
PTI
@PTIofficial • 10,262,881 subscribers
Official YouTube Channel - https://t.co/x4UX3MquIp
Shorts
Videos

علیمہ خان کی سٹریٹ موومنٹ : سوات میں خطاب! مکمل کوریج دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
PTI16,378 views • 5 hours ago

”آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق ملزمان سے وصول شدہ 4 کروڑ 69 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کی بجائے چیئرمین نیب کے ذاتی اکاونٹ میں جمع کرا دیئے گئے-“-Asad Ullah Khan نیب کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ ہیں، جنہوں نے اپنی تعیناتی کے بعد آلہ کار بن کر عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نشانہ بنایا اور نواز شریف، شہباز شریف، زرداری اور پی ڈی ایم کے دیگر وزراء کے خلاف ناقابلِ تردید مقدمات واپس لے لیے- #DakooDufferAlliance
PTI21,987 views • 10 hours ago

" عمران خان کو انہوں نے پکڑا ہوا ہے "اس وقت کم از کم، کم از کم ہزاروں نوجوان، جن کا کوئی قصور نہیں، وہ جیلوں میں بیٹھے ہیں۔" "5 اگست کو عمران خان کی قید کا اگلا سال شروع ہو جائے گا۔ میری تجویز یہ ہے کہ ابھی سے اعلان کریں اور اس تحریک کو نقطہ تکمیل تک پہنچائیں اور مسلسل جدوجہد کی تیاری کریں یاد رہے کہ یہ تحریک ایک دن کی نہیں مسلسل ہے ۔" "5 اگست کو پاکستان کے تمام اضلاع میں، عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی آزادی کے لیے، ان کے ساتھ مل کر جلسے جلوس کیے جائیں۔ پورے پاکستان میں۔" "اس کے لیے تیاری کریں۔ تحریک انصاف، پشتونخوا، جمیعت علمائے اسلام اور دیگر تمام پارٹیاں مل کر تیاری کریں۔" میری پاکستان تحریک انصاف کے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ تیاری پکڑے اور اس تحریک کو چلانے کے لیے اپنی تمام صلاحیت کو استعمال کریں اور اس جدوجہد کو مسلسل اس نہج پر لے کے جائیں جہاں ہم پاکستان میں آئین کی بحالی اور تمام سیاسی اسیران کی رہائی تک پہنچے۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا پانچ اگست سے ملک میں مسلسل احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان۔
PTI78,563 views • 2 days ago

”یورپی یونین کی رپورٹ میں پاکستان کو واضح کر دیا گیا ہے کہ اگر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ختم نہ کیا گیا تو اگلے سال جی ایس پی پلس اسٹیٹس نہیں رہے گا۔ اس ضمن میں ریاست نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی بجائے وہی ڈھٹائی کا مظاہرہ کیا ہے۔ کسی کو بھی پکڑ لو، گھسیٹ لو اور مار دو والی سوچ رک نہیں رہی ہے۔ کیا یہی تحفظات اور باتیں تحریک انصاف نظام سے نہیں کر رہی تھی جو آج یورپی یونین نے کہی ہیں؟“ بیرسٹر شہزاد اکبر Mirza Shahzad Akbar
PTI13,527 views • 8 hours ago

”اسٹیبلشمنٹ کے ٹائوٹس کی طرف سے پاکستانیوں پر غداری اور بھارتی ایجنٹ ہونے کے الزامات نئے نہیں ہیں۔ نورین خان نیازی نے جب عاصم منیر کو مودی سے ملایا تو انہیں بڑا غصہ آ گیا، مگر جب خود ساری قوم کو غدار بنا دیا گیا، وہ ٹھیک تھا ؟ انہوں نے بلوچوں، کشمیریوں، بنگالیوں اور مہاجروں سمیت پاکستان کے ہر سیاسی لیڈر کو بھارتی ایجنٹ قرار دیا۔ آج جب یہی الزام خود پر لگ گیا تو انہیں بہت تکلیف ہوئی ہے۔“ عمران ریاض خان Imran Riaz Khan
PTI14,117 views • 9 hours ago

”ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک بار پھر صوبے میں لشکر بنوا کر دہشتگردوں سے لڑوانا چاہتی ہے، زیارت بلوچستان میں پولیس اہلکاروں کے قتل عام پر لواحقین بھی کچھ ایسی ہی بات کر رہے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ ان کے جرنیل کو قوم کا بغیر کسی معیار کے ھیرو مان لیا جائے، اگر انہیں یہ کہا جائے کہ وردی اتار کر الیکشن لڑو تو بہت تکلیف ہوتی ہے۔ مشرف نے اسی زعم میں پارٹی بنائی تو اسے صرف 1 سیٹ ملی تھی۔“ عمران ریاض خان Imran Riaz Khan #PakistanUnderAsimLaw
PTI120,356 views • 4 days ago

