PTI Multan's banner
PTI Multan's profile picture

PTI Multan

@PTIOfficialMTN145,688 subscribers

Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Multan. #PTI

Videos

PTIOfficialMTN's profile picture

آج کے دن ایک ایسا انسان پیدا ہوا جس نے حب الوطنی اور اصول پسندی کے لیے نا کسی دوست اور نا کسی رشتہ دار کو دیکھا۔ اسے لوگ عمران خان کے نام سے جانتے ہیں۔ وہ عمران خان جس نے شہنشاہوں جیسی زندگی چھوڑ کر کال کوٹھڑی میں بند ہو جانا پسند کیا مگر ملک کے لیے اپنے اصول نہیں چھوڑے۔ وہ عمران خان جس نے کبھی اس ملک کو ورلڈ کپ دیا تو کبھی کینسر ہسپتال۔ کبھی نمل یونیورسٹی دی تو کبھی القادر یونیورسٹی۔ وہ عمران خان 22 سال جدوجھد کرنے کے بعد وزیراعظم بنا تو بین الاقوامی بدمعاش اس کی اصول پسندی اور حب الوطنی سے گھبرا گئے اور اس سے اس کے ملک کے لوگوں کی سودے بازی کرنی چاہی۔ مگر وہ کہہ اٹھا کہ "نہ میں کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نہ اپنی قوم کو کسی کے سامنے جھکنے دوں گا" افسوس صد افسوس کہ وہ عمران خان جس کو پلکوں پہ بٹھایا جانا تھا وہ عمران خان اپنی سالگرہ کے دن غداری کے مقدمے میں قید ہے۔ وہ عمران خان جس کے قدموں میں پھول بچھائے جانے تھے اس کو عدالتوں میں گھسیٹا جا رہا ہے عمران خان ان اعشار کی جیتی جاگتی مثال ہے جس میں ملک کی والہانہ محبت میں کہا گیا، اے میری زمیں افسوس نہیں جو تیرے لیے سو درد سہے محفوظ رہے تیری آن سدا چاہے جان میری یہ رہے نہ رہے #HappyBirthdayImranKhan #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے #نصر_من_الله_وفتح_قريب

PTI Multan

34,656 Aufrufe • vor 1 Jahr

Keine weiteren Inhalte verfügbar