
That Goy
@NaiKaroYar • 38,447 subscribers
Activist, International Human Rights Foundation @IHRF_English
Shorts
Videos
0:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بلوچستان کے حالات مزید خراب *ایک ایک کرکے سیاسی جماعتوں نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بیانیہ اپنانا شروع کر دیا* ہم غیرت مند لوگ ہیں ہم سے بوٹ پالش نہیں ہوتی، اسلام آباد میں ہمارے بچوں اور خواتین پے تشدد کیا گیا، اپنی دفعہ میں ہم بھی تشدد کر سکتے تھے، لیکن لڑتا وہی ہے جو ہار رہا ہوتا ہے، بلوچ قوم مرسکتا ہے مگر غلامی قبول نہیں کرتا، 15 تاریخ کو شاہراہ بند کر دیا جائے گا اگر کسی نے بندوق دیکھانے کی کوشش کی تو ہم بھی لڑنے کیلئے بھی تیار ہیں اور مرنے کیلئے بھی تیار ہیں، نوابزادہ شاہ زین بگٹی اور گہرام بگٹی کی کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس
Irfan206,415 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载