”جب پی آئی اے قومی ادارہ تھا تو اس پر ریٹائرڈ فوجی لگا کر اس کی بربادی کر دی گئی۔ جیسے ہی پی آئی اے اب ان کے پاس آیا ہے تو اسے پروفیشنلی چلانا ہے، اور اس پر دنیا کا بہترین سی ای او لگایا جا رہا ہے۔ اس سے اندازہ لگا لیں کہ کیسے جان بوجھ کر ملکی اداروں پر ریٹائرڈ فوجی لگا کر ان کو تباہ کیا جاتا ہے۔ جہاں یہ اپنی اقرباء پروری اور کرپشن کے علاوہ کچھ نہیں کرتے۔“ قاسم خان سوری Qasim Khan Suri
PTI83,780 views • 3 days ago

عمران خان کی رہائی اور علیمہ خان کی سربراہی میں سٹریٹ موومنٹ کی پکار پر آئی ایس ایف کی للکار! راولپنڈی مری روڈ: مری روڈ پر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ نے دفعہ 804 نافذ کر دی۔ نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ سٹریٹ موومنٹ کی کال قائد عمران خان کی ہے، آئی ایس ایف کے جوان ہمیشہ کی طرح ان شاء اللہ ہراول دستے کا کردار ادا کریں گے۔ #خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
PTI41,123 views • 2 days ago

ایک طرف حکومتی عیاشیاں تو دوسری جانب ملک کی عوام خودکشیاں کرنے پر مجبور! #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
PTI14,990 views • 19 hours ago

عمران خان صرف ہمارا بھائی نہیں، وہ اس قوم کا ہیرو ہے! #خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
PTI31,138 views • 1 day ago

عمران خان ساڑھے تین سال وزیراعظم رہے۔ کبھی ان کی بہنیں وزیراعظم ہاؤس نہیں آئیں۔ لاہور آتے تھے مگر بہنوں کو کبھی وزیراعلیٰ ہاؤس نہیں دیکھا گیا۔ فیملی کے کسی فرد کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ نہیں۔ باوجود اس کے ایک منگل کا دن بھی ایسا نہیں جب وہ عمران خان کے لیے آواز اٹھانے اڈیالہ جیل کے باہر نہ گئی ہوں۔ آواز اٹھانے کے جرم میں انہیں مختلف فسطائی حربوں کا سامنا کرنا پڑا مگر وہ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔ بیرسٹر شہزاد اکبر
PTI80,432 views • 5 days ago

”پاکستان میں حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، عاصم منیر کے ہاتھ پیر پھولے ہوئے ہیں کہ اب ملبہ کس پر ڈالا جائے۔ علیمہ خانم اور عمران خان کی بہنوں کی جانب سے جس تحریک کا آغاز کیا گیا ہے وہ آنے والے دنوں میں بہت بڑی ہو جائے گی۔ یہ بہنیں صرف عمران خان کی رہائی کیلئے سراپا احتجاج ہیں ورنہ نہ انہیں سینیٹر بننا ہے، نہ کوئی وزارت لینی ہے۔ “ عمران ریاض خان Imran Riaz Khan
PTI87,146 views • 6 days ago

”پی آئی اے جسے فوجی فرٹیلائزر نے صرف 10 ارب روپے میں خریدا، اس کو پی آئی اے کی 14 ارب مالیت کی پراپرٹی ٹرانسفر کر دی گئی ہے۔ گویا جرنیلوں نے بھی ایسے لوٹ مار شروع کر رکھی ہے وقت کم رہ گیا ہے، جتنا ہاتھ آتا ہے لوٹ لیا جائے۔ ایک طرف لوٹ مار ہے تو دوسری طرف بلوچستان میں لواحقین کئی دنوں سے لاشیں رکھ کر احتجاج کر رہے ہیں۔“ Dr. Shahbaz GiLL
PTI44,525 views • 3 days ago

”حکومت کی عیاشیاں جاری ہیں اور دوسری طرف سعودی عرب سے 6.7 ارب ڈالر کا ادھار تیل مانگ لیا گیا ہے۔ یہاں پٹرول پر لیوی ٹیکس کی نام پر ناجائز ٹیکس لے کر قوم کو نڈھال کر دیا گیا ہے، اس کے باوجود ادھار تیل مانگتے پھر رہے ہیں۔ عاصم منیر نے 4 سال پہلے کہا تھا کہ وہ 1 سال میں معیشت کو ٹھیک کر دیں گے، کیا معیشت ٹھیک ہو گئی ہے؟ “ شہباز گل Dr. Shahbaz GiLL #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
PTI25,209 views • 1 day ago

”تیل کی قیمتوں پر سیاست کیوں نہ ہو؟ تیل کی قیمتوں کا تعلق صرف عالمی منڈی سے نہیں بلکہ اس میں سیلز ٹیکس اور لیوی ٹیکس سمیت ایسے ٹیکسز بھی ہیں جو پاکستان کی پارلیمنٹ لگا رہی ہے۔ لیکن سیاست کرے گا کون ؟ کیونکہ ملک کی سب سے بڑی جماعت پر تو پابندی لگا رکھی ہے۔ پٹرول کی نئی پالیسی کے نفاذ کا براہ راست نتیجہ عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھنے کی صورت نکلے گا۔“ حبیب اکرم Habib Akram #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
PTI16,618 views • 1 day ago