PTI Gilgit Baltistan's banner
PTI Gilgit Baltistan's profile picture

PTI Gilgit Baltistan

@PTIGBOfficial12,201 subscribers

Official Twitter Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Gilgit-Baltistan. ہم پاکستانی ہیں۔ پاکستان ہمارا ہے۔

Shorts

گلگت ایک بار پھر سے فسطائیت عروج پر تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ کے ساتھ ائیر پورٹ تھانہ کی ناروا سلوک اور سینئر کارکن باباجان کو گرفتار کر کے ائیر پورٹ تھانے میں بند کر دیا ہے۔ #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں

16,566 次观看

گلگت پولو فائنل میچ کے دوران پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا لہرا دیا گیا PTI

گلگت پولو فائنل میچ کے دوران پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا لہرا دیا گیا PTI

21,642 次观看

Videos

PTIGBOfficial's profile picture

گلگت بلتستان اپڈیٹ ۔۔۔ چیف کوآرڈینیٹر کے پی زبیر احمد قریشی اور چیف ماسٹر ٹرینر اور صدر شاہ زیب خان کی جانب سے نہایت افسوس اور شدید تشویش کے ساتھ یہ بیان جاری کیا جاتا ہے کہ ہمیں مختلف پولنگ اسٹیشنز سے یہ اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ ہمارے پولنگ ایجنٹس کو مبینہ طور پر پولنگ اسٹیشنز کے اندر سے باہر نکالا جا رہا ہے اور انہیں فارم 45 اور فارم 46 فراہم نہیں کیے جا رہے۔ یہ صورتحال نہایت سنجیدہ اور قابلِ تشویش ہے، کیونکہ شفاف اور منصفانہ انتخابی عمل کا بنیادی تقاضا یہی ہے کہ تمام پولنگ ایجنٹس کو اپنے قانونی اختیارات کے مطابق مکمل رسائی اور ضروری دستاویزات فراہم کی جائیں۔ ہم الیکشن کمیشن اور متعلقہ حکام سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر اس معاملے کا نوٹس لیا جائے، تمام پولنگ ایجنٹس کو ان کے حقوق کے مطابق فارم 45 اور 46 کی کاپیاں فراہم کی جائیں، اور انتخابی عمل کو شفاف اور پرامن بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو یہ انتخابی عمل کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھا سکتی ہے، جس کی ذمہ داری متعلقہ انتظامیہ پر عائد ہوگی۔ بصورتِ دیگر احتجاج پر مجبور ہونگے

PTI Gilgit Baltistan

14,273 次观看 • 1 个月前