
PTI Gilgit Baltistan
@PTIGBOfficial • 12,265 subscribers
Official Twitter Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Gilgit-Baltistan. ہم پاکستانی ہیں۔ پاکستان ہمارا ہے۔
Shorts
Videos

گلگت بلتستان کی غیور عوام کو پیغام! یہ جو لوٹے ہیں، یہ جو ضمیر فروش ہیں، یاد رکھو! یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کی قوم کے ساتھ غداری کی، آئین کے ساتھ غداری کی اور اپنے ہی حلقے کے عوام کو دھوکہ دیا۔ اب وقت آگیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام ان لوٹوں کو ایسا سبق سکھائیں کہ آنے والی نسلیں یاد رکھیں!
PTI Gilgit Baltistan84,810 Aufrufe • vor 2 Monaten

اختر صاحب کس دباؤ کا شکار ہوئے کہ انہوں نے الیکشن سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ہماری تنظیمیں اس صورتحال کا بغور جائزہ لے رہی ہیں، اور ان شاء اللہ کل یا پرسوں تک ہم اپنا متبادل امیدوار نامزد کر دیں گے ہمیں پہلے ہی اندازہ تھا کہ ہمارے اتحادی اور عوامی حمایت کو نقصان پہنچانے کے لیے مختلف کوششیں کی جائیں گی۔ ماضی میں بھی کچھ لوگ لوٹیں بن گیے اور راستہ بدل گئے، اب اختر صاحب بھی دباؤ کے تحت انتخابی میدان سے پیچھے ہٹ گئے ہیں اور مخالفین کی حمایت کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان Muhammad Khalid Khurshid Khan
PTI Gilgit Baltistan49,613 Aufrufe • vor 3 Monaten

اگر یہی منظر تحریکِ انصاف کے پلیٹ فارم سے سامنے آتا، تو شاید اسے فوری طور پر قانون و امن کا مسئلہ قرار دے کر سخت کارروائی کا جواز بنایا جاتا۔ لیکن جب معاملہ پسندیدہ سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کا ہو تو خاموشی اختیار کر لی جاتی ہے۔۔!! سوال یہ ہے کہ قانون اور ریاستی اداروں کا معیار سب کے لیے یکساں کب ہوگا؟؟ دوہرے معیار اور منتخب احتساب سے عوام کے اعتماد کو مسلسل نقصان پہنچ رہا ہے۔۔!! #FascismUnderAsimLaw
PTI Gilgit Baltistan41,115 Aufrufe • vor 2 Monaten

گلگت بلتستان کے انتخابات کے نتائج ہمیں قبول نہیں۔ جب تک ہماری نشستیں واپس نہیں کی جاتیں، نہ یہ الیکشن قبول ہیں اور نہ ہی ان نتائج کے ذریعے بننے والی حکومت۔ عمران خان کے نام اور پاکستان تحریک انصاف کا اتنا خوف ہے کہ ایک حساس خطے کو بھی نہ بخشا گیا۔ گلگت بلتستان کوآگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ہم اس بوگس الیکشن کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔مان لو کہ تم جیل میں بیٹھے ایک شخص سے ہار گئے ہو۔ سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
PTI Gilgit Baltistan39,187 Aufrufe • vor 2 Monaten

میں 9 اپریل سے ہی گھر سے باہر ہوں، پھر میں سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کے ساتھ رہنے لگا، پھر اس کے بعد واپس زمان پارک میں قاسم اور سلیمان کے کمرے میں رہا اور ایک مرتبہ پیشی پر میں نکلا تو خان صاحب نے کہا کہ بہادر اور بےوقوفی فرق ہوتا ہے ۔ مراد سعید Murad Saeed Muhammad Khalid Khurshid Khan
PTI Gilgit Baltistan38,339 Aufrufe • vor 3 Monaten

میں ہر قسم کی مشکل کے لیے تیار ہوں، نہ کبھی گھبرایا ہوں اور نہ انشاءاللہ آئندہ گھبراؤں گا۔ ہمارے ساتھ بڑے نامی گرامی لوگ بھی تھے، جو خود کو بڑا قابل اور اعلیٰ پائے کا سیاستدان سمجھتے تھے، مگر جب مشکل وقت آیا تو وہ سب خان صاحب کا ساتھ چھوڑ کر چلے گئے۔ اصل اہمیت بڑے نام یا سیاسی خاندان کی نہیں بلکہ انسان کے کردار، اصولوں اور عمل کی ہوتی ہے۔ آخر میں انسان کی پہچان اس کے کردار سے ہوتی ہے، اور یہی اس کی اصل حیثیت ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان Muhammad Khalid Khurshid Khan
PTI Gilgit Baltistan30,216 Aufrufe • vor 3 Monaten

ہنزہ جی بی اے 6 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار نیک نام کریم کا جیت کے بعد عوام سے خطاب PTI
PTI Gilgit Baltistan25,535 Aufrufe • vor 2 Monaten

وہ لمحہ جب عمران خان گاڑی ڈرائیو کرکے رمضان کے مہینے میں مزدور کے حالات دیکھنے گئے تھے
PTI Gilgit Baltistan39,969 Aufrufe • vor 5 Monaten

سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا گلگت بلتستان کی عوام کے نام خصوصی پیغام! گلگت بلتستان 2026 کے انتخابات میں آپ اپنا ووٹ جس بھی جماعت کو دینا چاہیں یہ آپ کا جمہوری حق ہے۔ لیکن ایک گزارش ضرور ہے: اپنا قیمتی ووٹ اُن لوٹوں کو ہرگز نہ دیں — خصوصاً اُن افراد کو جنہوں نے مشکل وقت میں ہماری پارٹی پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ بے وفائی کی اور عوامی اعتماد کا خون کیا۔ ایسے لوگ دوبارہ آپ کے ووٹ کے ہرگز حقدار نہیں PTI
PTI Gilgit Baltistan54,577 Aufrufe • vor 9 Monaten

ظلم کا بدلہ ووٹ سے۔ 7 جون کو گلگت بلتستان کا فیصلہ عمران خان کے حق میں انشاءاللہ
PTI Gilgit Baltistan19,270 Aufrufe • vor 2 Monaten

شاباش عمران خان کے بہادر ٹائگر سید سہیل عباس شاہ! تمام تر رکاوٹوں، دباؤ اور سیاسی جوڑ توڑ کے باوجود گلگت بلتستان اسمبلی میں عمران خان کا بیانیہ اور عوام کی آواز گونج اٹھی۔ عمران خان تو ہوگا، اُس کا نام سدا ہوگا الحمدللہ، آج گلگت بلتستان اسمبلی میں عمران خان کا نام گونجا تو یہ اُن لاکھوں کارکنوں اور ووٹرز کی فتح ہے جنہوں نے ہر مشکل وقت میں اپنے قائد اور نظریے کا ساتھ نہیں چھوڑا۔
PTI Gilgit Baltistan14,242 Aufrufe • vor 2 Monaten

گلگت بلتستان اپڈیٹ ۔۔۔ چیف کوآرڈینیٹر کے پی زبیر احمد قریشی اور چیف ماسٹر ٹرینر اور صدر شاہ زیب خان کی جانب سے نہایت افسوس اور شدید تشویش کے ساتھ یہ بیان جاری کیا جاتا ہے کہ ہمیں مختلف پولنگ اسٹیشنز سے یہ اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ ہمارے پولنگ ایجنٹس کو مبینہ طور پر پولنگ اسٹیشنز کے اندر سے باہر نکالا جا رہا ہے اور انہیں فارم 45 اور فارم 46 فراہم نہیں کیے جا رہے۔ یہ صورتحال نہایت سنجیدہ اور قابلِ تشویش ہے، کیونکہ شفاف اور منصفانہ انتخابی عمل کا بنیادی تقاضا یہی ہے کہ تمام پولنگ ایجنٹس کو اپنے قانونی اختیارات کے مطابق مکمل رسائی اور ضروری دستاویزات فراہم کی جائیں۔ ہم الیکشن کمیشن اور متعلقہ حکام سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر اس معاملے کا نوٹس لیا جائے، تمام پولنگ ایجنٹس کو ان کے حقوق کے مطابق فارم 45 اور 46 کی کاپیاں فراہم کی جائیں، اور انتخابی عمل کو شفاف اور پرامن بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو یہ انتخابی عمل کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھا سکتی ہے، جس کی ذمہ داری متعلقہ انتظامیہ پر عائد ہوگی۔ بصورتِ دیگر احتجاج پر مجبور ہونگے
PTI Gilgit Baltistan14,286 Aufrufe • vor 2 Monaten

یہ کس قدر تلخ حقیقت ہے کہ جس دن ہماری دھرتی نے آزادی حاصل کی تھی، اسی دن اس دھرتی کے لوگ آزادانہ نقل و حرکت سے محروم رہے۔ ایک شخص کی آمد کیلئے پورے شہر کو بند کر دینا عوام کے بنیادی حقوق پر براہِ راست قدغن ہے۔ مریض مرتا مرے، لیکن بادشاہ سلامت کا پروٹوکول خراب نہ ہو گلگت جعلی صدر زرداری کے دورے کے موقع پر ہسپتال جانے والے راستے بند ہونے پر شہری پھٹ پڑے PTI
PTI Gilgit Baltistan28,490 Aufrufe • vor 10 Monaten