
Muhammad Umair
@P11943PakArmy • 4,875 subscribers
Pakistan Army | Defense | Geopolitics | Daily Motivation | #PakArmy #ISPR".
Shorts
Videos
0:51
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
2:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع بہرائچ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں چھٹی جماعت کا طالب علم سنیل سنگھ دریائے گھاگھرا (سریو) کے کنارے مگرمچھ کا شکار بن کر جان کی بازی ہار گیا۔ رپورٹس کے مطابق سنیل اپنی تین بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، جبکہ اس کے والدین کا پہلے ہی انتقال ہو چکا تھا۔ اس کی پرورش اس کے تایا کر رہے تھے۔ واقعے کے وقت انہوں نے بچے کو بچانے کی بھرپور کوشش کی، مگر کامیاب نہ ہو سکے۔
Muhammad Umair83,260 Aufrufe • vor 1 Monat

بلال یاسین کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان اور نواز شریف دونوں کو بچپن سے جانتے اور فالو کرتے آئے ہیں، اور اپنے ذاتی مشاہدے اور سیاسی تجربے کی بنیاد پر نواز شریف کو زیادہ دیانتدار، شریف النفس اور اچھے کردار کا حامل سمجھتے ہیں۔ ان کے مطابق وہ نواز شریف کے کردار کے بارے میں محض رائے نہیں بلکہ اپنے تجربے کی بنیاد پر پُریقین ہیں۔
Muhammad Umair41,470 Aufrufe • vor 18 Tagen

عرس مبارک کاواں والی سرکار گجرات شریف "وہابی حضرات اس پوسٹ سے دور رہیں پلیز"
Muhammad Umair52,949 Aufrufe • vor 28 Tagen
3:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کل رات موٹر وے پے دوستوں کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے بہت شدید چوٹیں آئ ہیں سر پھٹ گیا کسی کا بازو اور کندھا فریچر ہو گیا تیسری لائن پے پیچھے سے تیز رفتار گاڑی والے نے ہٹ کیا اور گاڑی اڑتی ہوئی نیچے اتری اور درخت کے ساتھ ٹکرا گی اللّه کا شکر جانی نقصان نہیں ہوا جس نے ہٹ کیا وہ کہتا ہے مجھے نیند آ گیی تھی بندا پوچھے نیند آرہی تو ریسٹ کر کے آنا تھا۔
Muhammad Umair41,091 Aufrufe • vor 1 Monat

یہ SSG کمانڈوز حقیقت میں کسی فلم کے سپر ہیروز نہیں، بلکہ اصل زندگی کے سپرمین ہیں! 💪🇵🇰
Muhammad Umair67,727 Aufrufe • vor 4 Monaten
0:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لوگ کہتے ہیں جی عمران خان بڑے ایماندار ہیں۔ عمران خان اک کرپٹ ترین آدمی ہے سوری ٹو سے۔ میں بتاتا ہوں کیوں عمران خان صاحب جب برطانیہ اتے تھے شوکت خانم کے نام پر تو عمران خان کا بڑا ایک تریکا واردات تھا فیملیز مل کر ایک ڈنر ارینج کرتے تھے دس ہزار پاؤنڈ ایک ڈنر کا ریٹ ہوتا تھا عمران خان کہتے تھے یہ پانچ ہزار کا چیک دے دیں اور پانچ کیش دے دیں وہ پانچ جیب میں ڈال لیتے تھے۔
Muhammad Umair11,810 Aufrufe • vor 4 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar