Naseem Abbas's banner
Naseem Abbas's profile picture

Naseem Abbas

@Naseemsawag8,043 subscribers

Music feeds the soul | Politics shapes the world | Believer in justice without borders. Injustice anywhere is a threat to justice everywhere

Shorts

یہ ملک پتہ نہیں کیسے چل رہا ہے۔ اسلام اباد میں ادھی رات کو ایک بہت بڑے پلازے میں پولیس ا گئی۔ لوگوں کو جگا کر کہا گھروں سے باہر نکل جاو یہ پلازہ غیر قانونی ہے۔ دس سال پہلے بنا پلازہ اب غیر قانونی ہو گیا۔

یہ ملک پتہ نہیں کیسے چل رہا ہے۔ اسلام اباد میں ادھی رات کو ایک بہت بڑے پلازے میں پولیس ا گئی۔ لوگوں کو جگا کر کہا گھروں سے باہر نکل جاو یہ پلازہ غیر قانونی ہے۔ دس سال پہلے بنا پلازہ اب غیر قانونی ہو گیا۔

10,558 次观看

Videos

Naseemsawag's profile picture

ایرانی سیکورٹی چیف علی ریجانی کے بھائی کی اپنے بھائی سے آخری گفتگو کا احوال۔ صحافی: آپ کی اپنے بھائی سے آخری گفتگو کیا تھی؟ بھائی:ہم اخری ٹایم جب ملے آپس میں مذاق کر رہے تھے۔ میں نے ان سے کہا کہ میری عمر میں تم سے بڑا ہوں،، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم اپنے 'تعلقات کا استعمال کر کے مجھ سے پہلے شہید ہو جاؤ۔ تم ایک مدت تک 'اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ' کے سربراہ رہے، کئی بار پارلیمنٹ کے اسپیکر رہے، اب دو بار صدر کے طور پر بھی خدمات انجام دے لو اور اس کے بعد اگر چاہو تو جا سکتے ہو۔ لیکن اس نے واقعی اپنے 'تعلقات' کا استعمال کیا اور مجھ سے پہلے اس دنیا سے رخصت ہو گیا "وہ دوسروں کی طرح کسی زیر زمین بنکر میں جا سکتے تھے، لیکن نہیں، وہ میدانِ جنگ کے آدمی تھے۔ وہ کبھی بنکروں میں چھپنے والے نہیں تھے۔ حکومت کا کوئی بھی عہدیدار بنکر میں نہیں ہے؛ یہ وہ نااہل غنڈے ہیں جو ہم پر حملہ کر رہے ہیں، وہی بنکروں میں چھپے ہوئے ہیں۔ ان شاء اللہ اسلام ہی غالب آئے گا۔"

Naseem Abbas

50,707 次观看 • 4 个月前

没有更多内容可加载