Social Media Influencer @JuiPakOfficial | Follower Of @MoulanaOfficial
Shorts
ظلم کی انتہا پاکستان پر کچے کے ڈاکوؤں کا پکا راج قائم پولیس، فوج، خفیہ ایجینسیز و دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کو تحفظ دینے میں ناکام 20 لاکھ تاوان نہ دینے پر ڈاکوؤں نے شکارپور کے مغوی کو ٹانگ میں گولی مار کر ویڈیو بنا کر ان کے گھر والوں کو سینڈ کر دی
1,019,919 次观看
نوشہرہ! معروف عالمِ دین، خطیب خیبر، المعروف توجہ مولوی صاحب مفتی سردار علی حقانی شہید رحمۃ اللہ علیہ کی قبر کشائی کے موقع پر پیش آنے والا روح پرور منظر___ شہادت کے چار سال بعد جب ان کی قبر کھولی گئی، تو ان کا جسدِ مبارک بالکل تروتازہ تھا جیسے ابھی دفنایا گیا ہو بے شک، شہداء زندہ ہوتے ہیں، اپنے رب کے ہاں رزق پاتے ہیں، اور دنیا والوں کے لیے نشانِ راہ بن جاتے ہیں❣️