
Pure Insafian🏴🇮🇷🇵🇸
@OnlyHuman804 • 26,844 subscribers
PTI Tigress | Immovable supporter of my beloved leader Imran khan | Social Media Influencer | Member @PTIofficial SMT/ NO DM❌PLEASE🙏🏽
Shorts
Videos

استغفرللہ میری روح کانپ گئی اس سوکالڈ مفتی کا بیان سن کر 💔 یہ ہیں وہ لوگ جو پاکستان کو اسلام سکھاتے ہیں تبہی تو اس ملک کا یہ حال ہے 💔 اس دو نمبر ملے کو سننا بند کریں سب عقل رکھنے والے لوگ ، میں بھی اسکو سنا کرتی تھی مگر کچھ عرصہ سے شکر الحمدللہ چھوڑ دیا تھا🙏🏽 #FreeImranKhanNow
Pure Insafian🏴🇮🇷🇵🇸25,527 Aufrufe • vor 14 Tagen

”إن الله مع الصابرين" 🙏🏻😥💔 اس شخص کی حالت میں میرا کوئی ہاتھ نہی مگر اسکو دیکھ کر میری بھوک اڑ گئی اور اللہ سے اللہ ہی دل میں معافی مانگی کہ میں میرے بچے پیٹ بھر کر کھانا کھاتے ہیں الحمدللہ اور اللہ کے غریب بندے روٹی کو ترس رہے ہیں تو کیا میں بھی اللہ کو اپنی خودغرضی پر جوابدہ ہونگی 🙏🏻مگر یہ لوگ جو اس کے قصووار مجرم ہیں اسکا حق چوری کر کے کھا رہے ہیں ۔۔۔Maryam Nawaz Sharif Shehbaz Sharif Nawaz Sharif Bilawal Bhutto Zardari انکو کیوں بالکل شرم اور اللہ کا خوف کیوں نہی آتا؟؟؟؟ #FreeImranKhanNow
Pure Insafian🏴🇮🇷🇵🇸17,707 Aufrufe • vor 10 Tagen

اسے کہتے ہیں مزہ بس آۓ تو پیسے واپس 🤣🤣🤣 کون ہے یہ زیشان کہاں سے آیا ہے یہ زیشان کدھر ہے یہ زیشان اکاؤنٹ تو کوئی مینشن کرو انکا👏🏽👏🏽👏🏽 جوتے ایسے ہی نہی منہ پر مارے جاتے بھئی پروگرام میں جانا پڑتا ہے 😂😂🤣🤣🤣 Hassan Ayub Khan #WHEREISIMRANKHAN #FreeImranKhan
Pure Insafian🏴🇮🇷🇵🇸61,236 Aufrufe • vor 9 Monaten

پاکستانی آرمی نے جتنے مسلمان مارے اتنے کسی نے نہی مارے 💔 #FreeImranKhan #ReleaseImranKhan
Pure Insafian🏴🇮🇷🇵🇸27,990 Aufrufe • vor 7 Monaten
3:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Family holidays 😡🖐🏾 یہ بے شرم بزدل عوام یہی ڈیزرو کرتی ہے!!! #FreeImranKhan
Pure Insafian🏴🇮🇷🇵🇸14,305 Aufrufe • vor 7 Monaten

یہ تو واقعی لگ رہا ہے اس کے باپ کا ملک ہے 😡 زرداری کی بیٹی نقیب اللہ کی ماشوقہ کا بیٹا روڈ پر ٹریفک رکوا کے فل پروٹوکول کے ساتھ کھیل کود کر رہا ہے واہ پاکستانیو ایسے ہی اپنے گھروں میں مرے رہنا اور غلامی کی زندگی گزارتے رہنا کل اس کے نانا کی غلامی کی پھر اسکی اولاد کی پھر اسکی اولاد کی!!! Imran Khan #عوام_کی_ضد_عمران_خان #BehindYouSkipper #قوم_کی_ضد_عمران_خان
Pure Insafian🏴🇮🇷🇵🇸43,750 Aufrufe • vor 3 Jahren
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.