ابلاغ سےملی اس سےایم کیوایم کی سیاست پربڑاسوال اٹھتاہےدوسرا وہ اپنےفالورزبنارہےتھے گورنرہاؤس میں افطارکے پروگرام میں میزبان شرکاءسے کہتےتھے کامران ٹسوری کوسارے سوشل میڈیاپلیٹ فارم پرفالو کریں،وہ خودبھی اپنےفالورزاورویوز کابہت دھیان رکھتےتھے، Amir Mateen Faizullah Khan فیض Kamran Tessori #karachi #sindh
M T128,014 views • 5 months ago

خیبرپختونخوا سےسینیٹ کی خالی نشست پرپی ٹی آئی کےخرم ذیشان کامیاب ہوئے،خرم ذیشان نے 91 ووٹ حاصل کئےجبکہ اپوزیشن امیدوار تاج آفریدی 45 ووٹ حاصل کر سکے، خرم ذیشان کاسینٹرکاتعارف ناکافی ہیں یہ صاحب سینٹیرہونے کیساتھ پائلٹ، جج، بزنس مین، ادیب، شاعراوربہترین گلوکار ہونے کیساتھ ساتھ شفیق انسان ہیں Amir Mateen Taimur Saleem Khan Jhagra Khurram Zeeshan Rabiya Ahsan #kpkassembly #suhailafridi #khurram #ImranKhan #imrankhanPTI #PTI
M T188,684 views • 10 months ago

نالائقی کا کوئی نعم البدل نہیں اسلام آبادکی چھوٹی سی کابینہ وزیراعظم سےنہیں سنبھلتی کابینہ ممبران ایک دوسرے پرالزام لگاتےہیں اوپرسےطرفہ قیامت یہ ہےان سب پروزیراعظم اندھا اعتمادکرتےہیں ایڈمنسٹریٹنگ یونٹس بنالیں صوبےبنالیں لوکل باڈیزالیکشن کرالیں جوبھی کریں یہ مسئلہ کیسےحل کریں گے، چوری شدہ مینڈیٹ ہےالیکٹ ہوکرنہیں آئےکمپٹینس ہےنہیں، Amir Mateen Mohammad Zubair Rabiya Ahsan #bilawal #pmln #KashmirRights #mohsinnaqvi #pmln #nawazsharif
M T22,634 views • 29 days ago

نوازشریف نےکہامیں شہبازشریف سےکہوں گامجھےآزادکشمیرکا وزیراعظم بنادیں مجھےنہیں پتہ یہ خواہش کااظہارہےپیغام ہے یا ترلاہےکہ گھربیٹھنےسےبہترہےکوئی چھوٹی موٹی وزیراعظم کی نوکری کرلی جائے،یاشہبازشریف پرطنزکررہےہیں مجھے الیکشن میں دکھانےکےلیےرکھاگیاہےدیکھتےہیں وہاں کس پارٹی کی دال گلتی ہےاگریہاں بھی گلگت بلتستان کافارمولااپلائی کیاجائےتویہاں بھی لاٹرلی نکلنےوالی بات ہے Amir Mateen Rabiya Ahsan #kashmir #maryamnawaz #nawazsharif
M T26,404 views • 1 month ago

پاکستان بین الاقوامی سطح پرجوکررہاہےاس سےکسی پاکستانی کےگھرا راشن دال چاول روٹی نہیں آرہانہ کسی کونوکری ملتی ہے ایسےمواقعوں سےعوام کی زندگی بہترکرنےکےراستےنکالےجاتےہیں یہ حکمران اچھی چیزیں کررہےہیں مگران کافائدہ عوام تک نہیں پہنچ رہا Amir Mateen Asad Umar Rabiya Ahsan #SaudiPakistanTürkiye #IranWar
M T14,049 views • 22 days ago

جتناشرمندہ صدرنیتن یاہونےٹرمپ کوکیاہےاتناکسی نےنہیں کیاہوگا امریکہ سٹرٹجیک ہارہوچکا ہےاس بات میں کوابہام نہیں،لیکن اگر ہم یہ سمجھ رہےہیں اس ہارکےبعدامریکہ میں زائنسٹ کمیونٹی کمزورپڑگئی ہےیااسرائیل کی پشت پناہی امریکہ کے لیےاہم نہیں یا وائٹ ہاؤس کاراستہ زائنسٹ لابی سےہوکےگزرتا ہےاس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی Amir Mateen Huma Baqai Asad Umar Rabiya Ahsan #SaudiPakistanTürkiye #IranWar
M T11,518 views • 22 days ago

عمران خان کی خرابی صحت کےباوجودانہیں بنیادی حقوق سے محروم رکھاجارہاہےپاکستان میں سیاسی مخالفین کیساتھ جو سلوک کیاجاتاہےوہ شرمناک ہےایساسلوک دشمنوں کیساتھ بھی روانہیں رکھاجاتا انہیں بھی چائےپلاکےبھیجاجاتاہے، عمران خان سابق وزیراعظم ہونےکیساتھ کرکٹ کےہیرو ہیں حکومت کوکچھ احساس کچھ خیال کرناچاہیےملک سے باہر جیل سے باہرنہ سہی جیل میں ان کےذاتی معالج کو تشخیص کرنےدیں پمزکےعلاوہ کسی اچھے اسپتال سےعلاج کرانےدیں، سپریم کورٹ دیرسےہی سہی عمران خان کاخیال توآیاتوقع کرتےہیں وہ ان کی ملاقاتوں پرلگی پابندی ہٹاتےہوئے بنیادی حقوق کی فراہمی یقینی بنائیں گے Amir Mateen #imrankhanPTI #ImranKhanEyeEmergency #ImranKhanHealthEmemrgency
M T67,293 views • 6 months ago

راولپنڈی میں انتظامیہ کی کھاڑپچھاڑ۔۔۔عجلت میں اہم عہدوں سےافسران تبدیل کردیےگئے وجہ کیابنی؟کمیشنر، ڈپٹی کمیشنر کیساتھ ایڈیشنل ڈپٹی کمیشنرریونیوکو عہدےسےہٹاکرنئےبندے لگادیےگیےہیں،شہروں کےشہربدلےجارہےتھےروڈا کی فائلوں کو پہیے لگےتھےحکومت اسکےگردگھوم رہی تھی نگران حکومت کی کوشش تھی جلدازجلدکرلیے جائیں ابھی وہ اسکینڈل ختم نہیں ہوا، اب اسلام آبادمیں نئےشہربسائےجارہےہیں جن کی کوئی ٹرانسپرنسی نہیں ہے،اسلام آباد ائیرپورٹ کا200 ارب کاپراجیکٹ بنایاجارہاہے27000کنال پرمحیط ائیرپورٹ کو62000کنال تک لے جارہےہیں Amir Mateen Rabiya Ahsan #rawalpindi #islamabad #airport
M T24,047 views • 1 month ago

ایران امریکہ جنگ میں پاکستان ثالثی سےگرینٹربننادکھائی دیتاہے یہ بار قبل ازوقت ہےمگریہ رول پاکستان کےسرآئےگا،حالات راتو رات ٹھیک نہیں ہوں گےایک بلوپرنٹ بن گیاہےجہاں سیکیورٹی کوایکسٹرنلائزنہ کرنےپرکنسینسزہے Amir Mateen Huma Baqai Asad Umar Rabiya Ahsan #SaudiPakistanTürkiye #IranWar
M T11,106 views • 22 days ago