
خرم سلام
@PROPaki8 • 4,177 subscribers
An ordinary Pakistani who dreams of seeing Pakistan as a corruption free state in its best form.
Shorts
Videos
2:16
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
2:19
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شہباز شریف صاحب آپ وزیراعظم ہیں جناب اگر آپ کا دھیان عمران خان کی طرف سے ہٹ جائے تو دیکھیے کہ آپ کے راج میں خلقت کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ میں تقاضہ کرتا ہوں ہو کہ بحریہ ٹاؤن لاہور سے تعلق رکھنے والی ماہرہ افتخار نامی عورت جس نے امریکہ سے آئی ہوئی بچوں پر اپنے گارڈز کے ساتھ مل کر تشدد کیا اس کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔ ثبوت کے طور پر ویڈیوز اور لڑکیوں اور ان کے والدین کا بیان حاضر ہے #bahriatownlahore #justiceforfizzaandaqsa #arrestmairaiftikhar
خرم سلام61,424 Aufrufe • vor 3 Jahren
2:17
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

نون لیگیوں کے لئے جھوٹ بولنا کوئی بڑی بات نہیں یقین نہیں تو خود دیکھ لیجئے!!
خرم سلام27,566 Aufrufe • vor 2 Jahren
1:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بحریہ ٹاؤن کےملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی انسانیت کےاصولوں کےخلاف ہےافسوس کی بات ہےکہ جہاں ایک طرف غریب عوام سیلاب کی تباہکاریوں سےزندگی کی جنگ لڑرہےہیں، وہیں دوسری طرف طاقت اور انا کی کشمکش میں بھی سب سےپہلا وار اسی مزدور پر کیاجارہاہےجواپنی محنت سےاس شہر کوچمک اور رونق بخشتاہے
خرم سلام12,191 Aufrufe • vor 11 Monaten
1:42
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اپنی عوام پر ظلم کے پہاڑ ڈھانے والے کس منہ سے کل #یوم_یکجہتی_کشمیر منائیں گے!!
خرم سلام11,352 Aufrufe • vor 3 Jahren
1:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تف ہےان تعلیمی اداروں اور والدین پر جنہوں نے اپنی اولاد کی ایسی اخلاقی تربیت کی ہے۔ ایسی بد کلامی اور بازاری زبان! اگر یہی بچّیاں کل کی مائیں ہیں اور یہی نئی نسل کو پروان چڑھائیں گی توایک تباہ شدہ معاشرہ مزید تباہی کی طرف ہی جائےگا۔ علمائے کرام اور اساتذہ ہی سےتوجہ کی درخواست ہے۔
خرم سلام11,319 Aufrufe • vor 3 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar