Naimat Khan's banner
Naimat Khan's profile picture

Naimat Khan

@NKMalazai28,477 subscribers

Journalist @arabnewspk l Contributor @IndyUrdu, Ex- @TFT_, TFP l ex-GS KUJ l @khipressclub, l @ICFJ Fellow15 @modbee, Ts personal RTs not Endorsements

Shorts

بریگیڈئیر امتیاز آئی ایس آئی کے اہم افسر رہے۔ بطور ڈی جی آئی بی انہوں نے ۱۹۹۲کراچی آپریشن کی پلاننگ کی،کرپشن میں ۸ سال کی سزا پائی۔ اپنے وقت کا ایک طاقتور آدمی آج کس قدر بے بس ہے۔اصل عدالت تو بعد از مرگ لگتی ہے۔ پتہ نہیں وہاں کیا ہوگا؟

290,208 просмотров

آج جی ٹی روڈ کے اس پار مویشی منڈی اور پھر ڈی-13 جانا ہوا۔ جہاں بمشکل پندرہ سو سے دو ہزار روپے کا پیٹرول خرچ ہونا تھا، وہاں پورے سات ہزار روپے کا پیٹرول سڑکوں کی نذر ہو گیا، جبکہ تین سے ساڑھے تین گھنٹے کا قیمتی وقت بھی ضائع ہو گیا۔ یہ اذیت صرف میرے ساتھ نہیں، بلکہ لاکھوں لوگوں کے ساتھ پیش آئی۔ حکومت تو ویسے ہی عوام کو پریشان کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتی، لیکن کم از کم اتنا تو خیال رکھے کہ ایک طرف قوم کو انرجی بچانے کے لیکچر دیے جاتے ہیں اور دوسری طرف حکمرانوں کی بدانتظامی ہی عوام کا پیٹرول، وقت اور صبر سب کچھ جلا کر خاک کر دیتی ہے۔

13,476 просмотров

پاکستان کی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے گزشتہ ہفتے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں واقع ایک بنگلے پر چھاپہ مار کر مبینہ آن لائن فراڈ نیٹ ورک سے تعلق کے الزام میں 35 افراد کو گرفتار کر لیا، جن میں 15 چینی شہری بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے قانون (پیکا) اور تعزیراتِ پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے “جان بوجھ کر انفارمیشن سسٹمز اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے ہوئے جعلی سرمایہ کاری پورٹلز اور من گھڑت منافع کے ذریعے شہریوں کو دھوکہ دیا اور الیکٹرانک فراڈ کیا۔” ایف آئی آر کے مطابق گرفتار چینی شہریوں نے تفتیش کے دوران پونزی اسکیم چلانے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ حالیہ گرفتاریاں پاکستان میں گزشتہ چند برسوں کے دوران چینی شہریوں سے منسلک سائبر اور مالیاتی جرائم کے سلسلے کی ایک اور کڑی سمجھی جا رہی ہیں۔ جولائی 2025 میں پاکستانی حکام نے فیصل آباد میں ایک بڑے کال سینٹر پر چھاپہ مارا تھا، جو مبینہ طور پر پونزی اور سرمایہ کاری فراڈ میں ملوث تھا، جہاں سے درجنوں چینی شہریوں سمیت 149 افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔ اسی طرح 2016 سے 2018 کے دوران کراچی میں متعدد چینی شہریوں کو منظم اے ٹی ایم اسکیمنگ کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ تفتیش کاروں کے مطابق ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں میں کئی اے ٹی ایم مشینوں پر اسکیمنگ ڈیوائسز اور خفیہ کیمرے نصب کر رکھے تھے۔

13,238 просмотров

Videos

NKMalazai's profile picture

Bengali moms are also on the streets against #Hasinawajid

Naimat Khan

253,179 просмотров • 1 год назад

NKMalazai's profile picture

میں 2009 سے دسمبر 2026 تک کراچی پریس کلب کا رکن رہا ہوں اور دو مرتبہ عہدیدار بھی منتخب ہوا۔ کراچی پریس کلب کی کچھ مضبوط روایات ہیں جن میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ضابطۂ اخلاق کی مکمل پاسداری بھی شامل ہے۔ اس ضابطے کے مطابق کسی بھی پینل یا امیدوار کو ایک مخصوص سائز کے صرف تین بینرز لگانے کی اجازت ہوتی ہے۔ آج مجھے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے رکن کی حیثیت سے پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے کا موقع ملا۔ تاہم پریس کلب کی حدود میں داخل ہوتے ہی سینکڑوں بینرز دیکھ کر مجھے واقعی حیرت اور جھٹکا لگا۔ آج نیشنل پریس کلب میں خاصی گہماگہمی نظر آئی۔ اس کی ایک وجہ اراکین کی بڑی تعداد ہے، جبکہ دوسری وجہ اپوزیشن گروپس کا باہمی اتحاد بھی تھا۔ صحافیوں کی تعداد کے اعتبار سے اگرچہ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے، لیکن کراچی پریس کلب کے اراکین کی تعداد تقریباً 1800 کے قریب ہے، جبکہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں یہ تعداد 3300 سے زائد ہے۔ بہرحال، اب نتائج ہی بتائیں گے کہ اگلے ایک سال کے لیے نیشنل پریس کلب کی قیادت کس کے ہاتھ میں جاتی ہے۔

Naimat Khan

30,260 просмотров • 3 месяцев назад