
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran
@Mustafa3113 • 5,073 subscribers
Son of Soil...Logical, Journalist by blood, Lawyer by virtue...
Videos

کراچی کی اردو اسپکنگ سندھی بیٹی نے سندھ توڑنے والے عناصر کے منہ پر لعنت مل دی۔ کراچی میں سواۓ چند لوفر، متعصب، ٹارگٹ کلرز، KMCکےکرپٹ افسر، بھتہ خور ٹولے کے علاوہ باقی سندھی پنجابی پشتون سرائیکی بلوچ وغیرہ کی اکثریت سندھ توڑنے کی شدید مخالف ہے۔سندھ دشمنوں کوزلت کےسواکچھ نہی ملےگا
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran10,617 views • 9 days ago

کراچی کے جنجال گوٹھ میں پشتونگردی کا دل دہلانےوالاواقعہ درجنوں پشونوں نے3سندھی نوجوانوں پراغوا کرکےشدید تشدد کیا۔ غیرتصدیق شدہ اطلاع کےمطابق تین زخمیوں میں سے ایک نوجوان کی موت واقع ہوچکی ہے۔ کراچی میں پشتون اور افغانوں کا ہر سندھی اوراردوبولنےوالےکوتشددکرنامعمول بن چکاہے Karachi
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran20,514 views • 3 years ago

امریکا میں رہنےوالےاردواسپیکنگ آفاق فاروقی کا سچ سنیں! اردو اسپیکنگ اپنے بچوں کو پرورش میں سکھاتےتھےکہ سندھیوں سےدوستی مت کریں وہ بہت برےہوتےہیں۔ اردواسپیکنگ شروع سےمیرٹ کےبجاۓہرچیزکوٹہ/قومیت پرلینےکےعادی رہےہیں یہی کام اج نعیم رحمن اورMQMکررہی ہےپوراویڈیوسننےکیلےلنک نیچےدیاہواہے
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran17,012 views • 3 years ago
No more content to load