
PTI Azad Kashmir
@PTIAJK_Official • 136,647 subscribers
Official twitter account of PTI Azad Kashmir.
Shorts
Videos

یزیدیت کی انتہا آزاد پتن سمیت آزادکشمیر کے تمام داخلی راستوں پر مسافروں کو کھانے پینے کے سامان اور زندگی بچانے والی ادویات سے زبردستی روکا جا رہا ہے۔ بیماروں کو دوا اور بچوں کو نوالے سے محروم کرنا فرعونیت کی بدترین مثال ہے۔ ہم اس غیر انسانی اقدام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اربابِ اختیار سے پوچھتے ہیں کہ کیا معصوم شہریوں کے سینوں پر گولیاں چلوا کر بھی دل نہیں بھرا جو اب ان سے جینے کا بنیادی حق اور سانسیں بھی چھینی جا رہی ہیں؟ #RightsMovementAJK #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو #گولی_کیوں_چلائی
PTI Azad Kashmir31,426 просмотров • 2 месяцев назад

خان صاحب نے کروڑوں روپے بلکہ اربوں روپے ٹھکرا کے تو مجھے وزیراعظم بنایا تھا۔ آج پاکستان کی معیشت ڈوبی ہوئی ہے، ہم نے کوئی چیز کرپشن سے کبھی نہیں بنائی۔ کاروبار کیے، محنت کی، سیاست میں بھی محنت کی، مجھے 46 سال ہو گئے اس فیلڈ میں، ڈسٹرکٹ کونسل سے شروع کیا تھا اور اللہ تعالیٰ نے وزارتِ عظمیٰ تک پہنچایا۔ پی ٹی آئی پاکستان کیا دنیا کی بڑی پارٹی ہے یہ صرف اللہ کی مہربانی ہے اور ہمارے کردار کا نتیجہ ہے کہ ہم خان صاحب کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ان شاء اللہ۔ آزادکشمیر ایک متنازع خطہ ہے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق جس کا فیصلہ ہونا ہے۔ اگر پی ٹی آئی کو باہر نکال کر کوئی انتخاب ہوگا تو وہ مشکوک انتخاب ہوگا وہ آزاد کشمیر کے لیے پاکستان کے لیے، پاکستان کے مقتدر حلقوں کے لیے مسئلہ کشمیر کی بنیاد پر وہ کسی صورت میں مناسب نہیں ہے اور ہمارے پڑوس میں بہت غلط میسج جائے گا۔ پی ٹی آئی آزادکشمیر کے تمام حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے کرے گی اور قوم 8 فروری کی طرح پی ٹی آئی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گی۔ اگر میری بطور وزیراعظم 9 ماہ کی کارکردگی دیکھی جائے تو اس پچھلے چار سال پر بھاری ہے۔ میری عوام میرے حلقے کے لوگ مطمئن ہیں اللہ کے فضل و کرم سے۔ صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کا کوکب راٹھور کو خصوصی انٹرویو
PTI Azad Kashmir38,632 просмотров • 4 месяцев назад

پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر جیت کر آنے والے وہ لوگ، جنہیں عوام نے نظریۂ انصاف کی امانت دی۔ آج سندھ ہاؤس کی بولیوں میں کرسی کی خاطر اپنی وفا بیچ کر خود کو رسوا کر چکے ہیں۔ آزاد کشمیر کی باشعور عوام اب حلقوں میں انہی مفاد پرست چہروں سے جواب لے گی۔ جنہوں نے قوم کے اعتماد کو چند ماہ کے اقتدار کی خاطر بیچ ڈالا۔
PTI Azad Kashmir71,617 просмотров • 10 месяцев назад

کشمیر کربلا بنا دیا گیا دوا پر پہرا، غذا پر پابندی یہ ظلم کب تک؟ دھان گلی اور آزاد کشمیر کے دیگر راستوں پر راشن اور زندگی بچانے والی ادویات کو زبردستی روکنا انسانیت کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے۔ بیمار کو شفا کی دوا اور بچے کو بقا کی غذا سے محروم کرنا بدترین سفاکیت ہے۔ اربابِ اختیار جواب دیں گولیوں کی بوچھاڑ سے دل نہیں بھرا جو اب عوام کا طبی اور معاشی محاصرہ کر کے انہیں سسکنے پر مجبور کیا جا رہا ہے؟ اس غیر انسانی سلوک کو فوری بند کیا جائے۔ #RightsMovementAJK #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو #گولی_کیوں_چلائی
PTI Azad Kashmir12,923 просмотров • 2 месяцев назад

انور سرکار کی عسکری حکومت کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹوں کو عوامی سمندر نے دریا برد کر دیا۔ #RightsMovementAJK #AJKUnderFascism
PTI Azad Kashmir35,335 просмотров • 11 месяцев назад

رات کے 1 بجے بھی کوہالہ میں جاری احتجاجی مظاہرے میں عوام کا جوش و خروش عروج پر۔ #RightsMovementAJK #AJKUnderFascism
PTI Azad Kashmir18,651 просмотров • 10 месяцев назад

شہباز شریف کا بھارت کے متعلق بیان کشمیریوں کی قربانیوں کو فراموش کرنے کے مترادف ہے. سفیر کشمیر عمران خان
PTI Azad Kashmir38,799 просмотров • 3 лет назад

پاکستان تحریک انصاف کا آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال پر سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی زیر صدارت اجلاس اجلاس میں صدر تحریک انصاف آزادکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی ،اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد، ایم ایل اے دیوان محی الدین، ایم ایل اے حافظ حامد رضا،سیکرٹری جنرل میر عتیق الرحمان ، سینئر نائب صدر میاں شفیق جھاگوی ،خالد یوسف ایڈوکیٹ، راجہ منصور خان اور دیگر شریک ہیں۔ #PTIAJK
PTI Azad Kashmir10,391 просмотров • 10 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки