
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎
@NNMSPA • 4,665 subscribers
جب صبح بہار آجائے تو جگا دینا۔
Videos

ڈاکو سے مجاھد بنا دیا شاہد لونڈ بلوچ کو اس ملک کے نظام نے۔ کہا تھا کہ اس ملک کےنظام کا ہاتھ جس کےخلاف اٹھےگا وہ امر ہو جائےگا۔ چند دن پہلےتک اس شخص کے خلاف لوگ آپریشن چاہتے تھےآج اس کی مغفرت کےلئے ہاتھ اٹھا کر دعا کر رہےہیں۔ اللّه آپکو جنّت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎148,219 views • 1 year ago

اپ فلسطین نہیں جا سکتے ، آپکے پاس وسائل نہیں ، اپکا شناختی کارڈ پاسپورٹ نہیں بنا ہے جو اپ ملک سےباہر نکل جاؤ ، اپ فلسطینوں کا امداد نہیں کر سکتےاپ کے اپنے مالی حالات ٹھیک نہیں، اپ اسلحہ کا استعمال کرنا نہیں جانتے فلسطین جا کر کیسے لڑو گے۔یہ وہ مسائل ہےجو اپکی راہ میں رکاوٹ ہے 1/2
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎93,056 views • 1 year ago

انڈونشیا میں اس پولیس والے نے راستے میں بیٹھی ایک خاتون کےسامان کو لات مار دی۔اگلےدن اس کو یہاں کی طرح معطل نہیں کیا لائیو ویڈیو بنا کر انتہائی بےعزتی کےساتھ پکّا گھر بھیج دیا۔ اور اس نام نہاد جمہورےمیں سی ایس ایس و پولیس والوں کو ایساکرنےپر تمغے الاؤنس وغیرہ سےنواز دیےجاتےہیں۔
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎60,004 views • 1 year ago
No more content to load