
Nasir Yousafzai
@NasirYousafzai0 • 35,045 subscribers
Human Rights Activist ,Pure Nationali & Political & social worker of Awami National Party, informa Secretary of UAE & Provincal committee members of @ANPMarkaz
Videos

میں سمجھتا ہوں کہ گورنر راج مسئلے کا حل نہیں۔ گورنر بالی ووڈ کے ہیرو تو نہیں کہ ایک دن کے وزیراعلیٰ بن کر سب کچھ ٹھیک کر دیں۔ پختونخوا کے بہت سے بنیادی مسائل ہیں جو گورنر راج سے حل نہیں ہوں گے۔ دونوں طرف انا اور اقتدار کی لڑائی چل رہی ہے، جبکہ عوام کے مسائل اپنی جگہ موجود ہیں۔
Nasir Yousafzai164,979 Aufrufe • vor 3 Tagen

جب عبدالغفار خان نے کہا تھا “یہ جہاد نہیں، فساد ہے” — قوم نے مذاق بنایا۔ جب خان عبدالولی خان نے خبردار کیا کہ یہ امریکہ اور روس کی جنگ ہے — انہیں روس کا ایجنٹ کہا گیا۔ لیکن تاریخ نے ثابت کیا کہ وہ سب درست تھے۔ آج پھر فیصلہ ہمارے ہاتھ میں ہے۔ جذبات یا شعور؟
Nasir Yousafzai78,411 Aufrufe • vor 7 Monaten

دینی مدرسوں نے کیسے ایک پوری پشتون نسل کو دہشتگرد اور طالبان بنایا اس بات کو اس بابا کی زبانی سنیے۔
Nasir Yousafzai17,315 Aufrufe • vor 7 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar