
PTI Multan
@PTIOfficialMTN • 145,688 subscribers
Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Multan. #PTI
Videos

پنجاب کا شیر عباد فاروق میدان میں آ پہنچا ہے #رہائی_عوامی_طاقت_سے #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
PTI Multan47,441 просмотров • 11 месяцев назад

آج کے دن ایک ایسا انسان پیدا ہوا جس نے حب الوطنی اور اصول پسندی کے لیے نا کسی دوست اور نا کسی رشتہ دار کو دیکھا۔ اسے لوگ عمران خان کے نام سے جانتے ہیں۔ وہ عمران خان جس نے شہنشاہوں جیسی زندگی چھوڑ کر کال کوٹھڑی میں بند ہو جانا پسند کیا مگر ملک کے لیے اپنے اصول نہیں چھوڑے۔ وہ عمران خان جس نے کبھی اس ملک کو ورلڈ کپ دیا تو کبھی کینسر ہسپتال۔ کبھی نمل یونیورسٹی دی تو کبھی القادر یونیورسٹی۔ وہ عمران خان 22 سال جدوجھد کرنے کے بعد وزیراعظم بنا تو بین الاقوامی بدمعاش اس کی اصول پسندی اور حب الوطنی سے گھبرا گئے اور اس سے اس کے ملک کے لوگوں کی سودے بازی کرنی چاہی۔ مگر وہ کہہ اٹھا کہ "نہ میں کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نہ اپنی قوم کو کسی کے سامنے جھکنے دوں گا" افسوس صد افسوس کہ وہ عمران خان جس کو پلکوں پہ بٹھایا جانا تھا وہ عمران خان اپنی سالگرہ کے دن غداری کے مقدمے میں قید ہے۔ وہ عمران خان جس کے قدموں میں پھول بچھائے جانے تھے اس کو عدالتوں میں گھسیٹا جا رہا ہے عمران خان ان اعشار کی جیتی جاگتی مثال ہے جس میں ملک کی والہانہ محبت میں کہا گیا، اے میری زمیں افسوس نہیں جو تیرے لیے سو درد سہے محفوظ رہے تیری آن سدا چاہے جان میری یہ رہے نہ رہے #HappyBirthdayImranKhan #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے #نصر_من_الله_وفتح_قريب
PTI Multan34,656 просмотров • 1 год назад

آج حکام نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کیں۔ یہاں تک کہ چیف جسٹس بھی حیران ہوئے کہ شاہ محمود قریشی پنجاب میں 38 اور اسلام آباد میں 17 ایف آئی آر میں نامزد ہیں۔ انہیں ان مقدمات میں جھوٹا ملوث کیا گیا ہے اور ان میں سے اکثر میں ضمانتیں ہو چکی ہیں - بیرسٹر تیمور ملک Taimur Malik #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
PTI Multan10,476 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки