
PTI
@PTIofficial • 10,265,100 subscribers
Official YouTube Channel - https://t.co/x4UX3MquIp
Shorts
Videos
3:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مراد سعید کا پیغام | 13 اکتوبر 2026 - پہلے پیغام [انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان] "آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا تو کر دیا ہے، مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑے گا۔" کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی، تب آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہوں اور ترقیوں کی کوئی وقعت نہیں۔ آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے کہ کسی کی ہمت کیسے ہوئی آپ کی عملداری میں آ کے آپ کے 4 کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ خاموشی سے بے گھری اور بے بسی کی موت قبول کرنا بند کریں۔ #FreeImranKhan #SubtitledByPTI | #MuradSaeed Murad Saeed #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
PTI67,045 просмотров • 15 часов назад

پاکستانیو! فاشسٹ قبضہ مافیا اور غنڈہ راج نے پہلے بلوچستان کو قدرتی وسائل سے محروم کیا گیا اور اب وہی عمل خیبر پختونخوا (KP) میں دہرایا جا رہا ہے۔ موجودہ حکمران اور فیصلہ ساز عوام کے مینڈیٹ کو کچل کر صوبے کی دولت لوٹنے اور خوف کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وقت کا تقاضا ہے کہ تمام پاکستانی متحد ہو کر اس ظلم اور غنڈہ راج کے خلاف اپنی آواز بلند کریں کیونکہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے! #گولی_کیوں_چلائی #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
PTI116,268 просмотров • 2 дней назад

سابقہ وزیر معدنیات خیبرپختونخوا Arif Ahmadzai ( Provincial Minister) کا خواجہ آصف کو تفصیلی جواب!! 2017 تک تقریباً 1200 کی تعداد میں لوگوں کو لائسنز جاری ہوئی تھے، جسمیں ایک ٹھیکدار/کمپنی تقریباً 80 لیزیز دیے جا سکتے تھے لیکن ہم نے وہ 80 سے کم کرکے ایک ٹھیکدار/کمپنی کو 5 لیزیز کی حد مقرر کردی تاکہ زیادہ لوگ مستفید ہو اور زیادہ لوگوں کو روزگار مل سکے۔ اسی وجہ سے لائسنز کی تعداد 6، 7 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے 4 بڑے لائسنز رکھے جسمیں ایک FWO کو ملی ہے باقی 3 حالی ہیں۔ پہلے معدنیات سے صوبے کو 70 کروڑ روپے کی آمدنی پیدا ہوتی تھی اب وہ 14 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ FW0 جس کے پاس تقریباً 40 تک کی لیزیز ہیں 10% رائلٹی خیبرپختونخوا کو نہیں دے رہی، جو کہ تقریباً 35 سے 40 ارب روپے کی بنتی ہے لیکن یہ صرف 14 کروڑ روپے ادا کر رہے ہیں۔
PTI30,485 просмотров • 12 часов назад

وزیراعلی سہیل آفریدی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے لیکن سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو گرفتار کرنا ایک انہونی بات ہے اسمبلی قائم ہے ٹوٹی نہیں اس کو کس لیے گرفتار کیا گیا ہے؟ ہم مزاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے تیار تھے ہم چاہتے تھے کوئی اچھا فیصلہ ہو جس کے نتیجے میں پاکستان کے اندر جو ایک واحد صوبے میں جہموریت قائم تھی وہ قائم رہے لیکن ایسا نہ ہوسکا ۔ سلمان اکرم راجہ
PTI268,939 просмотров • 7 дней назад

”گزشتہ چند روز میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں جتنے بھی جوان شہید ہوئے، کیا ان کے کسی جنازے میں عاصم منیر یا شہباز شریف دکھائی دیئے ؟ کیونکہ ابھی آپٹکس کی ضرروت نہیں، یہ شہداء کی لاشوں کو اپنی ذاتی پی آر کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ یہ جھوٹا الزام وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی پر لگا کر پروپیگنڈہ کرتے رہے لیکن تحریک انصاف نے سہیل آفریدی کی شہداء کے جنازوں میں شرکت کی تصاویر نشر کر دی ہیں۔ عاصم منیر کی فسطائیت سے تنگ آ کر 3 سال میں 3 ملین پاکستانی ملک چھوڑ کر گئے ہیں۔“ عمران ریاض خان
PTI45,314 просмотров • 1 день назад

وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔ #گورنر_راج_نامنظور #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
PTI223,806 просмотров • 6 дней назад

Unlike you, who has never contested an election, the elected Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa, in a press conference publicly stated that your bosses at the ISI and MI had militants released, saying “they are our people, we use them” when the police apprehended them.
PTI114,890 просмотров • 3 дней назад

”اسٹیبلشمنٹ نے خیبر پختونخوا میں جتنے ارکان اسمبلی گرفتار کر لیے، اس سے دوگنا مزید بھی اغواء کر لیں تب بھی حکومت تحریک انصاف کی ہی بنے گی۔ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال سکتے ہیں جیسے انہوں نے انتخابات 2024ء میں ڈالا۔ پاکستان میں تو پہلے سے ہی مارشل لاء نافذ ہے، اگر خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگایا بھی گیا تو اس سے تحریک انصاف کو کوئی نقصان نہیں ہو گا۔ البتہ اقتدار میں بیٹھے ہوئے اشرافیہ کی مشکلات میں ضرور اضافہ ہو جائے گا۔“ عمران ریاض خان Imran Riaz Khan
PTI229,307 просмотров • 8 дней назад

تم نے آئین کو توڑ دیا، عدلیہ پر قبضہ کر لیا، میڈیا کو دبا دیا، تاکہ تمہارا جرم چھپ سکے، تم نے ہمارے بچوں پر گولی چلائی اور انہیں شہید کر دیا، کہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے، تم نے ہمارے ملک کا سودا کیا، پاکستانی عوام اور فلسطین کے ساتھ غداری کی، کہ دنیا تمہاری عزت کرے گی، تم چاہے کوئی بھی حربہ استعمال کر کے دیکھ لو، تم ناکام تھے، تم ناکام ہو، تم ناکام رہوگے، تم ناکام ہو!! #گولی_کیوں_چلائی #ReleaseImranKhan
PTI76,805 просмотров • 2 дней назад

People of Khyber Pakhtunkhwa will never forget the brutality This is SSP Operations Peshawar Farhan Khan, who is paid with our tax money to protect the public. Instead, he is shamelessly busy in attacking political workers who are protesting for their constitutional rights and basic democratic values. A civil servant who turns into a hired goon against peaceful political workers is a disgrace to his uniform. #AsimLaw
PTI172,239 просмотров • 6 дней назад

خیبرپختونخوا کو بلوچستان بنانے کا عملی مظاہرہ، اپنی طاقت کے نشے میں مست قابض ٹولے کو پاکستان کی فکر ہے نہ عوام کی اس وقت جو کچھ خیبرپختونخوا میں ہورہا وہ کسی صورت پاکستان کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔ذاتی مفاد کے لیے انہوں نے قومی مفادات کی بھینٹ چڑھا دی ہے۔ #گورنر_راج_نامنظور
PTI168,534 просмотров • 6 дней назад

"آج واقعی بھٹو زندہ ہو گیا۔ مگر یہ بھٹو 1973 کے آئین والا بھٹو نہیں ہے، یہ 1970 والا بھٹو ہے جس کے اوپر الزام ہے کہ اس نے بنگلہ دیش کے عوام کا مینڈیٹ مسترد کیا اور اس کے مینڈیٹ کو چوری کرکے وہاں پہ فوجی آپریشن کی حمایت کی اور اس کے بعد پھر ملک ٹوٹ گیا" سینئر صحافی مطیع اللہ جان #مینڈتٹ_چور_بیشرم_لوگ
PTI184,244 просмотров • 7 дней назад

This is a video the 10-year-old son of PTI Member of the National Assembly Zubair Khan Wazir made from the bathroom, where he was locked in as his father was being abducted by intelligence agencies. The women of the family inside the home were also violently dragged. Pakistan has had dictators rule in the past, but none have targeted children and families this way. #AsimLaw
PTI592,220 просмотров • 22 дней назад

"وزیر اعظم صاحب! آپ لوگوں نے اسے اغوا کیا ہے۔ اس کے ساتھ آپ نے ایم پی ایز کو اغوا کیا ہے، اس کے ساتھ آپ نے ایم این ایز کو اغوا کیا ہے۔ آپ اغوا کار ہیں، آپ دہشت گرد ہیں! آپ نے ایک منتخب پارلیمنٹ، جو کہ کروڑوں انسانوں کی نمائندہ ہے، اس پر حملہ کیا ہے۔ 8 فروری کو جو الیکشن ہوئے، آپ خدا کو حاضر ناظر جان کر، دل پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائیں، کیا یہ الیکشن حقیقت تھے؟" قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا۔
PTI84,717 просмотров • 3 дней назад

پشاور یونیورسٹی کے پرل لان میں طلباء جمع ہورہے ہیں اور گورنر راج کے خلاف بھرپور نعرے بازی کررہے ہیں۔ #نکلو_پشاور_کی_طرف
PTI161,766 просмотров • 7 дней назад
8:16
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کیا ہم واقعی امن کے متلاشی ہیں یا دہائیوں سے جاری پراکسی جنگوں اور غلط پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں؟ پاکستان کی تاریخ کے تاریک باب، پراکسی جنگیں، طالبان کی پشت پناہی اور بار بار کے ناکام فوجی آپریشنز کا گہرا اور جرات مندانہ جائزہ؛ جہاں ایک طرف ریاست اور عسکری فیصلوں کی غلطیوں پر سخت سوالات اٹھائے گئے ہیں، وہیں خیبر پختونخوا اور پورے ملک کی عوام کی قربانیوں، سیاسی انجینئرنگ اور اداروں میں مداخلت کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ طاقت کے استعمال اور پروپیگنڈا کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو شامل کر کے، امن جرگوں کی آواز سن کر زمینی حقائق کے مطابق جامع اور مؤثر لائحہ عمل طے کیا جائے تاکہ پائیدار امن یقینی بنایا جا سکے۔ #نکلو_پشاور_کی_طرف
PTI160,204 просмотров • 7 дней назад

”محسن نقوی جو جیل میں عمران خان سے ویڈیو پیغام ریکارڈ کروانے کی بات کر رہا تھا، اس جاہل سے کوئی یہ پوچھے، تم کس حیثیت یا کس قانون کے تحت ایک قیدی سے جیل میں جا کر زبردستی بیان دلوا رہے ہو ؟ عمران خان کو اپنے قانونی مشیر یا وکلاء تک رسائی تک نہیں، یہ انہیں بلیک میل کر رہے ہیں۔ محسن نقوی تم ہو کون ؟ نجی چینل کے مالک ہو، عاصم منیر کے رشتے دار ہو یا کسی سی این این کے لوجسٹک افسر ہو؟“ بیرسٹر شہزاد اکبر Mirza Shahzad Akbar
PTI62,669 просмотров • 3 дней назад